سینیٹ انتخابات: سورہ نساء آیت 58-59

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شہباز شریف کے پلڑے میں کیونکے وہ تجربے کار ہے پنجاب میں ڈیلیور کر کے دکھا چکا ہے - میری نظر میں خان اور مریم کو وزیر بنانا ایک سا ہے دونوں ہی نہ تجربے کار اور نا اہل ہیں - مریم کی ابھی اتنی عمر نہیں آگے جا کر سیکھ سکتی ہے مگر خان صاحب اب ستر سال کی عمر میں کیا سیکھیں گے - اب آپ بھی فوج اور خان میں سے ایک چن لیں ویسے میرا اندازہ کہتا ہے آپ فوج کو چنیں گے

اور اگر خدا نخواستہ شہباز شریف صاحب اس سے پہلے ہی الله کو پیارے ہو گئے تو کیا آپ اس گروہ کی حمایت چھوڑ دیں گے ؟
. . . . .
میرے نزدیک فوجی دور بہترین دور تھا ، سیاست دانوں میں عمران خان کا دور بہترین ہے ، تو اگر کسی بھی طرح سے نون لیگ آ گئی تو میں درستگی کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا
یعنی آپ یہ بات سمجھیں کہ فوج کا حمایتی ہوتے ہوئے بھی اپنی سیاسی پارٹی کی حمایت کی جا سکتی ہے