سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

boss

Senator (1k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1344947109351608320

Eqo2R4kXcAA-XCO



https://twitter.com/x/status/1344947127621988353
 

zain10

Senator (1k+ posts)
جو کوئی بھی نظام میں تبدیلی کی بات کرتا ہے اسے ہی تبدیل کر دیا جاتا ہے
دن میں تین دفعہ اس نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
 

boss

Senator (1k+ posts)
جو کوئی بھی نظام میں تبدیلی کی بات کرتا ہے اسے ہی تبدیل کر دیا جاتا ہے
دن میں تین دفعہ اس نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے

قبضہ مافیا کے لیے درد سر بگڑے ہوۓ پولیس اہلکار و افسران کو تگنی کا ناچ نچانے والے دبنگ پولیس افسر سی سی پی او لاہور کو عدالت کے پیٹ میں شدید مروڑ اٹھنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
یہ
ملک مافیا کا ہے انھی کے لئے بنا ہے جو انکے خلاف کام کرے گا اسکی چھٹی ہوگی

?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
باقی باتوں کی بات یہ شخص نونی لیگ کی صفحوں میں خوف کی علامت رہا باتیں بڑی بڑی کر کچھ خاص نہیں پایا روف کلاسرا اداس ہوگا اس کا جنوبی پنجاب کا یار چلا گیا اور یہ بیچارہ پھر اکیلا رہ گیا
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
WTF the person who tries to improve the situation is transferred or removed. The media speaking against the guy is a testimony that he was on the right path. Na-ehal khota buzdar has made Punjab a joke. They are unable to reform police and have made LWMC dysfunctional and lahore is now poured in garbage
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
باقی باتوں کی بات یہ شخص نونی لیگ کی صفحوں میں خوف کی علامت رہا باتیں بڑی بڑی کر کچھ خاص نہیں پایا روف کلاسرا اداس ہوگا اس کا جنوبی پنجاب کا یار چلا گیا اور یہ بیچارہ پھر اکیلا رہ گیا
آگر راؤف کا سرا اس افسر سے خوش ہوتا تو اس آفسر کا انٹرویو لیتے ہوئے راؤف کا سڑا ہوا بھوتا نہ ہوتا اب دیکھتے ہیں کہ چاچا راؤف اس کے لئے کتنی آواز اُٹھائے گا ؟ یا کوئی بھی حلالی اینکر یا صحافی سی سی پی او عمر شیخ کے لئے کتنی آواز اُٹھائے گا ؟
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
To me this decision came as Govt. seeing his disqualification from Lahore High court on defamation case
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک عدلیہ نہیں سدھارو گے ..ان کی بلیک میلنگ میں آتے رہو گے .گزشتہ کرپٹ حکمرانوں کی پروردہ کرپٹ عدلیہ عمران کو کچھ نہیں کرنے دے گی ...ان بے غیرتوں کی ہر بات پر توہین ہو جاتی ہے ...انہیں غلط فیصلے کرتے توہین محسوس نہیں ہوتی .ضمیر کو کب کا سلا چکے ہیں