سیاسی تعصب کر شکار ہمارے بڑے بھائی ڈاکٹر آدم

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
4.png

سیاست پی کے جہاں ہم ممبرز کی تعلیم اور تربیت کا کام کرتا ہے وہاں اکثر اوقات یہ ایک فقہی، لسانی اور طبقاتی تعصب کی آماجگاہ بھی بن جاتا ہے - انٹرنیٹ پر ہر پبلک ڈسکشن سایٹ کی طرح یہ بھی سب کو اپنا موقف بیان کرنے کا موقع دیتا ہے لیکن افسوس کہ ہم لوگ اکثر اپنے موقف سے آگے بڑھ کر مخالف موقف رکھنے والے کی ذات کو نشانہ بنانے لگتے ہیں - اور اگر کوئی عقلی اور تعلیمی دلیل نہ ہو تو دوسرے کو اپنی ذہنی غلاظت سے شکار کرتے ہیں - اور چند افراد تو گھٹیا پن کی انتہاء پر جا کر دوسرے مخاطب کی گندی اور غلیظ گالیوں کا نشانہ بنانے لگتے ہیں

مجھے انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے ہردل عزیز بھائی ڈاکٹر آدم صاحب بھی آج کل ایک ایسے ہی گروہ کا شکار ہیں - ڈاکٹر صاحب ایک انتہائی محب وطن انسان ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ مادر وطن کی خدمت میں گزارا - ہر مجاہد کی طرح آج بھی ان کے جذبے اسی طرح جوان ہیں - ماں دھرتی پر جان نثار کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنے والے فوجی کی طرح آج بھی ان کی عسکری تربیت ان کی رہنما ہے - یقینا وہ دوسروں کے مقابلے میں پاکستان کے خلاف ہونے والی کچھ شازشوں سے زیادہ واقف ہیں - لیکن ناگزیر وجوہات سے وہ ان سازشوں کا کھل کر ذکر نہیں کر سکتے - سوچوں کے اس سمندر نے ان کا ایک اپنا سیاسی نقطہ نظر بنایا ہے جس کا اکثر وہ اظہار کرتے ہیں - یہ نقطہ نظر کافی سارے ممبرز کے موقف سے مختلف ہو سکتا ہے - صد افسوس کہ اس نقطہ نظر کی وجہ سے چند چھوٹی سوچ کے لوگ ان کو ذات نشانہ بناتے ہیں - اور انتہائی گھٹیا حد تک پہنچ جاتے ہیں

ان سب لوگوں کو شوچنا چاہیے کہ ڈاکٹر صاحب آج عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں انسان اپنے پوتوں اور نواسوں نواسیوں کے ساتھ کھیلتا ہے اور جب ان کے چاہنے والے ان کو دیکھتے ہیں تو دل میں ایک حسرت اور خواہش کے ساتھ دیکھتے ہیں کہ الله ان کی رونق اور ان کا نور ہمارے اوپر ہمیشہ قائم رکھے - ساری عمر اپنے بچوں کو پالنے اور ان کی حفاظت کرنے والے آج اس مقام پر ہوتے ہیں جہاں صالح اولاد کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے - کیوں کہ اب یہ اس کے لئے الله سے مقبول دعائیں کرنے والے بن جاتے ہیں --- ڈاکٹر صاحب کو نشانہ بنانے والوں کو ایک لمحے کے لئے شوچنا چاہیے کہ صالح اولاد اور ڈاکٹر صاحب سے پیار کرنے والوں کی نظر میں تم لوگوں کی کیا حثیت ہو گی ؟؟؟

اگر یہ بات سمجھ آ گئی تو تم لوگوں کو مختلف موقف سننے اور برداشت کرنے کا طریقہ بھی آ جاۓ گا انشا الله

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں پرلے درجے کا پٹواری ہوں اور میں جانتا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کو میرے اوپر اکثر بہت غصہ چڑھاتا ہے - اور میں اکثر ان سے ڈانٹ بھی کھاتا ہوں لیکن یہ ان انصافیوں میں سب سے اوپر ہیں جن کی میں دل سے قدر کرتا ہوں - اور اس کی وجہ ان کی نفیس شخصیت ہے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

الله حق ہے
اور کئی لوگوں کو ان کی موت سے پہلے بے نقاب کرتا ہے ، اس طرح کہ آس پاس کے بندے حیرت زدہ ہو جاتے ہیں کہ اس شخص کو کیا سمجھتے تھے اور یہ کیا نکلا

اسرائیل کی کارروائیوں پر خوشی منانا ، امریکا کے شر پر اچھل کود کرنا ، منکر حدیث کی ہاں میں ہاں ملانا غرض اپنی انا کی خاطر شیطان کی پوجا کرنے سے دریغ نہ کرنا
دیکھتے جایئں اپنی موت سے پہلے یہ شخص کتنا گرتا ہے
 
Last edited:

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
4.png

سیاست پی کے جہاں ہم ممبرز کی تعلیم اور تربیت کا کام کرتا ہے وہاں اکثر اوقات یہ ایک فقہی، لسانی اور طبقاتی تعصب کی آماجگاہ بھی بن جاتا ہے - انٹرنیٹ پر ہر پبلک ڈسکشن سایٹ کی طرح یہ بھی سب کو اپنا موقف بیان کرنے کا موقع دیتا ہے لیکن افسوس کہ ہم لوگ اکثر اپنے موقف سے آگے بڑھ کر مخالف موقف رکھنے والے کی ذات کو نشانہ بنانے لگتے ہیں - اور اگر کوئی عقلی اور تعلیمی دلیل نہ ہو تو دوسرے کو اپنی ذہنی غلاظت سے شکار کرتے ہیں - اور چند افراد تو گھٹیا پن کی انتہاء پر جا کر دوسرے مخاطب کی گندی اور غلیظ گالیوں کا نشانہ بنانے لگتے ہیں

مجھے انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے ہردل عزیز بھائی ڈاکٹر آدم صاحب بھی آج کل ایک ایسے ہی گروہ کا شکار ہیں - ڈاکٹر صاحب ایک انتہائی محب وطن انسان ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ مادر وطن کی خدمت میں گزارا - ہر مجاہد کی طرح آج بھی ان کے جذبے اسی طرح جوان ہیں - ماں دھرتی پر جان نثار کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنے والے فوجی کی طرح آج بھی ان کی عسکری تربیت ان کی رہنما ہے - یقینا وہ دوسروں کے مقابلے میں پاکستان کے خلاف ہونے والی کچھ شازشوں سے زیادہ واقف ہیں - لیکن ناگزیر وجوہات سے وہ ان سازشوں کا کھل کر ذکر نہیں کر سکتے - سوچوں کے اس سمندر نے ان کا ایک اپنا سیاسی نقطہ نظر بنایا ہے جس کا اکثر وہ اظہار کرتے ہیں - یہ نقطہ نظر کافی سارے ممبرز کے موقف سے مختلف ہو سکتا ہے - صد افسوس کہ اس نقطہ نظر کی وجہ سے چند چھوٹی سوچ کے لوگ ان کو ذات نشانہ بناتے ہیں - اور انتہائی گھٹیا حد تک پہنچ جاتے ہیں

ان سب لوگوں کو شوچنا چاہیے کہ ڈاکٹر صاحب آج عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں انسان اپنے پوتوں اور نواسوں نواسیوں کے ساتھ کھیلتا ہے اور جب ان کے چاہنے والے ان کو دیکھتے ہیں تو دل میں ایک حسرت اور خواہش کے ساتھ دیکھتے ہیں کہ الله ان کی رونق اور ان کا نور ہمارے اوپر ہمیشہ قائم رکھے - ساری عمر اپنے بچوں کو پالنے اور ان کی حفاظت کرنے والے آج اس مقام پر ہوتے ہیں جہاں صالح اولاد کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے - کیوں کہ اب یہ اس کے لئے الله سے مقبول دعائیں کرنے والے بن جاتے ہیں --- ڈاکٹر صاحب کو نشانہ بنانے والوں کو ایک لمحے کے لئے شوچنا چاہیے کہ صالح اولاد اور ڈاکٹر صاحب سے پیار کرنے والوں کی نظر میں تم لوگوں کی کیا حثیت ہو گی ؟؟؟

اگر یہ بات سمجھ آ گئی تو تم لوگوں کو مختلف موقف سننے اور برداشت کرنے کا طریقہ بھی آ جاۓ گا انشا الله

What are you trying to say?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

الله حق ہے
اور کئی لوگوں کو ان کی موت سے پہلے بے نقاب کرتا ہے ، اس طرح کہ آس پاس کے بندے حیرت زدہ ہو جاتے ہیں کہ اس شخص کو کیا سمجھتے تھے اور یہ کیا نکلا

اسرائیل کی کارروائیوں پر خوشی منانا ، امریکا کے شر پر اچھل کود کرنا ، منکر حدیث کی ہاں میں ہاں ملانا غرض اپنی انا کی خاطر شیطان کی پوجا کرنے سے دریغ نہ کرنا
دیکھتے جایئں اپنی موت سے پہلے یہ شخص کتنا گرتا ہے
Who the heck gave you authority to judge a person to the level where only Allah can reach.
Yes argue on the political thoughts but where exactly are you taking it.
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
He is probably referring to Dr Adam being harassed on this forum by few pro-ppp and pro-shia accounts operated by a single or a group of individuals by continuously posting some bullshit about qadiyani etc.

Its up to the forum moderators and the forum owner if they want to continue to allow this sort of harassment.
Oh k
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Their ring leader "There are only 12"already showed up and started to bark in this thread. the issue is they don't have any logical counter argument or defense so they do one of three things. First character assassination by labeling their opponent hindu, Indian or Qaidiani as in to discredit them. Second they will start cursing and abusing you. Third a combination of first and second.

Currently I have also been declared a qaidiani and munkir-e-hadith by this very same group of trolls. Which honestly I consider a good thing, means I have stepped on the right tails.
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
Sad

That's all they can do
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
No tolerance, no shame some members just want to abuse as soon as they see the person ID without understanding the content or seeing the video.
Dr Adam is very respectable member of this forum and people should pay respect to senior members on this forum.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
what happened?
sectarianism talk?
Yaar kabhi siasi behas ki conclusion nahin hui to sects ki baat se to Allah hee bachaye.

munkireene hadith her firqe mein mojood hen

ek firqa ashra mubashra wali hadith ko nahin mante aur doosre ghadeere khum wali hadith sun ker mun bana lete hen.

Jo loge 1400 saal pehle guzar gaye unki buraaioon ka tazkara ho rha hota he ke un k rutba hum se buland tha ke kam tha. Hazoor SAW ke kareebi saathion ko aaj kal ke musalman judge ker rehe hote hen.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
btw we should all call out the admins of this forum who let a lot of bullshit through. Their only job is merging threads.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
No tolerance, no shame some members just want to abuse as soon as they see the person ID without understanding the content or seeing the video.
Dr Adam is very respectable member of this forum and people should pay respect to senior members on this forum.
We should report such members to Admn and see if they can do their job...to keep this place hassle free.
 
Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
No Doubt..Dr Adam is a patriot and respectable Person...
His Opponents should stop what they are doing..
Before it's too late....
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

میں عموما اس نوعیت کے حساس معاملے میں رائے زنی سے ہر ممکن پرہیز کرتا ہوں لیکن چونکہ یہ تھریڈ بنا دیا گیا ہے تو بات کر رہا ہوں

واللہ عالم
پچھلے کئی ہفتوں سے جیسا کہ یہاں مختلف تھریڈز پر شرکا کی آرا پڑھنے سے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر آدم صاحب قادیانی ہیں اور خود کو مسلمان ظاہر کر کے یہاں نفاق اور فتنہ برپا کرنے میں مصروف پائے گئے ہیں جس کے رد عمل میں ڈاکٹر صاحب کو مسلسل زد و کوب کیا جا رہا ہے۔ جذباتی مسلمان بھائی بہنیں یہ مت بھولیں کہ اسلام غیر مسلم اقلیتوں کے ساتھ بھلائی سے پیش آنے اچھا سلوک کرنے اور رحم کی تاکید کرتا ہے لہذا میں اپنے سنی شیعہ بھائیوں سے گذارش کروں گا کہ ڈاکٹر صاحب کے بڑھاپے اور پیشے کا لحاظ کرتے ہوئے ان کے دین اور قادیانیت سے وابستگی سے صرف نظر کریں

اگر ڈاکٹر آدم صاحب ناراض نہ کریں تو میں ان سے بھی مودبانہ عرض کروں گا کہ آپکو نشانہ بنانے کی ظاہری وجہ آپکا مرزائی ہونا ہے ۔ جہاں کسی کی دینی وابستگی کی بنا پر اسکے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت فعل ہے وہاں خفیہ طریقے سے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا بھی لائق مذمت ہے لہذا آپ بھی قادیانیت چھپا کر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے سے پرہیز کریں۔ شکریہ

اس سلسلے میں سورۃ الکافرون کی چھٹی آیت امت مسلمہ کی رہنمائی کرتی ہے جہاں پروردگار اپنے بندوں سے مخاطب ہو کر فرماتا ہے

لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ
تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

میں عموما اس نوعیت کے حساس معاملے میں رائے زنی سے ہر ممکن پرہیز کرتا ہوں لیکن چونکہ یہ تھریڈ بنا دیا گیا ہے تو بات کر رہا ہوں

واللہ عالم
پچھلے کئی ہفتوں سے جیسا کہ یہاں مختلف تھریڈز پر
شرکا کی آرا پڑھنے سے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر آدم صاحب قادیانی ہیں اور خود کو مسلمان ظاہر کر کے یہاں نفاق اور فتنہ برپا کرنے میں مصروف پائے گئے ہیں جس کے رد عمل میں ڈاکٹر صاحب کو مسلسل زد و کوب کیا جا رہا ہے۔ جذباتی مسلمان بھائی بہنیں یہ مت بھولیں کہ اسلام غیر مسلم اقلیتوں کے ساتھ بھلائی سے پیش آنے اچھا سلوک کرنے اور رحم کی تاکید کرتا ہے لہذا میں اپنے سنی شیعہ بھائیوں سے گذارش کروں گا کہ ڈاکٹر صاحب کے بڑھاپے اور پیشے کا لحاظ کرتے ہوئے ان کے دین اور قادیانیت سے وابستگی سے صرف نظر کریں

اگر ڈاکٹر آدم صاحب ناراض نہ کریں تو میں ان سے بھی مودبانہ عرض کروں گا کہ آپکو نشانہ بنانے کی ظاہری وجہ آپکا مرزائی ہونا ہے ۔ جہاں کسی کی دینی وابستگی کی بنا پر اسکے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت فعل ہے وہاں خفیہ طریقے سے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا بھی لائق مذمت ہے لہذا آپ بھی قادیانیت چھپا کر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے سے پرہیز کریں۔ شکریہ

اس سلسلے میں سورۃ الکافرون کی چھٹی آیت امت مسلمہ کی رہنمائی کرتی ہے جہاں پروردگار اپنے بندوں سے مخاطب ہو کر فرماتا ہے

لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ
تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین
ہاں میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے چند لوگوں کی آرا پڑھ کر کیسے یقین کر لیا کہ
ڈاکٹر آدم مرزائی ہیں اور یہاں نفاق اور فتنہ برپا کر رہے ہیں؟ کیا آپ نے اپنے طور پر بھی اسکی
تصدیق اور تسلی کر لی کہ ایسا ہی ہے؟ اور یہ محظ ڈاکٹر صاحب کو خواہ مخواہ میں بدنام کرنے کی
چند شر پسند عناصر کی ایک کوشش نہیں؟
میں ڈاکٹر آدم کو کافی وقت سے جانتا ہوں اور میں نے تو کبھی انکے قول و فعل میں ایسی کوئی بات نہیں دیکھی
جس سے ذرا سا بھی شک ہو کہ وہ مرزائی ہیں.؟ پھر وہ خود بھی کئی بار قسمیں کھا کر کہ چکے ہیں کہ یہ
محظ ایک پراپوگندہ ہے اور کچھ بھی نہیں.

اب اس میں کیا