سیاست ڈاٹ پی کے ، ہوشیار باش

saqiwa

MPA (400+ posts)
اسلام و علیکم
سیاست ڈاٹ کام کی متعدد فائلوں میں وائرس ہے، واجد ضیاء کے بیانات والی تحریر میں وائرس ہے
کل میں نے ایک ویڈیو بنا لوگ آن ہوئے اوپن کی تو اس میں بھی وائرس تھا
اس کے علاوہ ایک اور فائل پرسوں کھلنی چاہی ۔ مجھے یاد نہیں کہ کونسی تھی، تو اس میں بھی وائرس تھا
منتظمین صاحبان اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کوئی سوچ سمجھ کر کر رہا ہے یا ،ایسی فائل اپ لوڈ کرنے والے کو بھی معلوم نہیں کہ اس کے کمپیوٹر یا نوٹ بک میں وائرس موجود ہے

ولسلام
 

Waseem

Moderator
Staff member
Re: سیاست ڈاٹ کام، ہوشیار باش

محترم کیا آپ کو جس مسئلے کا سامنا کرنا پڑا اس کا سکرین شارٹ پوسٹ کر سکتے ہیں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Re: سیاست ڈاٹ کام، ہوشیار باش


میرے خیال میں جس پیج پر 92 نیوز اخبار کی ویب سائٹ کا لنک ہو ، یا اس ویب سائٹ سے امیج لگایا ہو، اس پیج کو کھولنے پر وائرس الارم بجتا ہے۔۔۔
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
Re: سیاست ڈاٹ کام، ہوشیار باش

جی بالکل ایسا ہی ہے، میرے انٹی وائرس نے پرسوں جس ویڈیو کو سٹاپ کیا تھا اس کا لنک نیوز بانوے ولا ہی تھا
میں اب اس پیج پر دوبارہ جانا نہیں چاہتا جس میں وائرس ہے، واجد ضیاء کے عدالتی بیان والا پیج ہے، جو تحریر کی شکل میں لکھا گیا ہے
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
Re: سیاست ڈاٹ کام، ہوشیار باش

محترم کیا آپ کو جس مسئلے کا سامنا کرنا پڑا اس کا سکرین شارٹ پوسٹ کر سکتے ہیں
https://www.siasat.pk/forum/showthr...led-Report-Of-Accountability-Court-Proceeding

​یہ لنک ہے جس میں آج وائرس ہے، اس پیج پر جاتے ہی انٹی وائرس دھائی دینے لگتا ہے، اور پھر آدھا گھنٹہ کمپیوٹر سکین کرنا پڑتا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سیاست ڈاٹ کام، ہوشیار باش

https://www.siasat.pk/forum/showthr...led-Report-Of-Accountability-Court-Proceeding

​یہ لنک ہے جس میں آج وائرس ہے، اس پیج پر جاتے ہی انٹی وائرس دھائی دینے لگتا ہے، اور پھر آدھا گھنٹہ کمپیوٹر سکین کرنا پڑتا ہے

جو ٩٢ نیوز کا لنک ہے اس کو اینٹی وائرس سوفٹ وئیر وایرس کے طور پر ڈیٹیکٹ کرتا ہے
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Zaroori nahin hota ke virus hee ho.. Sometimes virus definitions kee hadood mein aajata he to dectect virus ke tore pe hota he.