سیاسی جماعتوں اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس پر جواب جمع کرا دیا

sc-bar-and-pti.jpg

سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے یہ کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں۔

سپریم کورٹ بار نے جواب میں کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ڈالا گیا ہر ووٹ گنتی میں شمار ہوتا ہے، ہر رکن قومی اسمبلی اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے میں خودمختار ہے۔ کسی رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکا نہیں جاسکتا، عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے نظام حکومت چلاتے ہیں۔

بار نے اپنے جواب میں یہ بھی کہا کہ آرٹیکل 63 کے تحت کسی بھی رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے پہلے نہیں روکا جاسکتا، آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ڈائریکشن کیخلاف ووٹ ڈالنے پر کوئی نااہلی نہیں۔

جب کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے صدارتی ریفرنس سے متعلق جمع کرائے گئے جواب میں جماعت نے مؤقف دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس عدالت کا قیمتی وقت کا ضائع کرنے کے مترادف ہے، آئین کا آرٹیکل 63 اے اور 95واضح ہے، ہر رکن کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے، جو گنتی میں شمار بھی ہوگا۔

ن لیگ نے یہ بھی کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے، سپریم کورٹ کے پاس آئین کی تشریح کا اختیار ہے آئینی ترمیم کا نہیں۔

دوسری جانب جے یو آئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں پارٹی الیکشن نہیں ہوئے جماعت سلیکٹڈ عہدیدار چلا رہے ہیں، جو آرٹیکل 63 اے کے تحت ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کی ہدایت نہیں کر سکتے۔

جے یو آئی نے مزید کہا ہے کہ اسپیکر کو اراکین کے ووٹ مسترد کرنے کا اختیار نہیں دیا جا سکتا اور آرٹیکل 63 اے پہلے ہی غیر جمہوری ہے، آزاد جیت کر پارٹی میں شامل ہونے والوں کی نشست بھی پارٹی کی پابند ہو جاتی ہے۔

جواب میں کہا گیا کہ ریفرنس سے لگتا ہے صدر ، وزیراعظم اور اسپیکر ہمیشہ صادق اور امین ہیں اور رہیں گے، پارٹی کیخلاف ووٹ پر تاحیات نااہلی کمزور جمہوریت کو مزید کم تر کرے گی۔ لازمی نہیں کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے ہی ریفرنس پر رائے دی جائے، کسی رکن کیخلاف نااہلی کا کیس بنا تو سپریم کورٹ تک معاملہ آنا ہی ہے۔

سپریم کورٹ نے پہلے رائے دی تو الیکشن کمیشن کا فورم غیر موثر ہو جائے گا، عدالت پارلیمنٹ کی بالادستی ختم کرنے سے اجتناب کرے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کل کو انڈیا یا اسرائیل بھی دس پندرہ بندے خریدے اور پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت لے آئے یہ نطفہ حرام احسن بھون نواز شریف بٹ کا پالتو کتا ہے یہ جاہل کا بچہ بتائے گا گشتی کی اولاد جرم ہونے سے پلے روکنا کیا غلط ہے حرام کے نطفے یہ شق کیوں ڈالی تھی اگر یہ شق ختم کرنی ئے تو دو تہائی اکثریت سے ختم ہوتی ئے نواز شریف کے پالتو کتے گشتی کے بچے جاہل وکیل جب ممبر الیکشن لڑتا ہے تو پارٹی کے نشان پر لڑتا ہے اس لئے وہ پارٹی کا ممبر ہے اگر وہ بھی آزاد ممبر کی طرح صرف زاتی ووٹ ہوتا ئے تو کھوتی دیا پترا یہ قانون کیوں بنا تھا فلور کراس۔ کا جاہل گدھے کے بچے وکیل فلور کراسنگ روکنے کے لئے اگر قانون بنا پے اگر فلور کراسنگ ہورہی ہے ہونی دے جائے روکی نہ جائے تو پھر قانون کیوں بنایا
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
govt mudda yeh nahi ke vote dal sakta hai ya nahi, mudda yeh hai ke saza kitni hogi 10 saal ya tahayat kyn ke already its mention in article ke treason hoga bas mayaad tai karni hai
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
RUBBISH ANSWERS

No locus standi
Are you referring to Article 63A-1(b)?

63A.Disqualification on grounds of defection, etc.
(1)If a member of a Parliamentary Party composed of a single political party in a House-
(a)resigns from membership of his political party or joins another Parliamentary Party; or
(b)votes or abstains from voting in the House contrary to any direction issued by the Parliamentary Party to which he belongs, in relations to-
(i)election of the Prime Minister or the Chief Minister; or
(ii)a vote of confidence or a vote of no-confidence; or
(iii)a Money Bill or a Constitution (Amendment) Bill;
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کل کو انڈیا یا اسرائیل بھی دس پندرہ بندے خریدے اور پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت لے آئے یہ نطفہ حرام احسن بھون نواز شریف بٹ کا پالتو کتا ہے یہ جاہل کا بچہ بتائے گا گشتی کی اولاد جرم ہونے سے پلے روکنا کیا غلط ہے حرام کے نطفے یہ شق کیوں ڈالی تھی اگر یہ شق ختم کرنی ئے تو دو تہائی اکثریت سے ختم ہوتی ئے نواز شریف کے پالتو کتے گشتی کے بچے جاہل وکیل جب ممبر الیکشن لڑتا ہے تو پارٹی کے نشان پر لڑتا ہے اس لئے وہ پارٹی کا ممبر ہے اگر وہ بھی آزاد ممبر کی طرح صرف زاتی ووٹ ہوتا ئے تو کھوتی دیا پترا یہ قانون کیوں بنا تھا فلور کراس۔ کا جاہل گدھے کے بچے وکیل فلور کراسنگ روکنے کے لئے اگر قانون بنا پے اگر فلور کراسنگ ہورہی ہے ہونی دے جائے روکی نہ جائے تو پھر قانون کیوں بنایا
رانا جی، یہ کھوتے کے پتر قوم کو بتانا چاہ رہے ہیں کہ ہاتھی بھی کبھی ہرن لگ سکتا ہے، اگر عدالت دیکھنا چاہے تو

ویسے اچھا نہیں ہے کہ یہ کھوتے کے پتر خود بخود ہی ایکسپوز ہوتے جارہے ہیں، اور ان کے پچھواڑے پر کس کس نے مہرِ صداقت ثبت کی ہوئی ہے، ان کی مہریں بھی دکھائی دے رہی ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Agar individual member ka vote uss ka hai party ka nahi to phir woh de seat kyun ho ga if he/she goes against party bhoon sahab??
بھون اپنی فیس حلال کر رہا ہے۔ آئین کی شق صاف طور پر سامنے ہے۔
ویسے شرم کی بات ہے کہ سپریم کورٹ بار کاوٗنسل کے صدر ایسی جاہلانہ باتیں کر رہے ہیں؟ لوگوں کا کیوں نہ انصاف کے اوپر سے اعتبر اٹھ جائے یہاں؟ کیوں نہ ان عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کی بجائے انسان علاقے کے کسی بدمعاش کو چار پیسے دے کر انصاف قائم کروا لے؟
 
Keep the trust

Aisi fazool batoon per court ka waqt waste karnay per iss ka license cancel karna chahiya judges ko, issay law ki basic nahi pata woh bar ka sadar hai ????
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Aisi fazool batoon per court ka waqt waste karnay per iss ka license cancel karna chahiya judges ko, issay law ki basic nahi pata woh bar ka sadar hai ????
Should be treated as high treason against the state of Pakistan, when he is trying to bring in a political destabilization. This surmounts to a question against his integrity towards the state of Pakistan.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ احسن بھون لگ نہں ریا یہ۔۔۔ زادہ ہے ہی باسٹرڈ نواز شریف بٹ کا پالتو کتا
وہ رانا جی، آپ کا تکیہ کلام ہے نہ ’’نطفہ حرام‘‘، یہ ’’نطفہ صد حرام‘‘ ہیں۔