سوچ لو عمران خان

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
سوچ لو عمران خان.
وقت ہے ، ابھی بھی وقت ہے،
حالات کچھ یوں ہیں کہ دنیا بھر میں جنگ کی سی صورت حال ہے.
روس اور حواریوں نے ڈالر کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے. کچھ عرصے میں امریکا اس پر اپنا رد عمل دے گا .
اس کے نتیجے میں دنیا بھر کی معیشت ایک دم سے ایک جھٹکے کا شکار ہوگی اور یہ بہت سخت ہوگا.
تمھارے پاس ابھی اتنا وقت نہیں ہے کہ تم اس ملک کو پہلے سیدھے راستے پر ڈالو پھر اس کی معیشت ٹھیک کرو ، چوروں کو مثال بناؤ.
ان کے لگاے لوگ کبھی بھی تمھیں اس ملک میں انصاف نہیں کرنے دیں گے.
عمران خان ،
آج اس ملک کی عوام کا سوچو جو مہنگائی کے بوجھ تلے دبی جا رہی ہے.
ان لوگوں سے پیسا نکلواؤ ، اور انہیں ملک بدر کر دو ، یہ اس ملک میں جیلوں میں زیادہ شاہانہ زندگی گزاریں گے ، باہر ان کی عزت کتوں سے بھی بد تر ہے ، ان سے بدلہ لینے کا بہترین طریقہ بھی یہی ہے ، ورنہ یاد رکھو اس ملک کی عدالتوں میں جج بھی انہی کے لگاۓ ہوے ہیں.
پوری عوام تمھارے ساتھ ہے،
ان سے تحریری سٹیٹمنٹ لو، پیسا نکلواؤ، عوام پر لاگو ، ہم ان منحوسوں کو اپنے ملک میں نہیں دیکھنا چاہتے.
جیلیں ان کو ہیرو بنا دیں گی.
ان سے پیسا نکلوا لیا تو تم ہیرو بن جاؤ گے.
 
3rd_Umpire

کپتان نے اِن سڑی ہوئی سبزیوں جیسے تھوبڑے والوں کااچار ڈالنا ہے ؟؟
یا اِن نایاب قسم کے نمونوں کو جمع کر کے کسی عجائب گھر میں رکھنے ہیں

وہی تو کررہاہے جو آپ، اور ہم چاہتے ہیں،، لیکن یہ حرامزادے پیسے بھی روپے میں چار آنے، اور
وہ بھی کسی اور کے ہاتھ،،تاکہ بلّو کُھسرانی، اور مریم قطری پھر سے اپنے اپنے لشکروں کیساتھ
اس ملک کے وسائل پر حملہ آور ہو سکیں

جبکہ کپتان ایسا کرنے کے لئے راضی نہیں
کپتان اُگرائی بھی پوری چاہتا ہے،، اور اعترافِ جرم بھی
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Agar aisy paisa dena hota to Musharraf nikalwa leta.

Thand rakho aur khan ko duwain do

Khan nikama bhi nahi hai. Mehanti hai

Khan dharti maan ka beta hai.

Us per bharosa rakho aur Allah SWT se dua kero ke Allah us ki qismat aur nek niyati ko is qaum ko seedhy radty per daal de.
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
سوچ لو عمران خان.
وقت ہے ، ابھی بھی وقت ہے،
حالات کچھ یوں ہیں کہ دنیا بھر میں جنگ کی سی صورت حال ہے.
روس اور حواریوں نے ڈالر کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے. کچھ عرصے میں امریکا اس پر اپنا رد عمل دے گا .
اس کے نتیجے میں دنیا بھر کی معیشت ایک دم سے ایک جھٹکے کا شکار ہوگی اور یہ بہت سخت ہوگا.
تمھارے پاس ابھی اتنا وقت نہیں ہے کہ تم اس ملک کو پہلے سیدھے راستے پر ڈالو پھر اس کی معیشت ٹھیک کرو ، چوروں کو مثال بناؤ.
ان کے لگاے لوگ کبھی بھی تمھیں اس ملک میں انصاف نہیں کرنے دیں گے.
عمران خان ،
آج اس ملک کی عوام کا سوچو جو مہنگائی کے بوجھ تلے دبی جا رہی ہے.
ان لوگوں سے پیسا نکلواؤ ، اور انہیں ملک بدر کر دو ، یہ اس ملک میں جیلوں میں زیادہ شاہانہ زندگی گزاریں گے ، باہر ان کی عزت کتوں سے بھی بد تر ہے ، ان سے بدلہ لینے کا بہترین طریقہ بھی یہی ہے ، ورنہ یاد رکھو اس ملک کی عدالتوں میں جج بھی انہی کے لگاۓ ہوے ہیں.
پوری عوام تمھارے ساتھ ہے،
ان سے تحریری سٹیٹمنٹ لو، پیسا نکلواؤ، عوام پر لاگو ، ہم ان منحوسوں کو اپنے ملک میں نہیں دیکھنا چاہتے.
جیلیں ان کو ہیرو بنا دیں گی.
ان سے پیسا نکلوا لیا تو تم ہیرو بن جاؤ گے.
Soch lia hai quaid-e-inqilaab nain...isi liye to Ali Jahangeer ko ambassador banaya gya hai...
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Imran is destroying the country, the funny thing is people r praising him on social media, who these people r?,I think they r ISI men.