سیاست ڈاٹ پی کے کی بندش کی dawnnews

barca

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مقامی آن لائن فورم 'سیاست ڈاٹ پی کے' کو بلاک کرنے کی تردید کردی۔

پی ٹی اے کی جانب سے یہ تردید سیاست ڈاٹ پی کے کی جانب سے اس دعوے کے جواب میں کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے فورم کو بلاک کردیا ہے۔

پی ٹی اے کے ترجمان خرم مہران کے مطابق” ٹیلی کمیونی کیشن ریگولیٹری باڈی کی جانب سے فورم کے خلاف ایسی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی“

۔
فورم کی بندش کے بعد سیاست ڈاٹ پی کے کے منتظم نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ حکومت نے ان کی ویب سائٹ کو بغیر کسی پیشگی نوٹس یا وارننگ کے بلاک کردیا ہے۔

فورم منتظم نے مبینہ طور پر ڈومین ہوسٹ کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے ایف آئی اے کے فوری بندش کے مطالبے پر ویب سائٹ کی ڈی این ایس انٹریز ہٹا دی گئی ہیں۔

دوسری جانب کوشش کے باوجود وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا موقف نہیں لیا جاسکا جب کہ وزرارت داخلہ کے ذرائع نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے 2012ء میں اسلام مخالف فلم ریلیز ہونے کے بعد سے یوٹیوب بلاک کر رکھی ہے جب کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کی ویب سائٹس پر بھی پابندی عائد ہے۔اس سے قبل 2010ء میں بھی قابل اعتراض مواد شائع ہونے پر فیس بک اور یوٹیوب پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

http://www.dawnnews.tv/news/1026546/
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
گنجوں کی فطرت ہے یہ ہمیشہ پیچھے سے اور چھپ کر وار کرتے ہیں، مگر ہمیشہ پکڑے جاتے ہیں۔

بالکل اسی طرح جب مشرف کو سری لنکا بھیج کر آرمی چیف کے عہدے سے برطرف کرنے کی کوشش کی تھی، پھر اسی مشرف نے گھسیٹ کر ٹوائلٹ میں بند کردیا تھا۔

اب بھی گنجے بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ تاریخ خود کو دہرائے۔
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
In the history book the value of Shareef,s family politics will be less than any begger's shoes of the world.
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Mujhey lagta hai yeh sara drama bazi ho rahi hai...site key mashhoori key leyey yeh sab drama ho raha hai.....
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست پاک بند ہوتے ہی پٹواریوں کی نوکریاں ختم ۔۔۔ ہور چوپو
 

Adeel

Founder
It was FIA Lahore branch's officer who gave out this order. I got his details from Nexus.pk who stand by what they said before.
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
یہ کیا ہوا؟ کیسے ہوا؟ کب ہوا؟کیوں ہوا؟
یہ سیاست بھانگ "پی کے" رائیونڈی نیرو کے "نیٹ"میں کیسے پھنس گئی؟
 

P4kistani

Minister (2k+ posts)
lagta tu yehi hai k, domain ko .pk se .net per ly janay ka plan tha.. Team nay lagay hath plan se kuch aur bhi faida utha liya.. acha hai waqt se pehle hi tiyari kar li hai
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
It was FIA Lahore branch's officer who gave out this order. I got his details from Nexus.pk who stand by what they said before.
اب زرا اسکا نام بهی بتا دیں اور اگر هو سکے تو فوٹو بهی پوسٹ کر دیں تا که گنجوں کے ساتهه انکے اس کتے په بهی جی بهر کے ل ع نت کر سکیں سب لوگ
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif forum ko band kernay ki bajaey thoray patwari aor bhartee ker lo jo tum se paisay le k hum pe bhonktay rahain shayed tab tumhain sakoon aa jaey leken yaad rakhna na to hum 90's main hain na he hum biknay walay hain.

Himmat hai to muqabla ker k dikhaa gan'jay hejray ... chhup k waar kerna chor.

Siasat.pk walo hum app k sath hain aor insha Allah sath rahain ge ... hum apnay forum k liye awaz buland kertay rahain ge.
 

desan

President (40k+ posts)
MQM refused to own Target Killers.

PPP denied supporting Amn Committee.

RaiTind condone Police Encounters.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ بات ان پٹواریوں کو کون سمجھائے، جو اب تک یہ سمجھ رھے ھیں کہ یہ فوج نے بند کروائی ھے۔