سپیلنگ کی غلطی پر بلاول کا مذاق بن گیا

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
!آکسفورڈ میں پڑھنا اتنا آسان ہے

-پاکستان کے سیاسی خاندانوں کو جو بچہ جاتا ہے ڈگری لے کر آتا ہے

You need donation to these institutes and Zardari has lots of money.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
No, this is not a typo; he meant it. That's what he wants to do; hot waxing, full body massage, mud wrestling, holy, and finally....Gul Khan!
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
انصافیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں۔۔
بلاول بھٹو زرداری کی اسپیلنگ مسٹیک پر بنی گالہ میں جشن کا سماں
پنکی باجی نے لال قلندر کی دھن پر دھمال پیش کیا
خان نے اپنے 55 روپے والے ہیلی کاپٹر سے فضا میں 'وی' کا نشان بنایا۔
 
paittibahi

[/QUOTE/]
اور باو جی کی کڈنی کے ٹیسٹ کا سن کر فراری نے بین پائے