سوشل میڈیا پر شوکت ترین کو سخت تنقید کا سامنا

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
I'm not sure Imran Khan is not trusting his own players like Hammad Azhar and earlier Asad Umar
It tells us that there was no preparation before coming in to power
Its a basic of every business that you have to consider the risk and make proper contingency plans
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ملک کا مزید کباڑا کرنے کی بجائے تسبیح خان کو چاہئے کہ قوم سے ایک خطاب کرے اورکہے ،۔" میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے پچھلے پندرہ بیس سال جھوٹی بڑھکیں ہی لگائی ہیں اور میرے پاس کوئی ٹیم نہیں۔ ایک بھی کام کا بندہ نہیں۔۔ نہ ہی مجھے خود کوئی سمجھ ہے امورِ مملکت کی، میں نے حکومت نے آنے کے بعد تسبیح گھما گھما کر اور اپنی زوجہ محترمہ سے چلے کروا کروا کر ملک کو چلانے کی بہت کوشش کی، مگر ملک آگے کی بجائے پیچھے ہی جاتا گیا، اس لئے مجھے معاف کیجئے، میں جارہا ہوں"۔۔

اس کے بعد استعفیٰ دے کر وزیرِ اعظم ہاؤس سے باہر آجائے تاکہ عوام حسبِ توفیق اس نالائقِ اعظم کا سواگت کرسکے۔۔۔
 
Raiwind-Destroyer

Truthstands

آپکے ڈالر مفرور کو بلا لو اگر مرد ہے تو واپس آ کر ہمارے ملک کو پھر سے ترقی کرنے سے روک لے کہیں ایسا نہ ہو کے اس ملک کا نظام ٹھیک ہو جائے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)

لوگ اسوقت تنقید کرتے ہیں جب انکو مرضی کے مطابق عہدہ نہیں دیا جائے
موصوف نے خود میڈیا پر تیکر چلوے، پھیر خود انکار کیا کے میں لینا نہیں چاہتا اور پھر جناب کو ملک کی معاشی حالت خراب نظر انے لگ گی
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
ملک کا مزید کباڑا کرنے کی بجائے تسبیح خان کو چاہئے کہ قوم سے ایک خطاب کرے اورکہے ،۔" میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے پچھلے پندرہ بیس سال جھوٹی بڑھکیں ہی لگائی ہیں اور میرے پاس کوئی ٹیم نہیں۔ ایک بھی کام کا بندہ نہیں۔۔ نہ ہی مجھے خود کوئی سمجھ ہے امورِ مملکت کی، میں نے حکومت نے آنے کے بعد تسبیح گھما گھما کر اور اپنی زوجہ محترمہ سے چلے کروا کروا کر ملک کو چلانے کی بہت کوشش کی، مگر ملک آگے کی بجائے پیچھے ہی جاتا گیا، اس لئے مجھے معاف کیجئے، میں جارہا ہوں"۔۔

اس کے بعد استعفیٰ دے کر وزیرِ اعظم ہاؤس سے باہر آجائے تاکہ عوام حسبِ توفیق اس نالائقِ اعظم کا سواگت کرسکے۔۔۔
اور اسکے بعد تمام پٹواری ملکر ان عظیم الشان لیڈروں کو اقتدار سونپ دیں جن نے پچھلے چالیس سالوں میں ملک کو تر قی کی معراج پر پہنچا دیا تھا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے ہی گالاں کد کے نسا دیوس
سچ سننے کا ظرف کسی عمرانی چپڑاسی میں نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الحمد للہ محنت کش مزدور کا پتر ہوں میں
نواز شریف و زرداری نے اپنی محنت سے لندن فلیٹ اور سرے محل بنائے ہیں؟ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دینا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کا مزید کباڑا کرنے کی بجائے تسبیح خان کو چاہئے کہ قوم سے ایک خطاب کرے اورکہے ،۔" میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے پچھلے پندرہ بیس سال جھوٹی بڑھکیں ہی لگائی ہیں اور میرے پاس کوئی ٹیم نہیں۔ ایک بھی کام کا بندہ نہیں۔۔ نہ ہی مجھے خود کوئی سمجھ ہے امورِ مملکت کی، میں نے حکومت نے آنے کے بعد تسبیح گھما گھما کر اور اپنی زوجہ محترمہ سے چلے کروا کروا کر ملک کو چلانے کی بہت کوشش کی، مگر ملک آگے کی بجائے پیچھے ہی جاتا گیا، اس لئے مجھے معاف کیجئے، میں جارہا ہوں"۔۔

اس کے بعد استعفیٰ دے کر وزیرِ اعظم ہاؤس سے باہر آجائے تاکہ عوام حسبِ توفیق اس نالائقِ اعظم کا سواگت کرسکے۔۔۔

ٹیم تو سرمایہ داروں کی بن جاتی ہے جسے چاہے خرید لیں اور جسے چاہے ٹیم میں شامل کر کے میچ. جیت لیں چاہے وہ جج ہوں بیوروکریٹ جنرل یا ڈاکٹر ۔
اور اس کے بعد کونسا آین سٹاین آیں گے ایک نالایق تضادات کا مجموعہ اور ایک بڑھک باز جھوٹ اور جعلسازی کا پلندہ بڑھیا اور دونوں کی جیبوں میں چوری کا مال اور ناکام سیاسی تجربے ۔تمہیں کس بات کی جلدی ہے انہیں لانے کی ؟