سڑک بند کرنے سے روکنے پر مفتی کفایت اللہ کے شہری کو دھکے

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)


فکر نہیں کرو . یہ سارے بدمعاش ملا جو تصویر میں نظر آ رہے ہیں یہ بغاوت کے الزام پر دھر لیے جائیں گے . انشاء الله جیل ان کا مقدر ہے
Baghawat sirf ak liberal mullah nay ki the jis ka nam hai Imran khan.... Magar riyasat nay us k khilaf koe karwai nahe ki
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
ایسی حرکتیں انہیں کرنے دو، کیونکہ جب تک آپریشن کے لیے فضا سازگار نہیں ہوتی، عوام کی ہمدردیاں سیکورٹی فورسز کے ساتھ شامل نہیں ہوسکتیں- لہذا انہیں مکمل ایکسپوز ہونے دو
Yaa he baat hai abb yah burri terraa expose ho raay hien 🤣🤣
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion