سیاسی قیادت کو ملک کے سیاسی استحکام کیلئے مذاکرات کرنے ہونگے- چیف جسٹس

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب عمران خان مجرموں سے این آ ر او ملنے کے بعد مذاکرات کریں؟ کہ سپریم کورٹ نے مجھے گرا کر آپ کو بٹھایا موقع فراہم کیا کہ ربڑ سے اپنے جرایم مٹا لیں اب آپ کی جیبیں اس مال سے بھری ہیں جو آپ کا نہیں تھا لیکن آپ نے کر لیا اپنا۔اب آپ یہ مال خرچیں اور میری پارٹی کے غریب بھی پسند کر کے خرید لیں الیکشن کبھی نہ لڑنے کی کوی ترکیب پیش کریں تاکہ آپ اب ہمیشہ الیکشن لڑے بغیر مجھے پڑنے والے ووٹوں پر حکومت بنائیں
اور اب کیونکہ کوی قانون منی لانڈرنگ اور کرپشن کے حوالے سے موجود ہی نہیں ہے تو آپ دونوں ہاتھوں سے مال لوٹیں جب تک کہ قومی خزانہ ختم نہ ہو جاۓ اور پھر آقاوں کے ہاں پیش کر دیں پاکستان کا قومی خزانہ تاکہ جہاں سے قرضے ملتے رہے وہ بھی اور پوری قوم اس کے ساتھ ہی غلام بنا کر پیش کی جاۓ آپ ان کے لیے یہاں فیکٹریاں لگایں وہ مفت غلامی کیا کریں گے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is bundyal or baqi judges jinho ne parliament ke internal affairs ma intervention ki ti In sab pe article 6 lagta ha.. SC ke pas power nhi ke parliament ke internal affairs ma apni tang araye.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Picture of Pakistan

Generals, judges, politicians, molvi or afsar shahi line main lag kar apnay apnay hisay ka contribute kerte huay
1_PHR_HMB_22052020byford1.jpg
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jis kaam ke liay rakha gia hai bas wo kaam nahi kerna in haramion ne...

mutmaeen beghairat
- randi khanay ki paidawar adlia