سورۃ نُور ۔۔ اُم المومنین زینب سے نکاح اور عائشہ پر لگنے والے تہمت کا قصہ

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

رسول اللہ ﷺ کی فرمائش پر ہی انہوں نے زید ابن حارثہ سے شادی کی تھی۔۔ورنہ وہ اور انکے گھر والے راضی نہ تھے۔۔
اسے آپ کوئی بھی الفاظ دیں۔۔۔اس کلپ کو دیکھ لیں تفصیلات کے لیئے۔۔اگرچہ آپ متفق نہیں ہونگے

اس قصے سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں۔۔ ایک یہ کہ اگر رسول اللہ ﷺ کو اہنے لیئے پسند ہوتیں جس طرح کفار ان پر الزام تراشیاں کرتے رہتے ہیں۔۔ تو وہ اپنے منہ بولے بیٹے سے نکاح کرانے کے بجائے خود ہی نکاح فرمالیتے۔۔ یعنی ان غلط اور فحش قسم کے الزام لگانے والوں کے منہ بند ہوئے۔۔

دوسری بات یہ کہ اپنے منہ بولے بیٹے کی طلاق آفتہ سے شادی کرسکتے ہو۔۔

آپ کو شان رسالت سمجھنے کی ضرورت ہے

اگر آپ کی بات مان لی جائے کہ رسول پاک نے ان کے راضی ہوئے بغیر ان کا نکاح کروا دیا تو پھر امت کے لئے بھی یہ سنت ہوئی کہ نہیں ؟

دوسری بات یہ کہ رسول کی مرضی پر راضی نہ ہونا منافقت کہلاتا ہے لہٰذا اپ کی اس کہانی سے ام المومنین کی توہین کا پہلو نکلتا ہے
 
jani1

آپ دو باتوں کو مکس کرگئے۔۔۔
پہلی بات یہ کہ وہ اور انکے گھر والے راضی نہیں تھے انکے نکاح پر جو ایک آزاد کیئے گئے غلام کے ساتھ ہونا تھا۔۔ مگر بعد میں وہ مان گئے تبھی نکاح ممکن ہوا۔۔

دوسری بات جو امت کے لیئے ہے وہ اوپر والی نہیں بلکہ یہ ہے کہ ۔۔ اپنے منہ بولے بیٹے کی مطلقہ سے نکاح جائز ہے۔۔

آپ کیوں دو باتوں کو مکس کررہے ہیں​
 
پھر اس واقعہ سے ایک ہی سال پہلے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے خود ان کو مجبور کر کے حضرت زید سے ان کی شادی ی تھی۔ ان کے بھائی عبداللہ بن حجش اس شادی سے ناراض تھے۔ خود حضرت زینبؓ اس پر راضی نہ تھیں، کیونکہ ایک آزاد کردہ غلام کی بیوی بننا قریش کے شریف ترین گھرانے کی بیٹی طبعاً قبول نہ کر سکتی تھی۔ مگر نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے صرف اس لیے کہ مسلمانوں میں معاشرتی مساوات قائم کرنے کی ابتدا خود اپنے خاندان سے کریں، نہیں حکماً اس پر راضی کیا تھا۔ یہ ساری باتیں دوست اور دشمن سب کو معلوم تھیں، اور یہ بھی کسی سے چھپا ہوا نہ تھا کہ حضرت زینب کا احساس فخر نسبی ہی وہ اصل وجہ تھی جس کی بنا پر ان کا اور زید بن حارثہ کا نباہ نہ ہو سکا اور آخر کار طلاق تک نوبت پہنچی

اس پیراگراف کے آخر میں آپ نے صاف صاف لکھا ہے کہ حضرت زینب جس وجہ سے شادی پر راضی نہیں تھیں اسی وجہ سے ان کی طلاق ہوئی
لہٰذا ثابت ھوا کہ آپ کے اس مواد سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت زینب سے زبردستی نکاح کروایا گیا اور یہ کہ حضرت زینب نے رسول کا حکم نہ مان کر گناہ کیا

اچھا وہ کیوں ؟

ویڈیو دیکھی ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویڈیو دیکھی ؟

نہیں

آپ نے پچھلی بار ویڈیو سے متعلقہ سوال کا جواب نہیں دیا تھا اس لئے

یا پھر آپ زبان دیں کہ آپ ویڈیو سے متعلقہ سوال کا جواب دیں گے تو میں ویڈیو دیکھ لیتا ہوں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں
ویڈیو آپکے سوال کے جواب میں تھی۔۔ نیئے سوالات داغنے کے لیئے نہیں۔۔
پھر بھی میری ناقص علم میں جو ہوگا جواب دونگا۔۔
میں خود سے دین کے معاملے میں بات نہیں کرتا نہ اس کا حکم ہے۔۔​
 
قرآن کی آیات کی تفسیر ایسے نہیں ہوتی کہ سننے والے کی ابھی تسلی نہ ہو اور مزید بات کرنے پر پابندی لگ جائے بلکے ایسے ہوتی ہے کہ سننے والا جتنے چاہے سوال کرے اور مطمئن ہو کر اٹھے
. . . . . . .
ڈاکٹر اسرار کی ویڈیو پہلے سات منٹ تک میں نے دیکھ لی ہے ، دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ کوئی جتنا اہل بیت سے دور ہو گا اتنا ہی جاہلیت کے قریب ہو گا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کی آیات کی تفسیر ایسے نہیں ہوتی کہ سننے والے کی ابھی تسلی نہ ہو اور مزید بات کرنے پر پابندی لگ جائے بلکے ایسے ہوتی ہے کہ سننے والا جتنے چاہے سوال کرے اور مطمئن ہو کر اٹھے
ڈاکٹر اسرار کی ویڈیو پہلے سات منٹ تک میں نے دیکھ لی ہے ،
دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ کوئی جتنا اہل بیت سے دور ہو گا اتنا ہی جاہلیت کے قریب ہو گا
بھئی کلپ میں ایسا کیا دیکھ لیا ؟
یا جان لیا ؟

وہ یہی تو کہہ رہے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی فرمائش پر یہ رشتہ ہوا تھا

چلیں یہ چھوڑیں۔۔ آپ اپنی بتائیں کیا ہوا تھا ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھئی کلپ میں ایسا کیا دیکھ لیا ؟
یا جان لیا ؟

وہ یہی تو کہہ رہے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی فرمائش پر یہ رشتہ ہوا تھا

چلیں یہ چھوڑیں۔۔ آپ اپنی بتائیں کیا ہوا تھا ؟

طلاق کی وجہ کے دو پہلو بیان کیے جاتے ہیں
اول :حضرت زینب کا غرور
دوم : حضرت زید کی بد اخلاقی

جب کہ دونوں ہی غلط ہیں
، . . . . . . . .

اس کے علاوہ رسول پاک کے معاشرے سے ڈرنے کا ترجمہ کیا گیا ہے جو کہ غلط بات لگتی ہے
لیکن میں آپ کو اس بارے میں مکمل حوالہ دے کر مطلع کروں گا انشاء اللّه

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

طلاق کی وجہ کے دو پہلو بیان کیے جاتے ہیں
اول :حضرت زینب کا غرور
دوم : حضرت زید کی بد اخلاقی

جب کہ دونوں ہی غلط ہیں
، . . . . . . . .

اس کے علاوہ رسول پاک کے معاشرے سے ڈرنے کا ترجمہ کیا گیا ہے جو کہ غلط بات لگتی ہے
لیکن میں آپ کو اس بارے میں مکمل حوالہ دے کر مطلع کروں گا انشاء اللّه

کیوںڈراموں پر اتر آئے ہو آپ۔۔
کس نے کہا زید رض بد اخلاق تھے یا زینب رض مغرور۔۔

آپ سیاق و سباق سے ہٹ کر بات کررہے ہیں۔

ہماری چھوڑیں اپنی بتائیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیوںڈراموں پر اتر آئے ہو آپ۔۔
کس نے کہا زید رض بد اخلاق تھے یا زینب رض مغرور۔۔

ہ حضرت زینب کا احساس فخر نسبی ہی وہ اصل وجہ تھی جس کی بنا پر ان کا اور زید بن حارثہ کا نباہ نہ ہو سکا اور آخر کار طلاق تک نوبت پہنچی۔
آپ سیاق و سباق سے ہٹ کر بات کررہے ہیں۔

ہماری چھوڑیں اپنی بتائیں
حضرت زینب اور حضرت زید سے متعلقہ اپنے نقطہ نظر تو بتا چکا ہوں
رسول پاک سے متعلقہ اپنا نقطہ نظر بھی مختصرا بتا دیا ہے مکمل جواب کے لئے مہلت مانگی ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت زینب اور حضرت زید سے متعلقہ اپنے نقطہ نظر تو بتا چکا ہوں

کب بتایا بھائی ؟

ان کے نکاح اور طلاق سے متعلق بتائیں کہ کیا اور کیسے ہوا تھا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت زینب اور حضرت زید سے متعلقہ اپنے نقطہ نظر تو بتا چکا ہوں

کب بتایا بھائی ؟

ان کے نکاح اور طلاق سے متعلق بتائیں کہ کیا اور کیسے ہوا تھا

طلاق کی وجہ کے دو پہلو بیان کیے جاتے ہیں
اول :حضرت زینب کا غرور
دوم : حضرت زید کی بد اخلاقی

جب کہ دونوں ہی غلط ہیں <<<<
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

طلاق کی وجہ کے دو پہلو بیان کیے جاتے ہیں
اول :حضرت زینب کا غرور
دوم : حضرت زید کی بد اخلاقی

جب کہ دونوں ہی غلط ہیں <<<<

وہی تو میں کہہ رہا ہوں۔۔ کہ آپ صحیح والا پیش کرو۔۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
وہی تو میں کہہ رہا ہوں۔۔ کہ آپ صحیح والا پیش کرو۔۔
یہ بندہ غالی شیعہ ہے۔ بھائی جانی اس نے صرف ٹامک ٹوئیاں کرنی ہیں اور کچھ نہیں۔ یہ اپنا عقیدہ بیان کر نہیں سکتا کیونکہ وہ اس کو اسلام سے خارج کر دے گا اور خاموش رہ نہیں سکتا کیونکہ حق اس کو ہضم نہیں ہوتا۔ اس لیئے بس ہوائی فائر کرتا رہے گا
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وہی تو میں کہہ رہا ہوں۔۔ کہ آپ صحیح والا پیش کرو۔۔

آپ اس لنک میں سے آیات نکال کر پڑھ لیں

نوٹ فرما لیں کہ یہ لنک حضرت زینب اور حضرت زید سے متعلقہ وضاحت کے لئے ہی ہے ، اس لنک میں رسول پاک کے دل میں ڈرنے سے متعلقہ وضاحت سے میں متفق نہیں
جیسے ہی مجھے اس سے متعلقہ وضاحت ملی میں آپ کو بتا دوں گا
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
mazhab sab ke sab jhoote hen. aap main se ko aik bhi kisi bhi mazhab ko sach saabit ker hi nahin sakta. See HERE why not.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ اس لنک میں سے آیات نکال کر پڑھ لیں

نوٹ فرما لیں کہ یہ لنک حضرت زینب اور حضرت زید سے متعلقہ وضاحت کے لئے ہی ہے ، اس لنک میں رسول پاک کے دل میں ڈرنے سے متعلقہ وضاحت سے میں متفق نہیں
جیسے ہی مجھے اس سے متعلقہ وضاحت ملی میں آپ کو بتا دوں گا
میرے بھائی۔۔ اس لنک پر کلک کیا تو یہ نیچھے سکرین شاٹ آیا۔۔
آپ اپنی سادہ زبان میں میں بتایں۔۔ کہ کیا ہوا تھا۔۔
اس کے بعد اس کے حق میں دلیل دیں۔۔
ورنہ ہماری والی بات مان لیں
۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

261838918_1041791339944041_1991778033904195051_n.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میرے بھائی۔۔ اس لنک پر کلک کیا تو یہ نیچھے سکرین شاٹ آیا۔۔
آپ اپنی سادہ زبان میں میں بتایں۔۔ کہ کیا ہوا تھا۔۔
اس کے بعد اس کے حق میں دلیل دیں۔۔
ورنہ ہماری والی بات مان لیں
۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

261838918_1041791339944041_1991778033904195051_n.jpg

اس لنک میں بائیں جانب سورت نمبر تیتیس منتحب کریں
اس کے بعد آیات چھتیس -اڑتیس منتحب کریں
اس کے بعد "شو " کے بٹن پر کلک کریں
آپ کو تفصیل مل جائے گی ، جس کا خلاصہ میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اس لنک میں بائیں جانب سورت نمبر تیتیس منتحب کریں
اس کے بعد آیات چھتیس -اڑتیس منتحب کریں
اس کے بعد "شو " کے بٹن پر کلک کریں
آپ کو تفصیل مل جائے گی ، جس کا خلاصہ میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں
خلاصہ ؟ ۔۔کہاں ہے بھئی ۔۔

مجھے لمبی چوڑی گلیوں میں بھئجنے کے بجائے۔ آپ سادہ الفاظ میں بول دیں جو بولنا ہے