سیاست ڈاٹ پی کے پر میرا ایک سال

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تو پرنتو ایسا کچھ کرو نہ کہ ہماری بینائی بھی ٹھیک ہو جائے

یہ لیں پھر نادان دیوی ، کڑی تپسیا کے بعد ہم نے سندیسہ ڈی کوڈ کر ہی لیا

Mt0F2l7.png

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لیں پھر نادان دیوی ، کڑی تپسیا کے بعد ہم نے سندیسہ ڈی کوڈ کر ہی لیا

Mt0F2l7.png

اب تک تو یہ بھی بھول گیا ہے کہ سندیسہ کاہے کو بھیجا تھا ..
میں نماز پڑھ کر آئی ..کہیں جانا نہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اب تک تو یہ بھی بھول گیا ہے کہ سندیسہ کاہے کو بھیجا تھا ..
میں نماز پڑھ کر آئی ..کہیں جانا نہیں

:lol:

چلیں ہم تب تک ریسرچ کرتے ہیں کہ سندیسہ بھیجا کہاں اور کیوں تھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

چلیں ہم تب تک ریسرچ کرتے ہیں کہ سندیسہ بھیجا کہاں اور کیوں تھا

وہ گیت عدیل نے کھولی میں لگایا تھا ..مجھے بہت پسند آیا تھا .اسے سن سن کر گھس ڈالا تھا .

آج عدیل کے ذکر کے ساتھ پھر سے یاد آگیا ..اس لئے یہاں شئیر کیا .
یاد ہے کتنے اچھے اچھے گیت آپ سب لوگ شئیر کیا کرتے تھے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

Daakter howain yaa hakeem, maidaan may jamm ker batting kernay walay haein. Kam az kam run chakka hotta hai aur bowling kay waqat guuglian hee guuglian --- loshay ee loshay. There is no short cut to experience, OR you can say Experience makes the man perfect khawah daakter howain yaa hakeem. Abb anarioun kay leeaye coaching kaa eiradah hai.
:lol::lol::lol:(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(jhanda)(jhanda)(jhanda)
[hilar][hilar][hilar][hilar]
ڈاکٹر صاحب مجھے لگتا ہے آپ کو کنیزوں کی نہیں ان کے لشکرِ جرار کی ضرورت ہے۔

:d6c::d6c::d6c:
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar]
ڈاکٹر صاحب مجھے لگتا ہے آپ کو کنیزوں کی نہیں ان کے لشکرِ جرار کی ضرورت ہے۔

:d6c::d6c::d6c:

Aithay rakh! Aa gayaa naa line pay. O bahi desi kayo khadday hoaye nay. Innings open ker kay ballaa carry karee daa aye tay phair we naat out. Yakk dana howay yaa lashkar bus tajrabay dee maar mari dee aye. Pailay dassayaa see keh There is no short cut to experience. :lol::lol::lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Aithay rakh! Aa gayaa naa line pay. O bahi desi kayo khadday hoaye nay. Innings open ker kay ballaa carry karee daa aye tay phair we naat out. Yakk dana howay yaa lashkar bus tajrabay dee maar mari dee aye. Pailay dassayaa see keh There is no short cut to experience. :lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
ڈاکٹر صاحب جنا کوئی تسی بیان کر دتا جے مینوں لگدا تسی دیسی گھیو نہیں پرانے کشتے کھادے جے۔ تانوں لوکی امریکہ سپر مین کہہ کے بلاندے ہون گے۔ منیا تجربے دی گل اے پر تجربہ وی پہلی سیڑھی چڑھ کر آندا جے تے اسی ہلی انڈے توں نہیں نکلے۔
;)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
وہ گیت عدیل نے کھولی میں لگایا تھا ..مجھے بہت پسند آیا تھا .اسے سن سن کر گھس ڈالا تھا .

آج عدیل کے ذکر کے ساتھ پھر سے یاد آگیا ..اس لئے یہاں شئیر کیا .
یاد ہے کتنے اچھے اچھے گیت آپ سب لوگ شئیر کیا کرتے تھے

جی بلکل یاد ہے ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
وہ گیت عدیل نے کھولی میں لگایا تھا ..مجھے بہت پسند آیا تھا .اسے سن سن کر گھس ڈالا تھا .

آج عدیل کے ذکر کے ساتھ پھر سے یاد آگیا ..اس لئے یہاں شئیر کیا .
یاد ہے کتنے اچھے اچھے گیت آپ سب لوگ شئیر کیا کرتے تھے

جی بلکل یاد ہے ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے

وہ تو اب بھی ہم شئیر کرتے ہیں.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہاں میں تفصیل میں جانا نہیں چاہتی ..جو لوگ اس وقت موجود تھے اور آگاہ بھی ..وہ گواہی دے سکتے ہیں .
ہر جانے والا گالی گلوچ کا ماہر نہیں تھا ...
الله کرے سیاست پی کے پر کبھی زوال نہ آئے ..کہ یہ میرا دوسرا گھر تھا / ہے ..
جہاں تک اٹیک کرنے کی بات ہے تو دور نہ جائیے ..اگر دیدہ بینا ہے تو دیکھ لیں کہ یہ چلن تو یہاں ہی اسی تھریڈ پر موجود ہے ..لیکن الله نے حوصلہ بھی لوگوں کی توقع سے زیادہ دیا ہے ...
آپنےٹھیک کہا
بہت سارے لوگ ہوں گے جو چلے گئے اور وہ یقینا بہترین ہوں گے مجھے وہ چند لوگ مسنگ لگے جو مجھے صرف سیاسی رائے رکھنے کے جرم میں غلیظ کلمات کا نشانہ بناتے تھے یہاں تک کے اٹھا لے جانے اور شادی اور بچے پیدا کرنے کی باتیں کیونکہ میرا سیاسی اختلاف تھا ان سے. اس لئے کہا.
میری کوئی اتنی مستند دینی تعلیم نہیں جو میں اس پر ماہرانہ رائے دینے کے قابل سمجھوں اس لئے کسی نے مجھے کافر مومن جھگڑے میں نہیں گھسیٹا.
میرا یہاں آنے کا مقصد دوسروں سے الگ تھا صرف اپنی رائے کا اظہار.
اور یہ پہلے سے پتا تھا کچھ اس سے اتفاق کچھ اختلاف رکھیں گے.اس لئے یہ مجھے اپ سیٹ نہیں کرتا .نہ لائیک یا ڈس لائیک یہ لوگوں کا بنیادی حق ہے میری طرح
نہ میری فورم کے ممبران سے ذاتی تعلق دوستی یا دشمنی نہ توقعات تھیں نہ ہیں سوائے پاکستانی ہونے کے.آپ کو اگر کچھ لوگوں سے ایسا تعلق ہے اس کا مجھے بیحد احترام ہے.وہ کیسے ہیں ان کے کیا مشاغل یہ میرا کنسرن نہیں.بے حد اچھے لوگوں کی زندگی میں بھی ایسی تبدیلیاں آتی ہیں ذاتی سطح پر وہ کسی ایکٹویٹی کو ترک کرنے کا فیصلہ کوئی نئی اختیار کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں جہاں رہیں جو کریں خوش رہیں لوگ ذاتی زندگی میں بھی رشتوں سے ملتے جدا ہوتے رہتے ہیں اپنی اپنی ضروریات ترجیحات کی وجہ سے. .اگر میرے کسی جملے سے دل آزاری ہی ہو تو بے حد معذرت.
 
Annie

Moderator
چھوٹا سا گروپ تھا ہمارا ..پھر لوگ آتے گئے .. گروپ بڑھتا گیا ..
آپ کی آزادی کی تحریک نے ہم سب کو ایک دوسرے کا قیدی بنا لیا تھا ..
اگر عدیل گڑ بڑ نہ کرتے تو اچھا بھلا چل رہا تھا ..بلاؤ نہ کبھی روٹھے مہاراج کو

........
اپنا تو زندگی میں چلن ہے جسے میری چاہ نہیں مجھے اسکی پرواہ نہیں ،
اگر وہ ہمیں بھول سکتے تو ہم کیوں نہیں انھیں بھلا سکتے ، یہ راستہ ہم نے نہیں انہوں نے چنا ، ھم دوستوں کے شیرازے کو اسی سڑیل آتما نے بکھیرا ،
کبھی کبھی بہت غصہ آتا ہے خواہ مخواہ ہی منہ سوجھا کر بیٹھ گۓ ہیں

بلایا تھا ایک بار ........پھر ....
باقی باتیں اپنی کھولی میں کرتے ہیں آجائیں وہاں----کی برتھ ڈے ہے

[FONT=&amp]ان کو شربت ٹھنڈ پلاؤ ..جب تک یہاں تھے ..جگت کے بادشاہ مانے جاتے تھے ..
ان کی ٹکر کا کوئی نہیں تھا ..جا کر میرا پیغام ہی دے دو ..یا ان کا ایمیل اڈریس ہی لا دو ...
باقی کی ٹھکائی میں خود کر لوں گی
اور ہاں سائیں جی کے امتحان ختم ہوئے کہ نہیں
[/FONT]
........
..............[FONT=&amp]فون نمبر ہے
[/FONT]
[FONT=&amp]
[/FONT]
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپنےٹھیک کہا
بہت سارے لوگ ہوں گے جو چلے گئے اور وہ یقینا بہترین ہوں گے مجھے وہ چند لوگ مسنگ لگے جو مجھے صرف سیاسی رائے رکھنے کے جرم میں غلیظ کلمات کا نشانہ بناتے تھے یہاں تک کے اٹھا لے جانے اور شادی اور بچے پیدا کرنے کی باتیں کیونکہ میرا سیاسی اختلاف تھا ان سے. اس لئے کہا.
میری کوئی اتنی مستند دینی تعلیم نہیں جو میں اس پر ماہرانہ رائے دینے کے قابل سمجھوں اس لئے کسی نے مجھے کافر مومن جھگڑے میں نہیں گھسیٹا.
میرا یہاں آنے کا مقصد دوسروں سے الگ تھا صرف اپنی رائے کا اظہار.
اور یہ پہلے سے پتا تھا کچھ اس سے اتفاق کچھ اختلاف رکھیں گے.اس لئے یہ مجھے اپ سیٹ نہیں کرتا .نہ لائیک یا ڈس لائیک یہ لوگوں کا بنیادی حق ہے میری طرح
نہ میری فورم کے ممبران سے ذاتی تعلق دوستی یا دشمنی نہ توقعات تھیں نہ ہیں سوائے پاکستانی ہونے کے.آپ کو اگر کچھ لوگوں سے ایسا تعلق ہے اس کا مجھے بیحد احترام ہے.وہ کیسے ہیں ان کے کیا مشاغل یہ میرا کنسرن نہیں.بے حد اچھے لوگوں کی زندگی میں بھی ایسی تبدیلیاں آتی ہیں ذاتی سطح پر وہ کسی ایکٹویٹی کو ترک کرنے کا فیصلہ کوئی نئی اختیار کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں جہاں رہیں جو کریں خوش رہیں لوگ ذاتی زندگی میں بھی رشتوں سے ملتے جدا ہوتے رہتے ہیں اپنی اپنی ضروریات ترجیحات کی وجہ سے. .اگر میرے کسی جملے سے دل آزاری ہی ہو تو بے حد معذرت.

دوستیاں تو بہت بنائیں ..لیکن دشمنی پالنے کا کوئی شوق نہیں ..کوئی ملتا ہے تو سو بسم الله ..
اور اگر نہیں تو جب دل چاہتا ہے پکار لیتے ہیں ..جواب آئے تو بھی ٹھیک اور نہ بھی آئے تب بھی ٹھیک ..
عدیل ہمارے گروپ کے بہت ہی پیارے ممبر تھے / ہیں ..بس بظاھر انہوں نے ہمیں چھوڑ دیا ہے ..لیکن خبر ہماری پوری رکھتے ہیں ..وہ جس میں خوش .. ہم اس میں خوش ..
عینی ، فاطمہ اور ہما انھیں دنوں کی ساتھی ہیں ..ہما جانے کہاں غائب ہیں ..لیکن باقی دونوں یہاں مل جاتی ہیں
میں نے تو ہمیشہ کہا ہے کہ یہ فورم میرے لئے مل بیٹھنے کا ذریعہ ہے اور بس ..
کبھی کبھار سیاست پر یا مذھب کی تھریڈز میں حصہ لے لیتی ہوں ..ویسے میرا رجحان مذہبی تھریڈز پر زیادہ ہوتا ہے ..اگر سیریس ٹاپک ہو تو ..
لوگوں سے ہمیشہ ہی عزت سے پیش آئی ہوں اور چند اکا دکا واقعات کو چھوڑ کر بدلے میں عزت ہی پائی ہے ..
میں لوگوں کے نظریات کا احترام کرنے کی قائل ہوں ..یہ سب کے ذاتی معاملے ہوتے ہیں ..
ایسا آپ نے کیسے سوچا کہ آپ کی کسی بات سے میری دل آزاری ہوئی ہو گی ..ہر گز نہیں ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

........
اپنا تو زندگی میں چلن ہے جسے میری چاہ نہیں مجھے اسکی پرواہ نہیں ،
اگر وہ ہمیں بھول سکتے تو ہم کیوں نہیں انھیں بھلا سکتے ، یہ راستہ ہم نے نہیں انہوں نے چنا ، ھم دوستوں کے شیرازے کو اسی سڑیل آتما نے بکھیرا ،
کبھی کبھی بہت غصہ آتا ہے خواہ مخواہ ہی منہ سوجھا کر بیٹھ گۓ ہیں

بلایا تھا ایک بار ........پھر ....
باقی باتیں اپنی کھولی میں کرتے ہیں آجائیں وہاں----کی برتھ ڈے ہے

........
..............[FONT=&amp]فون نمبر ہے
[/FONT]
[FONT=&amp]
[/FONT]

اے ہیلو ..کس کی سالگرہ ہے ..کھولی میں تو کوئی بھی نہیں ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
خداداد
زیادہ تو نہیں پڑھا آپ کو، مگر آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔۔
ایک سال مکمل کرنے پر مبارکباد

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
آپنےٹھیک کہا
بہت سارے لوگ ہوں گے جو چلے گئے اور وہ یقینا بہترین ہوں گے مجھے وہ چند لوگ مسنگ لگے جو مجھے صرف سیاسی رائے رکھنے کے جرم میں غلیظ کلمات کا نشانہ بناتے تھے یہاں تک کے اٹھا لے جانے اور شادی اور بچے پیدا کرنے کی باتیں کیونکہ میرا سیاسی اختلاف تھا ان سے. اس لئے کہا.
میری کوئی اتنی مستند دینی تعلیم نہیں جو میں اس پر ماہرانہ رائے دینے کے قابل سمجھوں اس لئے کسی نے مجھے کافر مومن جھگڑے میں نہیں گھسیٹا.
میرا یہاں آنے کا مقصد دوسروں سے الگ تھا صرف اپنی رائے کا اظہار.
اور یہ پہلے سے پتا تھا کچھ اس سے اتفاق کچھ اختلاف رکھیں گے.اس لئے یہ مجھے اپ سیٹ نہیں کرتا .نہ لائیک یا ڈس لائیک یہ لوگوں کا بنیادی حق ہے میری طرح
نہ میری فورم کے ممبران سے ذاتی تعلق دوستی یا دشمنی نہ توقعات تھیں نہ ہیں سوائے پاکستانی ہونے کے.آپ کو اگر کچھ لوگوں سے ایسا تعلق ہے اس کا مجھے بیحد احترام ہے.وہ کیسے ہیں ان کے کیا مشاغل یہ میرا کنسرن نہیں.بے حد اچھے لوگوں کی زندگی میں بھی ایسی تبدیلیاں آتی ہیں ذاتی سطح پر وہ کسی ایکٹویٹی کو ترک کرنے کا فیصلہ کوئی نئی اختیار کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں جہاں رہیں جو کریں خوش رہیں لوگ ذاتی زندگی میں بھی رشتوں سے ملتے جدا ہوتے رہتے ہیں اپنی اپنی ضروریات ترجیحات کی وجہ سے. .اگر میرے کسی جملے سے دل آزاری ہی ہو تو بے حد معذرت.

اس کے باوجود بھی آپ اپنے موقف پر ڈٹی رہیں۔ ۔ ۔
ریسپیکٹ، ریسپیکٹ، سلام
(clap)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے باوجود بھی آپ اپنے موقف پر ڈٹی رہیں۔ ۔ ۔
ریسپیکٹ، ریسپیکٹ، سلام
(clap)
اس پہ آپ کو لائیک کیوں کہ سینسیبل جی واقعی میں بہت نفیس اور زبردست جذبے کی حامل خاتون ہیں۔ الله ان کو دنیا آخرت کی خوشیاں عطا کرے۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اس پہ آپ کو لائیک کیوں کہ سینسیبل جی واقعی میں بہت نفیس اور زبردست جذبے کی حامل خاتون ہیں۔ الله ان کو دنیا آخرت کی خوشیاں عطا کرے۔

yougavemelike...YOUFREAKGETLOST......hahahahahahahahahah
[hilar]

Offcourse she is a very sensible and strong lady with balanced views and I utterly respect her for that. I know very well what she was mentioning above bcoz I was there. . .