سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ranaji

President (40k+ posts)
کسی گشتئ کے بچے کی اور گشتی کی توہین ہو گئی ہوگی اور اس واسطے مافیا کا کوئی دلا گشتی زاد ان ایکشن
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بندہ ٹھیک تھا اس کو چیف جسٹس قاسم خان کی انا اور ضد کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے، پنجاب میں جرائم پر قابو پانا عدالتوں کو درست کئیے بغیر ناممکن ہے یہی بات اس پولیس افسر کے منہ سے نکل گئی جس کا یہ رزلٹ نکلا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks to PMIK taking this decision. It looks like Umer Shaikh was becoming threat to criminals and PTI believes only look busy do nothing. Its a good warning to all who try to make a positive change. Weldon PMIK weldon.

لاہور عدالت نے اس کے انٹرویو پر بجائے شرمندہ ہونے کے اپنی توہین محسوس کی اور اس کے تمام انٹرویوز طلب کر لئے ..اس کا صرف یہ کہنا تھا کہ اس بندے کو ہم نے انیس دفعہ پکڑا ..اور ہر دفعہ وہ عدالت سے ضمانت پر رہا ہو گیا ..مشکل یہ ہے کہ عمران اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتا ..عدالت اسے بھی توہین عدالت پر بلا لے گی .
مجھے یاد ہے عمران کا ابتدائی نعرہ عدلیہ ریفارم ہی تھا ..وہ یہ ریفارم جب تک نہیں کر سکتا جب تک کہ اسے اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل نہ ہو .
مجھے تو اس کا علاج صرف صدارتی نظام میں نظر آتا ہے ..جس میں حکمران کسی کے ہاتھ بلیک میل نہیں ہوتا ..وہ کرتا ہے جس سے وہ اپنے وعدوں پر عمل کر سکے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Why to blame judiciary? He is removed by PTI lead Government and credit goes to PMIK.

حکومت کی مجبوری ہے ..اسی کہیں اور استعمال کر لے گی ..لیکن لاہور کورٹ شریفوں کی کورٹ ہے ..سمجھا کریں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کسی گشتئ کے بچے کی اور گشتی کی توہین ہو گئی ہوگی اور اس واسطے مافیا کا کوئی دلا گشتی زاد ان ایکشن
چیف جسٹس قاسم خان (خان پر فوکس کریں) نے توہین عدالت لگانی تھی اگلی پیشی پر کیونکہ بے چارے پولیس افسر کی منہ سے سچی بات نکل گئی تھی کہ جرائم کیسے ختم ہوں جب کسی مجرم کو پکڑتے ہیں تو وہ ججز کو رشوت دے کر ضمانت کروا لیتا ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور عدالت نے اس کے انٹرویو پر بجائے شرمندہ ہونے کے اپنی توہین محسوس کی اور اس کے تمام انٹرویوز طلب کر لئے ..اس کا صرف یہ کہنا تھا کہ اس بندے کو ہم نے انیس دفعہ پکڑا ..اور ہر دفعہ وہ عدالت سے ضمانت پر رہا ہو گیا ..مشکل یہ ہے کہ عمران اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتا ..عدالت اسے بھی توہین عدالت پر بلا لے گی .
مجھے یاد ہے عمران کا ابتدائی نعرہ عدلیہ ریفارم ہی تھا ..وہ یہ ریفارم جب تک نہیں کر سکتا جب تک کہ اسے اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل نہ ہو .
مجھے تو اس کا علاج صرف صدارتی نظام میں نظر آتا ہے ..جس میں حکمران کسی کے ہاتھ بلیک میل نہیں ہوتا ..وہ کرتا ہے جس سے وہ اپنے وعدوں پر عمل کر سکے
Partly agree but who will be the all powerful president ?
 
Okara

If PMIK can't do anything then why to waste time? He shouldn't form government until he got 2/3rd majority?
BTW in KPK PTI has more than 2/3rd Majority. Give me name of one corrupt convicted? Its a difficult ask, lets name one corruption case filled in KPK by PTI?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کی مجبوری ہے ..اسی کہیں اور استعمال کر لے گی ..لیکن لاہور کپرٹ شریفوں کی کورٹ ہے ..سمجھا کریں
نہیں آپ اسے عدلیہ اور پولیس کی چپقلش کہیں کیونکہ سی سی پی او نے عدالتون پر جو ریمارکس دئیے تھے اس وجہ سے اس پر توہین عدالت لگ رہی تھی ریمارکس سو فیصد درست تھے میں نے تو قتل کے مجرم بھی ضمانت قبل از گرفتاری کرواتے دیکھے ہیں جس پر ججز کو شرم آنی چاہئے ، اس معاملے میں حکومت کو چاہئے تھا کہ تھوڑا صبر کرتی اور جج کو دیکھتی کہ وہ کیا کرتا ہے مگر جلد بازی میں اس کوہٹانا اچھا نہیں ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کی مجبوری ہے ..اسی کہیں اور استعمال کر لے گی ..لیکن لاہور کپرٹ شریفوں کی کورٹ ہے ..سمجھا کریں
Let me share a secret news. Umer Shaikh is still in Police and LHC can still didnot dismiss the sou moto so LHC might remove him from Police. So before LHC remove him from service why not PTI lead government remove him from Police service to save him from LHC?
 
Last edited:

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Let’s see what khan mureeds say this time, till yesterday they were praising this ccpo

buzdar Niazi or Nawaz sharif responsible for removal of this youths brilliant officer ?
QWhat a sgameayou were against him and now whaen he is removed your are criticizing. It's not cool being hypocrite, and yes we stand with umer sheikh
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
اس حکومت کے لئے سینٹ کا الیکشن جیتنا بہت ضروری ہے۔

جرائیم پیشہ سیاستدانوں کے بنائے ہوئے قانون اس ملک کی سانس روکے ہوئے ہیں۔

ُ
do you think after winning senate they will be able to do something.....? as long as PTI is occuppied by the electables.........nothing can change even the Govt. has 2/3rd majority everywhere..........first clean the house...........
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں آپ اسے عدلیہ اور پولیس کی چپقلش کہیں کیونکہ سی سی پی او نے عدالتون پر جو ریمارکس دئیے تھے اس وجہ سے اس پر توہین عدالت لگ رہی تھی ریمارکس سو فیصد درست تھے میں نے تو قتل کے مجرم بھی ضمانت قبل از گرفتاری کرواتے دیکھے ہیں جس پر ججز کو شرم آنی چاہئے ، اس معاملے میں حکومت کو چاہئے تھا کہ تھوڑا صبر کرتی اور جج کو دیکھتی کہ وہ کیا کرتا ہے مگر جلد بازی میں اس کوہٹانا اچھا نہیں ہے

حکومت اس لاہور کورٹ کو اچھی طرح جانتی ہے ..جلد بازی نہیں کی ...جو کیا ہے سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا ..
نجائے اس کے کہ عدلیہ خود پر نظر ثانی کرے ..کرپٹ کی پشت پناہ بنی ہوئی ہے