دیسی مسیحوں کے گلاس میں پانی پینا بھی پسند نہیں کرتے لیکن لنڈے سے ویدیشی مسیحوں کے استعمال کردہ کورٹ پہنے کر فخر سے کہتے ہیں برینڈیڈ ہے . کنیڈین وزیر اعظم مسجد جاکے عید منائے تو صبحان اللہ پر ملک کا وزیر اعظم دیوالی یا ویساکھی منائے تو کافر ..