سو ارکانِ پارلیمنٹ کےاثاثوں کی مالیت 35 ارب،ایف بی آر سوئی ہوئی:زاہد گشکوری

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
زاہد گشکوری پھر اپنا مال ملبہ اٹھا کر میدان میں اتارا گیا ہے ۔۔
پی ڈی ایم نے بھی کیسے کیسے ہتھیا ر پالے ہوئے ہیں ۔۔ پہلے وہ پچھلے تین چار برس مسلسل جھوٹا پراپگنڈا کر گے قوم کو شیطانوں کی کھائی میں دھکن کے جرم کا حساب دے، اس شخص کی خبر اور حساب کتاب کا رتی برابر اعتبار نہیں ۔۔۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
مالیت میں اضافہ ہوگیا ہے جو گھر تین سال پہلے ایک لاکھ کا تھا وہ اب ایک لاکھ پچاس ہزار کا ہوگیا ہے اس میں کرپشن کہاں سے آگئی میرے بھائی