سیاسی صورتحال: پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ranai11h11.jpg

کراچی : ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج شدید مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 1300پوائنٹس گرگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار 97 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم بعد ازاں 100 انڈیکس میں تقریبا 250 پوائنٹس کی ریکوری ہوئی۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے گرگیا اور 43 ہزار 900 پر ٹریڈنگ کررہا ہے۔

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Say t

thanks to PDM..corrupt opposition mafia...they put country in turmoil just to protect their corruption n cases...