سولہ اکتوبر کے جلسے کا پرومو رلیز کر دیا گیا

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
aur woh boley ga mei usi party se hu jis party ke leader ne ap ki party ke leader ko ghaseetna tha q ke woh humarey leader ko naaasooor bolta tha ?


اگر آپ قانون کی حکمرانی اور سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں تو ایک دن پہلے گوجرانوالہ پہنچیں

نوٹ: میری طبیعت ٹھیک نہیں ورنہ میں بھی آتا

نورے بھگوڑے کا لندن سے ٹویٹ


?
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت تو دیدی اب براۓ مہربانی جلسے کے لئیے کُچھ لوگ بھی دیدیں

بھٹواری لیگ کی درخواست

?
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت تو دیدی اب براۓ مہربانی جلسے کے لئیے کُچھ لوگ بھی دیدیں

بھٹواری لیگ کی درخواست

?


Jitni parties is jalsa mn shamil hn..siasi parties ka jumma bazar lagne wala ha

Expected participation = 10 person per party = 20 x 10 = 200
Expected party leaders: 20 person per party = 20 x 20 = 400 + 800 Media persons. Total = 1200


It would be better if public sit on stage and party leaders + media persons on road. This will be a true "Vote ko izzat" .

Nehaati Callibri Aurat kehti ha kh January mn Govt. chali jaye gi muje lagta ha kal ka jalsa ke baad Govt. ka bachna mushkil ha ..Remember this will be the biggest jalsa in South Asia's history
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کل کے چور
آج کے بھائی بھائی

?


https://twitter.com/x/status/1316683830493929472
ہاہاہا….اس دنیا میں سب چور چور
کوئی گنجا چور تو کوئی داڑھی والا چور
کوئی چوری کرے خزانے کی
کوئی آنے یا دو آنے کی
فلم ….بھایی بھایی ..( اشوک ..کشور )
آجکل کے اداکار ...نواز ..شہباز
?
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
EkYPvTJWsAAeLoy