سیالکوٹ واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان کا سخت ردعمل،بڑا اعلان کر دیا

8khan.jpg

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے غیر ملکی فیکٹری مینجرپر تشدد اور زندہ جلانے کے واقعے پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیکٹر ی پر خوفناک حملہ اور سری لنکن مینجر پر تشدد و زندہ جلائے جانے کا واقعہ پاکستان کیلئے ایک شرمندگی کا باعث بنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466778137233141762
انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے کی تحقیقات کا خود جائزہ لے رہا ہوں ، ذمہ داران کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466770570637422592
قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیاہے اور پنجاب حکومت سے تفصیلات بھی طلب کرلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے اب تک 50 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست کی ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یادرہے کہ سیالکوٹ میں آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مشتعل ہجوم نے فیکٹری کے سری لنکن غیر مسلمان مینیجر پر توہین مذہب کا الزام عائد کرکے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زندہ جلاڈالا۔

Last edited by a moderator:

master timi

MPA (400+ posts)
او بس کر دے ماما۔ جب قانون کی حکمرانی کا وقت آیا تو ایک کو دوائی لینے کے بہانے لندن بھگا دیا۔ رضوی کے گلے میں پھولوں کے ہار پہنائے۔ تحریک لبیک کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر ان کو کالعدم لسٹ میں سے نکالا۔

The list of lawlessness goes on and on.

ہمارے اوپر ایک احسان کریں وزیراعظم صاحب کہ ریاست مدینہ، قانون کی حکمرانی اور اس جیسے بڑے بڑے الفاظ مت استعمال کیا کریں کیونکہ عملا آپ کی حکومت بےبس ہے۔
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
That means nothing will happen. We Pakistanis don’t trust you anymore,
Same statement he gave after Sahiwal incident and we all know what happened

Biggest tragedy to Pakistan in last few decades is the feeble govt of this PTI brought on us by Faiz Hammed and BajwaCo alliance.

These rulers are smart, they know people will forget in just few days until another big tragedy occurs.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

بھڑوا لیگ کا لاہور کو پیرس، اور کراچی کو نیویارک بنانے کے دعوے پر تو
تیری دونوں سوراخوں سے خوشی سے رال ٹپکتا رہتا ہوتا تھا
مالٹا ٹرین شام، اور عراق کے جنگ زدہ علاقے سے گزرتے ہوئے
???

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بھڑوا لیگ کا لاہور کو پیرس، اور کراچی کو نیویارک بنانے کے دعوے پر تو
تیری دونوں سوراخوں سے خوشی سے رال ٹپکتا رہتا ہوتا تھا
مالٹا ٹرین شام، اور عراق کے جنگ زدہ علاقے سے گزرتے ہوئے
???

Tu sirf is dunya main Gaand marwany kay liya paida hua hay, keep it up ?
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Ab PM nay notice lay lia hai ab daikhna iss case ka kaisay baira gharq hota hai! BTW, where is Chief Executive of Punjab Province? Agar uss ko Baba Fareed kay mazaar say fursat mil jaey tou kabhi kabhi media par bhi aa jaya karay.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
That means nothing will happen. We Pakistanis don’t trust you anymore,
Same statement he gave after Sahiwal incident and we all know what happened

Biggest tragedy to Pakistan in last few decades is the feeble govt of this PTI brought on us by Faiz Hammed and BajwaCo alliance.

These rulers are smart, they know people will forget in just few days until another big tragedy occurs.
مشعال خان کیس میں سزائیں ہو گئیں تھیں، اس میں بھی ہو جائیں گی، ساہیوال میں شاید کوئی غلطی ہو گئی تھی ورنہ ان پولیس والوں کی ان سے کوئی دشمنی تو نہیں تھی، لیکن عدالتوں اور سرکاری نوکروں میں شریفوں اور زرداریوں کے اتنے زیادہ خیر خواہ ہیں کہ وہ عمران کو ایک آؤٹ سائیڈر سمجھتے ہیں کہ ان کو کرپٹ زیادہ سوٹ کرتے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا ہمارے لوگ اتنی ہی بھولے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان دہشت گردوں کو عمران خان نے آزادی دی ۔۔۔کیا اسٹیبلشمنٹ کا کردار اس میں نہیں تھا؟

کیا عمران خان واقعی اتنا طاقتور ہے کہ سارے فیصلے خود کرسکتا ہے۔۔

بھئی اسے ہر قانون پاس کرنے سے پہلے اسمبلی سے ووٹ کی محتاجی ہوتی ہے۔۔
نہ اس کے پاس اکثریت ہے۔۔ نہ وہ بادشاہ ہے، نہ فوجی آمر۔۔
اسے ملک ملا تو قرضوں میں ڈوبا۔۔ گرے لسٹ میں گرا۔۔
اس کمزور پوزیشن کے باوجود وہ جو بھی کررہا ہے۔۔
بہت ٹھیک کررہا ہے۔۔۔

یقین مانو۔۔۔ آج وہ دو چار کو لائن میں کھڑا کرکے گولیاں ماردے۔۔ کل دیکھنا یہ نحوست و نجاست سے بھری میڈیا ۔۔ و پاپوزیشن اسکا کیا حال کرتی ہے۔۔ اور کیسے مغرب آسمان سر پر اٹھاتا ہے۔۔

عقل کرو۔۔

ان جہلا کے پلنے پھولنے کا وہ ذمے دار نہیں۔۔ ہاں اب وہ یہ ضرور کرسکتا ہے کہ جنہوں نے آزای دی ، ان کو آئینہ دکھائے اور انہیں غلطی کو سدھارنے کا کہے۔۔

اس کے علاوہ قرآن کی تعلیم۔۔ عام کی جائے۔۔ قرآن صرف عربی میں پڑھکر ثواب کے لیئے نہیں نازل ہوا تھا۔۔ اس میں انسانیت کے لیئے دنیا و ٓ آخرت کے علم کا خزانہ ہے۔۔۔
 
Last edited: