سکھ کمیٹی کا پاکستانی معیشت کے لیے بڑااعلان، اب ہندو مندروں کی باری

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کا واسطہ ہے 2، 3 منٹ کا کلپ بنایا کریں اور ٹو دا پوائنٹ بات فرمایا کریں
اتنی دیر کون ایک ہی تھریڈ کے ساتھ چیک کر بیٹھا رہے، چیند منٹ کے لیے فورم کو ایک نظر دیکھنا ہوتا ہے اگر ہر تھریڈ پر موجود 15، 20 منٹ کی ویڈیوز دیکھنا شروع کر دی جائیں تو زندگی ایسے ہی ضائع ہو جائے

میں نے یہ کُمنٹ لکھنے میں ایک منٹ لگایا۔ 15 منٹ نہیں تھے ویڈیو کے لیے۔
 
bhaibarood

Its money making scheme for such poster, more you see the video more he makes money!
click bait and ads
 
imran1976

Councller (250+ posts)
One billion dollars is big, now if you could please post the source of this news ( andruni zarai not acceptable).

As the OP has lots of inside information, I would like to ask, if Imran Khan has any plans to renovate our so many neglected Masjids (including historical ones).
 
arshadsalim

Politcal Worker (100+ posts)
One billion dollars is big, now if you could please post the source of this news ( andruni zarai not acceptable).

As the OP has lots of inside information, I would like to ask, if Imran Khan has any plans to renovate our so many neglected Masjids (including historical ones).
Yes this is also one plan of him

Even open tourist places like kagan murree etc