سیاست ڈاٹ کام پر شوقین لکھاری کئی کئی ناموں سےرجسٹرڈ غیر اخلاقی تحریریں لکھتے نہیں تھکتے، بے حس ایڈمن کہاں ہے

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اس سوشل پلیٹ فارم (میڈیا) کو اگر اسکا ایڈمنسٹریشن جو اپنے لکھنے والوں کو اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کی اجازت دیتا ہے،اگر وہ لکھنے والوں کو کم از کم کسی ضابطہ اخلاق کا پابند کردے تو میرے نزدیک کسی شخص کو اعتراض نہ ہوگا،

اس سے نہ کہ اخلاقیات بلکہ تحریر کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ لکھنے والے حکومت اور اداروں پر تنقید کرتے وقت اپنارویہ اپنے معترض سے بہتر اپنا کر انہیں اپنے نکتئے نظر پر متفق بھی باآسانی کرپائینگے۔

ایڈمن تمام لکھنے والوں کو ایک مخصوص تاریخ دیکر انکے دئیے ہوئے کوائف میں صرف ایک خانہ جسمیں اسکا شناختی کارڈ نمبر کی لازمی شرط لگانا ہوگی،امید ہے ایسا کرنے سے بہتری کےکافی حد تک امکانات نکل سکتے ہیں اور غیر اخلاقی تحریروں میں بھی کمی توقع کی جاسکتی ہے۔ دیکھتے ہیں "'ایڈمن "" خود اپنی اصلاح کرتا ہے یا اسکا ہدف بس دوسرے ہی رہینگے۔
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)

bhai ye Forum kisis PTI k bande ka hai mere khayal se shayed PTI Media team ka hai baki PTI wale ko wo kch nahi keh skta hai uski job chali jae ge
 
umer_javed

MPA (400+ posts)

Asslam-u-Alaikum,

In support of the above comment.

Our language shows the height and level of our patience as a nation such web forums are read not only by national but people from international organizations as well. No one can see your expression but our words, which some times lead towards wrong impression.

As I understand the people who use such abusive language is also part of admin group or this is the strategy of siasat.pk for attracting more viewer by allowing them to use such language.

Regards,
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
People come here to express their views and to stay informed. Not to take lectures from you!

If you are fond of preaching then either join a school as a teacher or exercise your interests on your friends and family! But don't waste my time with your lectures!

I can tolerate abuses hurled by any member out here. But I can't tolerate the illogical and non-sense threads started by this author SAYDANWAR.

So I'd like the admins to also fulfill my wish of not allowing pure non-sense here! In my view, nobody will object to it! ?

On a serious note, as a society, we need to grow out of this "imposing my standards on others" syndrome! You do what you have to do and you feel is appropriate. Nobody is stopping you! At the same time respect others space and let them do what they want to do! And ultimately let the neutral readers decide for themselves who is right or wrong! ? ?

اس سوشل پلیٹ فارم (میڈیا) کو اگر اسکا ایڈمنسٹریشن جو اپنے لکھنے والوں کو اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کی اجازت دیتا ہے،اگر وہ لکھنے والوں کو کم از کم کسی ضابطہ اخلاق کا پابند کردے تو میرے نزدیک کسی شخص کو اعتراض نہ ہوگا،

اس سے نہ کہ اخلاقیات بلکہ تحریر کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ لکھنے والے حکومت اور اداروں پر تنقید کرتے وقت اپنارویہ اپنے معترض سے بہتر اپنا کر انہیں اپنے نکتئے نظر پر متفق بھی باآسانی کرپائینگے۔

ایڈمن تمام لکھنے والوں کو ایک مخصوص تاریخ دیکر انکے دئیے ہوئے کوائف میں صرف ایک خانہ جسمیں اسکا شناختی کارڈ نمبر کی لازمی شرط لگانا ہوگی،امید ہے ایسا کرنے سے بہتری کےکافی حد تک امکانات نکل سکتے ہیں اور غیر اخلاقی تحریروں میں بھی کمی توقع کی جاسکتی ہے۔ دیکھتے ہیں "'ایڈمن "" خود اپنی اصلاح کرتا ہے یا اسکا ہدف بس دوسرے ہی رہینگے۔
 
umer_javed

MPA (400+ posts)
People come here to express their views and to stay informed. Not to take lectures from you!

If you are fond of preaching then either join a school as a teacher or exercise your interests on your friends and family! But don't waste my time with your lectures!
Asslam-u-Alaikum,

Thanks for supporting my comment and you for sharing your thoughts, as I said in my comments you proved it.

Regards,
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
I'm neither here to take a lecture from you nor a certificate! Talk to a mirror from me! Putting you on my ignore list! IDIOT! ? ?

Asslam-u-Alaikum,

Thanks for supporting my comment and you for sharing your thoughts, as I said in my comments you proved it.

Regards,
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
bhai ye Forum kisis PTI k bande ka hai mere khayal se shayed PTI Media team ka hai baki PTI wale ko wo kch nahi keh skta hai uski job chali jae ge
? ? ?
بھائی صاحب یہاں جو تحریریں اور زبان پپلئے نورے اور دینی جماعتوںکے کارکن لکھ رہے ہیں پی ٹی آئ کا میڈیا سیل ان کو یہ لکھنے کو فورم مہیا کر رہا ہے؟ سلام ہے آپ کی اپروچ پر .
یہ بزنس ہے وہ کسی کو روکیں ٹوکیں گے تو کوئی آئے گا نہیں اس فورم پر اور ان کی آمدنی بند ہو جائے گی اس لئے سب کو کھلی چھوٹ ہے اپنا اپنا ہنر آزمائے اور ان کا کاروبار چلتا رہے
پہلے تو وہ کسی کی رپورٹ کا نوٹس لیتے تھے اور آئ ڈیز کو بلاک بھی کرتے تھے رپورٹ کرنے پر پر وہ بھی ایک دو روز کو اب تو وہ بھی نہیں رہا کے انھیں یہاں اخلاقیات کی کلاسیں نہیں چلانی ویب سائٹ انہوں نے روزی کمانے کو کھولی ہے لوگ اپنے اپنے اعمال کے خود زمہ ادار ہیں
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
کیا ویب سائیٹ کی قدغن ہی ہمیں اخلاقی حدود میں قید رکھے گی؟ کیا ہماری کوئی ذمہ داری نہیں بنتی؟ اور اگر ایک پلیٹ فارم ہمیں اپنی بات کہنے کی سہولت فراہم کرتا ہے تو کیا ہمیں مادر پدر آزاد ہوکر ہر اخلاقی حد عبور کرنی چاہیے؟ میرا یقین ہے کہ ہمارے لکھے ہوۓ الفاظ رائیگاں نہیں جائیں گے- یہ الفاظ ہمارے لیے محفوظ ہوں گے اور ہمارے نامہ اعمال کا حصہ ہوں گے سواحتیاط لازم ہے
 
Last edited:

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اس سوشل پلیٹ فارم (میڈیا) کو اگر اسکا ایڈمنسٹریشن جو اپنے لکھنے والوں کو اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کی اجازت دیتا ہے،اگر وہ لکھنے والوں کو کم از کم کسی ضابطہ اخلاق کا پابند کردے تو میرے نزدیک کسی شخص کو اعتراض نہ ہوگا،

اس سے نہ کہ اخلاقیات بلکہ تحریر کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ لکھنے والے حکومت اور اداروں پر تنقید کرتے وقت اپنارویہ اپنے معترض سے بہتر اپنا کر انہیں اپنے نکتئے نظر پر متفق بھی باآسانی کرپائینگے۔

ایڈمن تمام لکھنے والوں کو ایک مخصوص تاریخ دیکر انکے دئیے ہوئے کوائف میں صرف ایک خانہ جسمیں اسکا شناختی کارڈ نمبر کی لازمی شرط لگانا ہوگی،امید ہے ایسا کرنے سے بہتری کےکافی حد تک امکانات نکل سکتے ہیں اور غیر اخلاقی تحریروں میں بھی کمی توقع کی جاسکتی ہے۔ دیکھتے ہیں "'ایڈمن "" خود اپنی اصلاح کرتا ہے یا اسکا ہدف بس دوسرے ہی رہینگے۔
ایڈمن کو اگر لوگوں کے اخلاق کی فقر ہوتی تو وہ ادورٹیسمنٹ سے مال کیسے بناۓ گا خود کیسے فیمس ہو گا اسکے گھر میں بیٹھ کر لوگ ایک دوسرے پر کیچڑ کیسے اچھالیں گے
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
? ? ?
بھائی صاحب یہاں جو تحریریں اور زبان پپلئے نورے اور دینی جماعتوںکے کارکن لکھ رہے ہیں پی ٹی آئ کا میڈیا سیل ان کو یہ لکھنے کو فورم مہیا کر رہا ہے؟ سلام ہے آپ کی اپروچ پر .
یہ بزنس ہے وہ کسی کو روکیں ٹوکیں گے تو کوئی آئے گا نہیں اس فورم پر اور ان کی آمدنی بند ہو جائے گی اس لئے سب کو کھلی چھوٹ ہے اپنا اپنا ہنر آزمائے اور ان کا کاروبار چلتا رہے
پہلے تو وہ کسی کی رپورٹ کا نوٹس لیتے تھے اور آئ ڈیز کو بلاک بھی کرتے تھے رپورٹ کرنے پر پر وہ بھی ایک دو روز کو اب تو وہ بھی نہیں رہا کے انھیں یہاں اخلاقیات کی کلاسیں نہیں چلانی ویب سائٹ انہوں نے روزی کمانے کو کھولی ہے لوگ اپنے اپنے اعمال کے خود زمہ ادار ہیں
well kafi had tk agreed
 
Ibn E Khalid

Moderator
السلام علیکم ! برادر جمہوریت ہے، سب اپنا سیاسی خیال کھُل کر لکھنے میں‌ آزاد ہیں۔ جی ہاں، اچھی زبان اور مہذب الفاظ کا چناؤ ہونا چاہیے۔ آپ کی بات درست ہے مگر اس ضمن میں عمل ہم سب نے خُود کرنا ہے، قانون سازی/نفاذ کسی حد تک ہی کارآمد ہو سکتے ہیں۔
 
Wa-Alaikum Asslam,

So can I use abusive words for you now?
And there will be no reaction from Staff?

Regards,
 
حاجی صاحب

Politcal Worker (100+ posts)
اس سوشل پلیٹ فارم (میڈیا) کو اگر اسکا ایڈمنسٹریشن جو اپنے لکھنے والوں کو اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کی اجازت دیتا ہے،اگر وہ لکھنے والوں کو کم از کم کسی ضابطہ اخلاق کا پابند کردے تو میرے نزدیک کسی شخص کو اعتراض نہ ہوگا،

اس سے نہ کہ اخلاقیات بلکہ تحریر کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ لکھنے والے حکومت اور اداروں پر تنقید کرتے وقت اپنارویہ اپنے معترض سے بہتر اپنا کر انہیں اپنے نکتئے نظر پر متفق بھی باآسانی کرپائینگے۔

ایڈمن تمام لکھنے والوں کو ایک مخصوص تاریخ دیکر انکے دئیے ہوئے کوائف میں صرف ایک خانہ جسمیں اسکا شناختی کارڈ نمبر کی لازمی شرط لگانا ہوگی،امید ہے ایسا کرنے سے بہتری کےکافی حد تک امکانات نکل سکتے ہیں اور غیر اخلاقی تحریروں میں بھی کمی توقع کی جاسکتی ہے۔ دیکھتے ہیں "'ایڈمن "" خود اپنی اصلاح کرتا ہے یا اسکا ہدف بس دوسرے ہی رہینگے۔
سارے ایڈمن نیازی کے کمی کمین ہیں شیر کی گرج سے ڈرتے ہیں اتنے بُزدل ہیں کہ

برداشت ہے ہی نہیں یہ سب کے سب منافق اور لفافے ہیں ابھی جب نیازی کو

اللہ ذلیل کر کے ختم کرے گا یہ سارے 2 نمبر کے ایڈمن اپنا مذہب تبدیل کر لیں

گے ویسے ایڈمنز تو موضوع بخث بن گئے ہیں دراصل یہ قوم ہی منافقین سے بھری

پڑی ہے
 
umer_javed

MPA (400+ posts)
Experiement kar ke dekh lain shayaad ke aisa na ho ?

Asslam-u-Alaikum,

بھائی بارود، میں ایسا ہرگز نہیں کروں گا چاہے تجربہ کے لیے ہے سہی میں اپنے نامہ اعمال میں کیوں گناہوں کا اضافہ کروں. الله سب کی نیتیں جانتا ہے، جو لوگ مجھے یا کسی اور کوئی برے لفظوں سے پکارتے ہیں ان سب کا کھاتا لکھا جا رہا ہے اور اس دن سب کو حساب دینا ہو گا جب الله سب کو اکٹھا کرے گا.

یہ بات سب کو یاد رکھنی چاہیے کے الله انسان کے صرف وہ گناہ معاف کرے گا جن کا تعلق صرف براہ راست الله سے ہے لیکن جن کا تعلق کسی انسان سے ہے انکو صرف وہ انسان ہی معاف کر سکے گا. اس دنیا میں تو معافی ہوسکتی ہے لیکن اس دن سب کو اپنے نامہ اعمال کے پرواہ ہو گی اس دن شاید ہی کوئی کسی کو معاف کرے.

الله ہم سب کو اس دنیا میں اپنے حساب کتاب صاف کرنے کی توفیق عطا فرمایے امین.