سپریم کورٹ میں نون کی متوقع شکست

values

Chief Minister (5k+ posts)
آج سپریم کورٹ کی کروائی پر غور کریں تو لگتا ہے جج الیکشن کمشن کی دھاندلی کو سمجھ رہے ہیں .بڑے اہم سوالات انہوں نے سلیمان راجہ سے پوچھے جن کو وہ ہر گز جواب نہیں دے سکتا .الیکشن کمشن نے کہا تھا کہ پنجاب حکومت ڈسکہ 75 میں دھاندلی کی ذمہ دار ہے .آج سپریب کورٹ نے ان زاویے کو بلاسٹ کر کے اڑا دیا اور اکرم راجہ بھی ماں گیا یہ غلط ہے سپریم نے سوال اٹھایا کہ جہاں نون لیگ نے بیس حلقوں پر سوال اٹھایا تو الیکشن کمشن کس طرح سے سرے الیکشن کو متنازعے بنا سکتا ہے .وحیدہ شاہ کے کیس کا بھی حوالہ آیا ..میری گٹ فیلنگ ہے کہ انہی بیسس حلقوں میں دوبارہ الیکشن ہو گا ...
اس سے نون لیگ اور الیکشن کمشن دونوں پے پردہ ہونگے .
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

!نونی ایسے متوقع فیصلے کے خلاف اپیل بھارت کی سپریم کورٹ میں نہ لے جائیں کہیں
?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

بیس حلقے نہیں بیس پولنگ سٹیشن۔۔۔ تصیح فرما لے۔ دو جگہوں پہ غلط لکھا یے۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نواز نورا جسطرح کلبھوشن کا کيس آئی سی جے ميں لے گيا اسطرح ڈسکہ کا کيس بھی انٹرنيشنلُ کورٹ آف جسٹس ميں لے جائيں گے ، اہو ميں لوہار ہائی کورٹ کو تو بھول گيا جہاں جاتی عُمرہ کے مُلازم ججمنٹ ديتے ہيں۔​
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

!نونی ایسے متوقع فیصلے کے خلاف اپیل بھارت کی سپریم کورٹ میں نہ لے جائیں کہیں
?

انڈین سپریم کورٹ کے جج چاہے جتنے بھی گر جائیں لیکن وہ کرپشن، جھوٹ اور انصاف کے قتل میں پاکستانی ججز کا مقابلہ نہیں کر سکتے
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
165226149_2766375630291904_5755294503791792978_n.jpg

164150078_4015581681834426_5260307284519730137_n.jpg
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)

!نونی ایسے متوقع فیصلے کے خلاف اپیل بھارت کی سپریم کورٹ میں نہ لے جائیں کہیں
?
لگتا ہے فائیز عیسی ، من سور شاہ ، یحیی آ فریدی ، قربان باقر اور لوہارکورٹ کے جج قاسم اور اسی کی حرامی نسل کچھ اور پالتو کتے اور کچھ کرپٹ ججز بار عہیدیدار کرپشن کو سپورٹ کرنے والے وہ شاید اپنی اور اپنی اولاد کی موت کو بھول گئے ہیں کوئی بات نہیں بہت جلد اللہ کی زات انکو انکی گھر والوں اور بچوں کی موت دکھائے گی پھر شاید انصاف ہونا شروع ہو جائے
 
Fairer

Councller (250+ posts)

!نونی ایسے متوقع فیصلے کے خلاف اپیل بھارت کی سپریم کورٹ میں نہ لے جائیں کہیں
?
Wahan tu PMLN ke khilaf hi faisla ayee gaa as Pakistan has very cordial relations with them after the package of Kashmir was given to them through understanding.
Secondly very friendly letters are being exchanged from both sides.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Wahan tu PMLN ke khilaf hi faisla ayee gaa as Pakistan has very cordial relations with them after the package of Kashmir was given to them through understanding.
Secondly very friendly letters are being exchanged from both sides.
Letters from them.
Gestures alone.... yaani zabani jama khrach from us!