سیاست ڈاٹ پی کے پر میرا ایک سال

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
yougavemelike...YOUFREAKGETLOST......hahahahahahahahahah
[hilar]

Offcourse she is a very sensible and strong lady with balanced views and I utterly respect her for that. I know very well what she was mentioning above bcoz I was there. . .
:lol:
سمجھ تو گئیں ہوں گی۔ آپ کا ذہن بھی دہن بھی ۔۔۔۔۔
(bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
الله کرے آپ کا علاج جلد از جلد دریافت ہو جائے۔ آمین
:)
میری نو ہزار پرانی پوسٹس ہیں۔ ۔ سب ڈھونڈ کر اس پر ڈس لائک لگانا اوکے!!۔ ۔ ۔یہ تمہارا، میرے نیکسٹ لاگ ان تک کا اسائنمنٹ ہے
اوکے، یو فریک، بائے بائے، سو لانگ
انٹل نیکسٹ ٹائم۔ ۔ ۔
:P:lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میری نو ہزار پرانی پوسٹس ہیں۔ ۔ سب ڈھونڈ کر اس پر ڈس لائک لگانا اوکے!!۔ ۔ ۔یہ تمہارا، میرے نیکسٹ لاگ ان تک کا اسائنمنٹ ہے
اوکے، یو فریک، بائے بائے، سو لانگ
انٹل نیکسٹ ٹائم۔ ۔ ۔
:P:lol:
:lol::lol:
مجھے ڈسلائیک سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
(bigsmile)
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
yougavemelike...YOUFREAKGETLOST......hahahahahahahahahah
[hilar]

Offcourse she is a very sensible and strong lady with balanced views and I utterly respect her for that. I know very well what she was mentioning above bcoz I was there. . .
گولڈن ورڈزکےلئےآپکااوراسدبھائی کاشکریہ
یہ جذبہ پاکستان کی امانت ہے
آپ سب کاساتھ فورم پر خوش نصیبی ہے.
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ زندگی ہے ، پریشانیاں تو ہوتی ہیں

ہاں ...الله ہمیں ایک سیٹ آف پرابلمز دیتا ہے ..ہم اسے سلجھانے میں لگے رہتے ہیں ..جب وہ ختم ہوتا ہے تو دوسرا پکڑا دیتا ہے ..اسی تگ و دو میں زندگی گزر جاتی ہے ...لوگ کندھوں پر اٹھا کر دفنانے چلے جاتے ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
:lol:

ماضی کو کوس نہیں رہے ..یاد کر رہے ہیں
اور کیوں نہ یاد کریں ..اس زمانے میں بہت اچھے دوست پائے ...جو آج تک دوست ہیں .
کچھ فورم چھوڑ گئے ..لیکن دوستی پھر بھی نہیں چھوڑی
کچھ مصروف ہو گئے ..کم کم آتے ہیں ..
بلکہ جب جب عینی کا دل کرتا ہے ہم سب دوستوں کو اکھٹا کر لیتی ہیں .
ہم پھر مل کر ماضی کو کوس ....سوری یاد کر کے انجوئے کر رہے ہوتے ہیں
Achay Mazi ko koos...... Sorry yaad ker kay
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ...الله ہمیں ایک سیٹ آف پرابلمز دیتا ہے ..ہم اسے سلجھانے میں لگے رہتے ہیں ..جب وہ ختم ہوتا ہے تو دوسرا پکڑا دیتا ہے ..اسی تگ و دو میں زندگی گزر جاتی ہے ...لوگ کندھوں پر اٹھا کر دفنانے چلے جاتے ہیں
Where is Fatema . I miss her every day. If you just happen to know her... I would be nice to get hold of her... I need to apologize to her for one post.
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
You revived an old thread. Most of the members are no longer visit this site. Nadan does but very little. I have not heard from you from a long time . Hope you are doing well.

Seriously, I am not even drunk, though have requested some one for some good stuff But I was going through an old thread. Thanks for telling me but I will still go through the whole thread again.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Seriously, I am not even drunk, though have requested some one for some good stuff But I was going through an old thread. Thanks for telling me but I will still go through the whole thread again.
دل فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئ
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Koi kinaray aab ju betha hay Bhai sar negun
Kashti kosher gai janay kidher bhanwar gey
تو بھی کچھ اور،اور ہے ہم بھی کچھ اوراور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے

راہوں میں ہی ملے تھے ہم ، راہیں نصیب بن گئیں
تو بھی نہ اپنے گھر گیا، ہم بھی نہ اپنے گھر گئے
وہ بھی غبارِ خاک تھا، ہم بھی غبارِ خاک تھے
وہ بھی کہیں بکھر گیا، ہم بھی کہیں بکھر گئے

Beautiful Adeem Hashmi
 
Thanks for correcting me, that's why I avoid Roman urdu but a poem has to be in urdu
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
تو بھی کچھ اور،اور ہے ہم بھی کچھ اوراور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے

راہوں میں ہی ملے تھے ہم ، راہیں نصیب بن گئیں
تو بھی نہ اپنے گھر گیا، ہم بھی نہ اپنے گھر گئے
وہ بھی غبارِ خاک تھا، ہم بھی غبارِ خاک تھے
وہ بھی کہیں بکھر گیا، ہم بھی کہیں بکھر گئے

Beautiful Adeem Hashmi

Just finished the thread, it depressed me but thankfully a person like you of those good days is still here. May Allah keep you and all those good people, who do not visit this site any more or come here occasionally, always happy and blessed.