سپریم کورٹ ہمیں پیسا دے دو | وزیر اعظم کا کام ہے آپکی مدد کرنا | بلاول بھٹو

kwan225

Minister (2k+ posts)
عوام سے درخواست ہے۔۔ اپنی اپنی جیبیں چیک کر لیں۔۔۔ اس کرپٹ خاندان کا کوئی بھروسہ نہیں۔۔۔

kali-smiles.gif
 

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
It is a good idea... Just give your account number in Paris or New York where you want the money to be transferred..
 

Ashfaaqahmdd

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
1599587770375.png

میر پور خاص: چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وفاق سے سندھ کا حق چھین لیں گے،عوام ساتھ دیں، عوامی حکومت قائم کریں گے۔
میرپور خاص میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ وزیراعظم کا کام ہے کہ عوام کی مدد کیلئے آئیں، یہاں صرف وزیراعلیٰ کام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ تمام وسائل بروئےکار لاکرعوامی مسائل حل کریں گے۔ 2010سیلاب کے دوران پیپلزپارٹی حکومت نےعوام کوتنہا نہیں چھوڑا۔ آصف زرداری نے سیلاب متاثرین کو پاکستان کارڈ دیا تھا، وہ عوامی مسائل سمجھتے ہیں۔

پی پی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو میر پور خاص میں تین دن قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اپنے قیام کے دوران وہ عمر کوٹ اور سانگھڑ کا بھی دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے میر پور خاص پہنچتے ہی اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

ہم نیوز کو ذرائع نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اس موقع پر بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
اس سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ سندھ میں بارشوں کے بعد عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ مل کر عوام کو ریلیف پہنچائے گی اور وفاق سندھ کو کراچی کے معاملات پر ساتھ لے کر چلےگا۔
انہوں نے کہا تھا کہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بڑا نقصان ہوا ہے۔ ہمیں اس وقت امداد اور ریلیف چاہیے۔
بلاول نے کہا صرف 3نالوں کی صفائی سے سندھ صاف نہیں ہوگا۔ کراچی کے انفرااسٹرکچر سے متعلق طویل المدت منصوبوں کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں جوہوا سو ہوا، اب حالات مختلف ہیں اور ہم وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ مجھے بارشوں سے نقصانات پر تشویش ہےاور ہمیں مدد کی اشد ضرورت ہے

 
Last edited by a moderator:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Is it important what Billo Rani Zardari says?
The Selected Hijra Chairwoman, the Parchi reader, the Twitter worrier, the Nikamma, the Item number of Pakistan Plunderer Party...PPP.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پی پی پی کی چئیر پرسن کھسری بلو رانی نے ڈیوڈ کو بھی گل خان اینڈ کمپنی میں شامل کرا دیا ہے
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
YE ZARDARI KA PILA AB PASSEY K LEYE APNEY ABBEY KO BI PEECHEY CHODEY GA .AB IN SAE PEHLEY PASSON KA HISAB LAENA CHAEYE.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Khusra in action
Hahaha…Khusra's action is the re-action of the action taken by Gul Khan changing the oil…..Ab is mien kia.
Do you know that Bilo is the only person who has installed a rear-view mirror in her bedroom to watch what exactly is Gul Khan doing behind her back? She is in the Guinness book of world records. ?