سہولت کارڈ منصوبہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کارڈ کے نام سے شروع کیا تھا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
532808_39305240.jpg

لاہور: ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے دعوٰی کیا ہے کہ سہولت کارڈ منصوبہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کارڈ کے نام سے شروع کیا تھا، موجودہ حکومت نے سیف سٹی منصوبہ تباہ کر دیا

لاہور میں گفتگو کے دوران رانا ثناء نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چند سال پہلے آپ نے اے ٹی ایم بھری تھی کیاوہ اتنی جلدی خالی ہو گئی۔ آپ نے سوائے لنگرخانے کھولنے کے کیا کیا۔ طلباء کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم بند کردی گئی، یونیورسٹیوں کودی جانیوالی گرانٹ بندکردی گئی، حج پرسبسڈی ختم کردی، 300 فیصد گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ ن لیگی دورحکومت میں ایسے ایسے منصوبے جن کی لاگت 100 سے 200 ارب ہے ریکارڈ مدت میں مکمل ہوئے۔

انہوں نے ایک بار پھر قسم کھاتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف کے بارے میں جس طرح کے الفاظ استعمال کیے، خدا کی قسم، 10 سال میں میں نے ایک روپے کی کرپشن نہیں دیکھی۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/532808
 
khwahish

Councller (250+ posts)

khiyalon men sahulat kard ka manssoba aur Haqeetan pesa Jaeb men, iss kam men hum jessi maharat Imran ke pass nehi.., !!! ji . Rana sahab durast frmaya, waqaei essi maharat Imran ke pass nehi ....
Mansooba shrou kiya thaaaaa... aur bhi kaei Mansoobe shrou kiye thae sirf khiyalon men kaei ek ki to takhtiyan bhi lagaen !! O, Gadhe age kiya houwa, wo Peas kahan geya ???
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
رانا ثنا صرف 100 ان کارڈ ہولڈرز کے نام بتا دے جنہیں یہ کارڈ ملا تھا اور ان میں کسی کا علاج بھی ہوا تھا؟

ان منحوسوں نے یہ کارڈ کا آئیڈیا کے-پی حکومت سے نقل کیا تھا لیکن دو بنیادی فرق کیساتھ ۔ کے-پی میں یہ 70 فیصد لوگوں کو ملا تھا اور پیسے 54000 تھے جبکہ گنجوں نے سارے پاکستان میں صرف 10 فیصد لوگوں کو دینا تھے اور پیسے 3 لاکھ تھے وہ بھی کسی کو نہیں ملے۔ اور اس کارڈ پہ بڑے گنجے کی تصویر بھی تھی جیسے اسکے جیب سے جاتے تھے؟
 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Iss ko too galy deeny k dil by ny karta kisy orr mulk my hoota aby tkkk phansy lag chuka hoota
Dalaal of the nation
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کا حرامی نطفہ اصلی کنجر اور جعلی رانا سنا کنجر جس حرام زادے گشتی کے نطفے نے ماڈل ٹاؤن می حاملہ عورتوں اور بچوں کو قتل کیا شہید کیا ، اس حرام زادے گشتی زادے منشیات فروش دلے اور کنجر کالے رانے کو کب کتے کی موت مار کر پھانسی کی سزا دی جائیگی یہ ہشیار پوری گشتی کا نطفہ جسکے حرامی پیو دادے ہوشیارپو ر میں اپنے کوٹھوں پر گشتیا ں سپلائی کرتے اور انکی کما ئی کھاتے ہویے مر گئے یہ حرام زادہ گشتی زادہ کنجر سے رانا بن گیا منشیات فروش اور پاکستانیوں کا قاتل حرامی نطفہ
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Tou woh sak cards tu ne Maryam Nawaz ki ---- mein de rakhey thei kya ? Rana Qatil, this was KP Govt's idea!
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
KASH HAMARI ADALTAEN IS QABIL HOTIN TO MODEL TOWN K SHOHDA K QATIL SANA LLA SAMAET SAB KO PHANSI MIL CHUKI HOTI.