سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹوٹکے ہرگز استعمال نہ کریں،حکیمہ طاہرہ سید نے خطرناک وجہ بتا دی

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جس طرح اس عورت نے خود کو سینکڑوں سال پرانے رواج کے تحت چاروں طرف سے کالے تنبو میں لپیٹ رکھا ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ مخصوص فرسودہ سوچ کی حامل ہے اور ضرور یہ اپنے پاس آنے والے مریضوں کا علاج بھی طبِ نبوی کے ٹوٹکوں سے کرتی ہوگی۔۔ دوسروں کو طبِ نبوی پر لگا کر خود جب ان جیسوں کو کوئی مسئلہ بنتا ہے تو بھاگے بھاگے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور درست علاج کرواتے ہیں، کچھ عرصہ قبل مولوی طارق جمیل (المعروف حور سپیشلسٹ) کو جب دل کا مسئلہ ہوا تو خود اس نے کلونجی کا استعمال نہیں کیا، حالانکہ دوسروں کو کلونجی کے استعمال کی ترغیب دیتا ہے، خود بیمار ہوا تو سیدھا ہسپتال گیا اور کافروں کے طریقہ علاج اور کافروں کی ادویات کے ذریعے صحت یاب ہوا۔۔
 
Eagle78

Citizen

you are trying to sound like an enlightened liberal but your bias against Muslims is showing. Do you live with Tariq Jamil, that you know he didn't use kalonji? Who said to not to go to a doctor for heart trouble? You are a bigot and you should be ashamed of yourself. I don't mind a true liberal who believes in the supremacy of science, but you are not that.
 
اگر مولوی طارق جمیل (المعروف حوراں دا بروکر) نے کلونجی استعمال کی اس کے باوجود اس کو جدید میڈیکل سائنس سے استفادہ کرکے ہی صحت یابی ملی تو پھر عوام کو کیوں چودہ سو سال پرانی کہانیوں میں الجھایا ہوا ہے، عوام کو جدید سائنس سے نفرت کیوں سکھاتے ہیں، ان ملا حضرات کا کوئی اسلامی خطبہ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک یہ عوام کو سائنس دشمنی پر لیکچر نہ دے لیں۔۔ خود زندگی گزارتے ہیں دورِ جدید کے تقاضوں کے مطابق اور عوام کو سبق دیتے ہیں گھوڑوں ، گدھوں، پردے اور کلونجی کے زمانے کا۔۔۔
 
In the golden age of Islam we had the best scientists, mathematicians and doctors. And in that age Islam was practiced more than it is today. Muslims made advancements in medical science and algebra. They were the best navigators of the seas. The jahil ulema of today reflect our third world mentality and our dark age. Personally I have never heard an Islamic Scholar give a Khutbah against science. Many, if not most are ignorant of science, that is true, but Islam is not to blame for it. The hypocrisy of modern mullahs is their own.
 
آپ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں جو ملا کو تو بلیم کررہے ہیں مگر اسلام کو کلین چِٹ دے رہے ہیں۔۔ آپ کا کیا خیال ہے یہ ملا جو کچھ بھی وعظ کرتا ہے یہ اپنے پاس سے گھڑ کر کرتا ہے؟ یہ قرآن اور حدیث ہی تو بیان کرتا ہے۔ یہ جو ملا ہر وقت مسلمانوں کو دوسری قوموں اور دوسرے مذاہب سے نفرت سکھاتے ہیں، آپ کے خیال میں یہ ان کے اپنے خیالات ہوتے ہیں؟ جی نہیں، یہ اسلام کی واضح ہدایات ہیں کہ مسلمان صرف آپس میں ہی تعلقات رکھ سکتے ہیں، دیگر قوموں، دیگر مذاہب کے لوگوں سے دور رہیں۔

اور ذرا غور کریں، ملا / مولوی ہے کیا؟ جو شخص اسلام کا علم پڑھ لیتا ہے، ہم اسے ملا اور مولوی کہتے ہیں۔ عام آدمی اور ملا میں فرق صرف یہی ہے کہ عام آدمی اسلام کی تعلیمات سے زیادہ واقف نہیں ہوتا جبکہ ایک مولوی / ملا نے دین اسلام کا علم پڑھا ہوتا ہے۔ اور جب وہ اسی اسلام کا علم لوگوں کو بتانا شروع کرتا ہے تو آپ جیسے مسلمان اسے کوسنا شروع کردیتے ہیں، حالانکہ قصور اس کا صرف اتنا ہے کہ جو وہ قرآن اور حدیث سے پڑھتا ہے وہ آگے بیان کردیتا ہے۔۔

اب ذرا اسلام کی سائنس دشمنی کی طرف آتے ہیں۔ آپ نے کہا کہ اسلام کے سنہری دور میں مسلمان سائنسدان بڑے عروج پر تھے۔آپ کی بات بالکل درست ہے، مسلمانوں میں بڑے بڑے نامور سائنسدان پیدا ہوئے، مگر وہ صرف نام کے مسلمان تھے، جب وہ کائنات کے علوم اور اسرارو رموز سے واقف ہوئے تو انہوں نے اسلام کو چھوڑ دیا۔ ابنِ سینا، ابن الہیثم، یعقوب الکندی، رازی جیسے چوٹی کے مفکروں اور سائنسدانوں کے اسلام بارے خیالات یہاں شیئر کردوں تو شاید گستاخی کا فتویٰ لگ جائے۔ امام غزالی ان سب کو کافر اور ملحد قرار دے چکے ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو امام غزالی کی کتب سے حوالے پیش کردوں گا۔ ان "مسلمان" سائنسدانوں نے جو بھی ایجادات و دریافتیں اور طب کے میدان میں تحقیقات کیں، وہ ان کے اپنے عقلی تجربات کا نچوڑ تھیں، ان میں سے کچھ بھی انہوں نے کسی مذہب یا مذہبی کتاب سے حاصل نہیں کیا۔ ان کے محاصل کا کریڈٹ کسی مذہب کو نہیں دیا جاسکتا۔ آج کا ملا جب اسلام اور سائنس کو ایک دوسرے سے متصادم قرار دیتا ہے تو اس کی وجہ ہے کہ سائنس مذہبِ اسلام میں بیان کردہ بہت سی باتوں کو جھٹلا چکی ہے۔ سورج گرہن، چاند گرہن کے بارے میں، بارش اور زلزلوں کے بارے میں، زمین کی ہئیت کے بارے میں، انسان کی تخلیق اور وجود بارے اسلام میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے، آج کی سائنس اس کو رد کرکے مقابلے میں ٹھوس عقلی جواز اور ثبوت پیش کرچکی ہے، ایسے میں مذہب پرستوں کے پاس اس کے سوا کیا چارہ رہ جاتا ہے کہ وہ سائنس کو ہی گالیاں دینا شروع کردیں۔۔
 
I have read the Quran, and I find nothing in there that clashes with basic morality, or pushes a person to be ignorant. The Quran, on the other hand, asks man to ponder upon the world. The Prophet SAWS Insisted upon getting educated. Secondly, which part of the Quran has been proven wrong by modern science? Has the baby formation in the womb of the mother been proven wrong? Please don't quote the controversy around the word 'Mudgah' that was translated differently in the past. I have read the objections missionaries have brought against the science related Ayat in the Quran, and the rebuttals to these objections done by Muslims. And you keep insisting that religious people abuse science. This is contrary to my experience. Yes, there could be mullahs who abuse science, but that's like saying if one person commits teerorist acts, then every Muslim is a terrorist.

If you do not believe in religion, that's fine, but that doesn't disprove Islam.
 
محترم۔۔ اکثر مسلمانوں سے میری جب سائنس اور قرآن کے موضوع پر بحث ہوتی ہے تو آخر میں آکر وہ کہتے ہیں کہ قرآن کوئی سائنس کی کتاب نہیں یہ تو اخلاقیات کی کتاب ہے۔۔ اور جب اخلاقیات پر بحث ہوتی ہے تو قرآن میں ایسی چیزیں سامنے آتی ہیں جو واضح طور پر انسانوں میں تقسیم اور منافرت کی تعلیم دیتی ہیں۔۔ کچھ مثالیں پیش خدمت ہیں۔

friendship-1.jpg

dosti.jpg

friendship-3.jpg

friendship-4.jpg

friendship-5.jpg
 
My friend, I have been down this route. I have been to websites such as answeringIslam dot com. I have pretty much seen most of these objections. The Ayahs that you quoted, they have to be seen in context. I am disappointed that you didn't quote the Ayah that says "kill them wherever you find them."

As for these Ayah, and I am no scholar, its simply about giving them authority over your affairs.

If you look around the world there is no love for Muslims who are dying, and in conflict zones. If one christian woman gets accused of blasphemy and the jahil maulvis cry for her death, the whole world and its media rises up to defend her. But what about Kashmir? what about Uighurs? what about the Rohingya? Look at Kashmir, a deathly silence over India's human rights abuses over there.

So, this is why they are no friends of the Muslims. This doesn't mean there aren't any great people among Jews or Christians. In fact Jews and Muslims in USA have a really really great relationship. They help each other out.

I asked you specifically about science in the Quran, and particularly about the Ayat in the Quran that talk about the development of the baby in the womb. Please disprove that. I already mentioned the controversy of the word "Mudgha" that was translated differently in the past.

I am not a Muslim because I was born into a Muslim family. I am a Muslim by choice, and I have seen most of the objections raised against the Quran and the Prophet SAWS. And I have seen the proofs that Islam has to offer, to convince someone to accept it.
 
آپ مجھے لاجیکل انسان لگتے ہیں، آپ یقیناً میری اس بات سے اتفاق کریں گے کہ کوئی بھی قوم نہ تو ساری کی ساری اچھی ہوسکتی ہے نہ ہی کلی طور پر بری۔ یہ افراد ہوتے ہیں جو اچھے یا برے ہوتے ہیں، قومیں نہیں۔ اگر کوئی کسی پوری قوم کا نام لے کر کہے کہ فلاں قوم سے تعلق نہ رکھو تو وہ سیدھا سیدھا انسانی تفریق اور تقسیم کو بڑھاوا دے رہا ہے اور انسانوں کے درمیان منافرت پیدا کررہا ہے۔۔ مذکورہ بالا آیات بعینیہ یہی مقصد ادا کررہی ہیں۔۔
 
I agree, you cannot write off an entire group of people as evil. That is just not true. If these Ayaat meant this....then I would not believe in them. I do not want to believe anything that's untrue. But I have looked into their detail, and I listened to eastern and western scholars on youtube, and its unanimously the same opinion. They mean family first. Don't abandon your family, or prefer other families to your own.

Think about it, Muslims were trading in the east and the west. All the way from China and India in the east, to the Roman empire and beyond in the west. Muslim traders came to Malaysia, Indonesia, India, and people accepted Islam upon seeing their character.

Najashi, who is known as Negus of Abyssinia, was a Christian King, to whom the first Migrants of Islam were sent by the Prophet SAWS, to seek shelter from the persecution in Makkah. How could that have happened if Christians were so evil?

With the Jews in Medinah there was a live and let live policy. Let us be good neighbors, till they got actively involved in conspiring against the Muslims. The Prophet SAWS forbade the turning of Churches and Jewish Temples into Mosques.

Its been nice talking to you too. You seem like a decent, cultured person. I am glad we have kept things civil.
 
محترم ایگل صاحب۔۔ میری نظر میں سچ کو پرکھنے کیلئے ضروری ہے کہ انسان اپنی پسند ناپسند کو پس پشت ڈال دے۔۔ چونکہ میں بھی ایک وقت مسلمان رہا ہوں، اس لئے میں جانتا ہوں کم از کم مذہب کے معاملے میں ایک مذہبی شخص کیلئے یہ بہت مشکل ہوتا ہے کہ وہ ایک لمحے کیلئے اپنی دلی خواہش کو ایک طرف رکھ کر یہ مان لے کہ میرا مذہب غلط / غیر الہامی یا انسانی بھی ہوسکتا ہے۔ عمومی طور پر ایک مذہبی آدمی کی ذہن سازی چونکہ بچپن سے یہی ہوئی ہوتی ہے کہ اس کا مذہب بالکل سچا اور الہامی ہے، اس لئے وہ جب اپنے مذہب کے بارے میں کسی اشکال / مغالطے یا شک کا شکار ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں یہ نہیں ہوتا کہ میں سچ اور جھوٹ کا پتا لگاؤں، اس کے ذہن میں تو یہ ہوتا ہے کہ میرا مذہب تو ٹھیک ہے، مجھے ہی سمجھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے، لہذا پھر وہ خود سے یا ادھر ادھر یوٹیوب وغیرہ سے دیگر تاویلات اور جواز ڈھونڈ لیتا ہے اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ برے سے برے عمل اور نظریے کے جواز بھی ہوتے ہیں، ہٹلر نے ایک دنیا کو تباہ کردیا اس کے پاس بھی جواز تھے۔ تو جب آپ مذکورہ قرآنی آیات کے بارے میں خود سے یا کچھ علماء کے بیان کردہ جوازات پر یقین لے آتے ہیں تو آپ اپنے سامنے لکھی ہوئی قرآنی آیات کے مطلب کو اپنا مطلب پہنا دیتے ہیں کیونکہ مذکورہ بالا آیات میں تو صاف الفاظ میں غیر مسلموں اور کافروں سے دوستی نہ کرنے / قطع تعلق رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

دوسری بات۔ آپ یقیناً جانتے ہوں گے کہ جب ہم انسان کسی ریاست یا معاشرے کیلئے آئین لکھتے ہیں تو کس قدر احتیاط برتتے ہیں، حالانکہ انسان سے ہر وقت غلطی ہونے کا امکان ہوتا ہے، مگر پھر بھی انسان قانون اور آئین لکھتے وقت ایک ایک لفظ اور ایک ایک فقرے کو تول پرکھ کر لکھتے ہیں؟ ہم اتنی احتیاط کیوں کرتے ہیں؟ کیونکہ ہمارا مقصد ہوتا ہے کہ کہیں بھی کوئی لوپ ہول یا کوئی جھول ایسا نہ رہ جائے جس سے قانون یا آئین مسِ یوز ہونے لگے۔ آپ مسلمان قرآن کو خدا کی کتاب مانتے ہیں، ضابطہ حیات مانتے ہیں، کیا خدا ایسی غلطی کرسکتا ہے کہ وہ واضح طور پر پوری پوری قوم کا نام لکھ کر ان سے تعلقات کشیدہ رکھنے کا حکم دے دے، کیا وہ خدا جس کو آپ مسلمان عالمِ کل مانتے ہیں، کیا وہ یہ نہ جانتا تھا کہ اس بات کو بہت سے لوگ مس یوز کریں گے، قوموں کے مابین منافرت پیدا کریں گے۔ یہی وہ چیزیں ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ قرآن انسانی کلام ہے نہ کہ الہامی۔۔ اور قرآن ایسی چیزوں سے بھرا پڑا ہے۔۔ جن میں سے ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ قرآن میں خدا بے شمار بار انسانوں یعنی اپنی ہی مخلوق پر لعنتیں بھیجتا ہے۔۔ لعنت غصے، بے بسی کے اظہار کیلئے استعمال ہوتی ہے، اور ویسے بھی گفتگو میں غیرمعیاری چیز سمجھی جاتی ہے، خدا کو لعنتیں بھیجنے کی، وہ بھی اپنی ہی تخلیق کردہ مخلوق پر ، ضرورت کیوں پڑگئی۔۔؟؟ اگر بل گیٹس اپنی بنائی ہوئی ونڈوز پر لعنتیں بھیجے، یا جاپان کا کوئی سائنٹسٹ اپنے بنائے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلجنس والے روبوٹ پر لعنتیں بھیجے تو تو کیسا لگے گا؟
 
To you, your way, to me, my way. I have put forth my points in a clear manner. That's not acceptable to you, that's fine. You lead your life according to your principles, I, according to mine. Likewise, your blanket statements that the Quran is painting the entirety of Christians and Jews as enemies or whatever, is patently wrong. It has been proven wrong by the actions of the Prophet SAWS Himself, which I quoted. And it is also proven wrong by the actions of Umar RA, the second Caliph.

My advice is that you should look into the fact that there are no different versions of the Quran, that its Language is inimitable, that Its Challenge to bring forth something like it has been unmet even till today.

I think there is nothing more to be gained by further discussion. Wish you all the best. Take care.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
My advice is that you should look into the fact that there are no different versions of the Quran, that its Language is inimitable

آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے قرآن کے مختلف ورژنز موجود ہیں، جن میں کئی الفاظ اور ان کے مطالب بھی مختلف ہیں۔ تفصیل کیلئے لنک دیکھیں۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Warsh_'an_Naafi'

that Its Challenge to bring forth something like it has been unmet even till today.

اس نکتے پر میں دو باتیں کہنا چاہوں گا ۔

پہلی بات تو یہ کہ اگر قرآن واقعی اُس خدا کا کلام ہے جس نے اتنی بڑی کائنات بنائی ہے تو پھر اس کی طرف سے انسانوں کو کسی بھی قسم کا چیلنج کرنا انتہائی غیر منطقی بلکہ مضحکہ خیز بات ہے۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی بہت بڑی سلطنت کا بادشاہ ہو، وہ تاج محل تعمیر کرواتا ہے اور پھر اپنی سلطنت کے کسی کمزور سے شہری کو چیلنج کرتا ہے کہ آؤ میری طرح تاج محل تعمیر کرکے دکھاؤ۔..۔

دوسری بات یہ اگر قرآن واقعی اتنا منفرد کلام ہے کہ اس جیسا کوئی دوسرا کلام نہیں ہوسکتا، تو پھر حضرت عثمان کے دور میں جب قرآن کی تدوین کی گئی تو قرآن کی ان سورتوں اور آیات کو جلا کیوں دیا گیا جن کی کوئی دوسری کاپی کسی صحابی کے پاس موجود نہ تھی؟ اگر یہ واقعی انتہائی منفرد کلام تھا تو پھر صحابہ جو اہلِ عرب تھے، اہلِ زبان تھے، انہوں نے جھٹ دیکھتے ہی پہچان کیوں نہ لیا کہ یہ وہی منفرد الہامی کلام ہے، اس کی دوسری کاپی بھلے کسی کے پاس نہ ہو، مگر ہے یہ الہامی کلام، اس کو قرآن کے نسخے میں شامل کرتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوا اور صرف انہیں ٹکڑوں کو قرآن کے نسخے میں شامل کیا گیا جو کئی صحابہ کے پاس ایک جیسی شکل میں موجود تھے۔۔

اب آخر میں اس چیلنج کو پورا کرتے ہوئے قرآن جیسی سورۃ بھی پیشِ خدمت ہے۔ ۔

باقی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں، آپ کا اپنا نکتہ نظر ہے، میرا اپنا نکتہ نظر ہے۔ ویسے بھی بحث کے دوران میرا مقصد مدقابل کو اپنی بات پر قائل کرنے سے زیادہ خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔ میری طرف سے بھی اسے موجودہ بحث کا آخری کمنٹ سمجھیے۔۔ خوش رہیں۔