سینئر پٹواری حضرت مولانا راجہ راول صاحب متوجہ ہوں

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Saudi Arabia Starts Work On Energy And Petroleum Projects Worth $14.5 Billion In Pakistan

imran-sa.png


 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک سائکلو سٹائیل سٹیٹمنٹ ہے جو ہر پاکستانی وزیر اعظم کے دورے پر جاری کردی جاتی ہے پچھلے دس سال سے سنتے آ رہے ہیں ، جب عمل ہوگا تو پھر بات کیجئے گا​
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
I thought we separated from India because we were different. After all this, why do you want to emulate them?

We had such wonderful dramas.....till we started emulating the dhish dhish dhish of indian soaps, star plus style. We had reasonable media...till we began copying indian style, with news reports dubbed with filmi songs..
یہ ایک سائکلو سٹائیل سٹیٹمنٹ ہے جو ہر پاکستانی وزیر اعظم کے دورے پر جاری کردی جاتی ہے پچھلے دس سال سے سنتے آ رہے ہیں ، جب عمل ہوگا تو پھر بات کیجئے گا​
wese mobarak ho ap ko ap ki party ab diesel par chalne lagi millage zyada kare gee party
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک سائکلو سٹائیل سٹیٹمنٹ ہے جو ہر پاکستانی وزیر اعظم کے دورے پر جاری کردی جاتی ہے پچھلے دس سال سے سنتے آ رہے ہیں ، جب عمل ہوگا تو پھر بات کیجئے گا​
مطلب نون لیگ کی حکومت سائکلو سٹائل پر چلی ؟
اور آئندہ بھی لوگ کسی بات پر یقین نا کریں آپ کی ؟
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک سائکلو سٹائیل سٹیٹمنٹ ہے جو ہر پاکستانی وزیر اعظم کے دورے پر جاری کردی جاتی ہے پچھلے دس سال سے سنتے آ رہے ہیں ، جب عمل ہوگا تو پھر بات کیجئے گا​
MOU ACHAA NA HOU BANDA BAAT ACHI KAR LAI

KAHOO IN SHA ALLAH AISA HE HOU
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)


وہ ڈاکو حکمرانوں کے لئے تھی . اب ایک ایمان دار اور دین دار بندہ پاکستان کا حکمران ہے

جو شخص پارٹی فنڈ اور زکوات چندے کے پیسے خرد برد کرتا ہو اس کی ڈیایسٹی برد سے ملکی خزانہ کیسے بچا رہے گا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جو شخص پارٹی فنڈ اور زکوات چندے کے پیسے خرد برد کرتا ہو اس کی ڈیایسٹی برد سے ملکی خزانہ کیسے بچا رہے گا




یہ سب پٹواریوں اور اکبر جیسے انکے حواریوں کے ذہنوں کی اختراع ہے

لگے رہو اور حسد کی آگ میں جلتے رہو . پٹواریوں کی بک بک سے کچھ نہیں ہونے کا

دنیا اسکی ایمان داری کی قسمیں کھاتی ہے اور کھاتی رہے گی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr. Sab! Tusi vi naa........chalo jan diyo.




پائی جی ایناں چوراں نوں شیشہ وخانا پیندا اے

جدوں تک ایناں دے سراں تے جوت نہ پھیرو اے سدھے نئیں ہوندے


ہور سیٹ او نہ پائی جی ؟؟؟ بال بچہ راضی ؟؟؟

الله ساریاں نوں اپنی حفظ و امان وچ رکھے . آمین
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)



پائی جی ایناں چوراں نوں شیشہ وخانا پیندا اے

جدوں تک ایناں دے سراں تے جوت نہ پھیرو اے سدھے نئیں ہوندے


ہور سیٹ او نہ پائی جی ؟؟؟ بال بچہ راضی ؟؟؟

الله ساریاں نوں اپنی حفظ و امان وچ رکھے . آمین

Stay blessed.......and tun kay rakho.