سیالکوٹ:توہین مذہب کا الزام،فیکٹری کے غیرملکی منیجرکو تشددکے بعدجلا دیا گیا

sialkot.jpg

انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سیالکوٹ میں واقع وزیرآباد روڈ پر فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے نام پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے آگ لگا کر جلا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایکسپورٹ منیجر پر تشدد کیا، یہ واقعہ سیالکوٹ کے وزیرآباد روڈ پر پیش آیا جہاں مبینہ طور پر نجی فیکٹریوں کے مزدوروں نے ایک فیکٹری کے ایکسپورٹ مینیجر پر حملہ کر کے اسے قتل کرنے کے بعد لاش جلا دی۔

سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے بتایا کہ اس شخص کی شناخت پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی ہے جو سری لنکا کا شہری تھا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ سینکڑوں مرد اور نوجوان لڑکے جائے وقوعہ پر جمع ہیں جو تشدد کے ساتھ ساتھ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک واقعہ قرار دیا۔ عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملے کی اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا، "واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جانی چاہیے۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔"

پنجاب کے آئی جی پولیس راؤ سردار علی خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ 2010 میں سیالکوٹ میں اسی طرح کے ایک واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا جب ایک ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں دو بھائیوں کو ڈاکو قرار دے کر قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے نے پورے ملک میں صدمے اور وحشت کو جنم دیا کیونکہ اس گھناؤنے واقعہ کی بھی فوٹیجز وائرل ہو گئی تھیں۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا موقع ملا تجھے دل کی بھڑاس نکالنے کا مرزئی۔ جس نے بھی کیا غلط کیا اور اس کو اس کی سزا ضرور ملنی چاہیئے مگر کسی کے کچھ کرنے سے مرزئی مسلمان نہیں ہوگا
سزا تو ممتاز قادری کو بھی ملی تھی۔ اب تحریک لبیک کی نگرانی میں کروڑوں ممتاز قادری وجود میں آ چکے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں یہ لبیک والے مسلمان ہیں کہ نہیں؟

ہم مسلمان ہیں مگر ہم میں سے کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ ’’ اسلام ‘‘کا مطلب کیا ہوتا ہے اور ’’مسلم‘‘ کسے کہتے ہیں؟ ’’اسلام‘‘عربی کا لفظ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے ’’گردن جھکانا‘‘ ’’اطاعت کرنا‘‘اسے اللہ کی مرضی کے آگے ’’خودسپردگی‘‘بھی کہہ سکتے ہیں۔انگلش میں اس کے ترجمے کے لئے Submissionکا لفظ استعمال کرتے ہیں۔اسی سے ’’مسلم‘‘ بنا ہے جس کا مفہوم ہے’’اطاعت کرنے والا‘‘ ’’گردن جھکانے والا‘‘ یا اللہ کی مرضی کے آگے ’’خودسپردگی کرنے والا‘‘۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص اپنی خواہشات کو چھوڑ کر خود کو اللہ کی مرضی کے تابع کردے اور اس کے آگے سر جھکادے وہ ’’مسلم‘‘ ہے۔ اس کا مفہوم توجہ طلب ہے۔ اگر ٹھیک سے غور نہیں کیا تو ایک بار پھر پڑھئے اور غور کیجئے۔ اطاعت کرنے والا اور گردن جھکانے والامظلوم تو ہوسکتا ہے مگر ظالم نہیں ہوسکتا ،کیونکہ ظالم کی گردن ہمیشہ فخر وغرور سے تنی ہوتی ہے ۔ اس کا سر جھکا ہوا نہیں ہوتا بلکہ اٹھا ہوا ہوتا ہے۔ مسلم وہ ہوتا ہے جس نے اللہ کی غلامی کا پٹہ اپنی گردن میں ڈال لیا ہو اور خود کو اس کے احکام کا تابع بنا چکا ہو۔ ایسے میں کیسے ممکن ہے کہ اس سے کسی کی جان لینے کا کام سرزد ہو؟ جان دینا اور جان لینا تو اللہ کا کام ہے۔ جبار اور قہار اللہ کے صفاتی نام ہیں اور ان صفات کا حامل اللہ کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوسکتا۔جبر اور قہر کی صفات مومن و مسلم میں کیسے ہوسکتی ہیںجو اللہ کے لئے مخصوص ہیں؟ مسلمان، ظالم کیسے ہوسکتا ہے؟ مسلمان، قاتل کیسے ہوسکتا ہے؟ مسلمان، خونی کیسے ہوسکتا ہے؟ مسلمان، فسادی کیسے ہوسکتا ہے؟ وہ تخریب کار کیسے ہوسکتا ہے؟ یہ تمام باتیں اسلام وایمان کے منافی ہیں۔
 
یعنی لبیک والے قادیانیوں کی طرح کافر ہیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan encourage these kind of things. He deal with TLP, Muhammad ALi saying TLP is our brother, and PTI members meeting TLP Saad Razvi after releasing.

Imran Khan is cancer himself.

سٹیٹ کے کرتا دھرتا تو سعد رضوی کے سامنے مودے پڑے ہوے تھے اور سعد رضوی فیصلہ نہیں کرپا رہا تھا کہ کتنوں کی مارے سارے کے سارے وزیر مشیر جرنیلوں سمیت مودے پڑے بار بار دعوت دے رہے تھے پہلے میں پہلے مین کررہے تھے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ان کی ہیرو گیری نہ نکالی گیی تو ہو دوسرے فرد کو یہ قتل کرنے پر آ جایں گے اور لوگ ان کی وجہ سے اسلام سے متنفر ہو جائیں گے ایسے اسلام کو کون قبول کرے گا یہ تو مسلمان کے حلق سے اترنا مشکل ہو جائے گا
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Jitni mazhabi society hoti he utni hi jahil aur aqal se mehroom hoti he.
Hindu society dekh lein Bharat ki misaal samne he. Mazhabi junooni ae aur wahan lynching daily bases pe hoti he.
Iss Sialkot waqe mein jo naare maar rahe the, pata chal raha tha ke intehai low IQ rakhne vale log hein. Kam taleem yafta aur inetahi jahil. Cousin maariage ke nateeje.
Mazhab ki ABC se bhi nawaqif.
Jab tak iss mulk mein mullah ko khula chorha hoa he, aise waqeyat hote trahe ge.
Turkey, Saudia, UAE, Malaysia waghera mein mulla ko bandh ke rakha hoa he. Riasat ke license ke baghair koi mulla bhonk nahi sakta.
Yahan nanga naach he.
Rizvi jaise lafange aqal se paidal log hujoom ka samandar ikatha kar lete hein.
Generally humari qoum ka IQ level average se bohot kam he. Upar se taleem ki kami aur sone pe suhaga andha mazhabi junoon.
 
Sponsored Link