سوال تعلیم

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)


پرانے زمانے کا نظمات تعلیم نئے دور میں ہمارے لیے کار آمد ثابت نہیں۔ ایک سوچ جو پچھلی کئی صدیوں سے چلی آ رہی ہے، تعلیم یافتہ ہونے کا مطلب ۱۶ جماعتیں پڑھنا ہے۔ اُس کا مقصد آپ کو اس حد تک تیار کرنا تھا کہ آپ پوری زندگی اُس ہی تعلیم پر گزار دیں۔ کیونکہ ہر شخص اپنی ساری زندگی ۱ یا ۲ کمپنیوں کی نظر کر دیتا تھا۔ لیکن آج ۲ یا ۵ سال سے زیادہ کوئی بھی ایک ہی کمپنی کا ملزم نہیں رہتا۔



غرض یہ کہ زمانہ آگے نکل چکا ہے جبکہ ہمارا تعلیمی نظام وہی ۱۰۰ سالہ پرانے رٹے سسٹم میں پھنسا ہوا ہے۔ اس کی بڑی وجہ پاکستانی والدین ہیں جو ہر صحیح غلط راستہ سے بچے کی تعلیم پر بےدریغ پیسہ خرچ کرتے ہیں یہ سوچے بغیر اس کا نتیجہ کیا نکلے گا۔



بجائے کہ ایک ہی وقت میں ۱۶ جماعتیں پڑھنے کہ اگر ہم تعلیم وقت کے ساتھ ساتھ حاصل کریں جیسے کہ ضرورت ہو۔ اس کا فائدہ ہمیں تو ہو گا، لیکن معاشرہ میں جو تعلیم کے نام پر حرام خوری کے آڈے کھلے ہوئے ہیں ان کی نسلی افضائش کو روکنے میں بھی بہت حد تک مدد ملے گی۔ پاکستان کے اکثر تعلیمی ادارے جہالت کی فیکٹریاں ہیں جہاں ڈگری صرف نام کی دی جاتی ہے جبکہ کہ ہنر کے معاملے میں صفر۔



اکثر تعلیم یافتہ لوگ یا تو کال سینٹر جیسے چھوٹی موٹی نوکری، سفارش یا گھریلو کاروبار سے منسلق ہو جاتے ہیں۔ اگر یہ ہی کام کرنا تھا تو اتنی تعلیم کی بکواس بھگتنے کی کیا ضرورت تھی۔ اسی کام میں ۴ سے ۶ سال لگا لیتے تو پیسہ بھی ہاتھ میں ہوتا اور زہنی قابلیت کے زنا سے بھی آزاد ہوتے۔



بہترین استاد کا وجود پاکستانی معاشرے میں سونے چاندی کے برابر ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے، کہ سونے چاندی کی قیمت پر بھی آپ کو اچھا استاد نصیب نہیں ہو گا۔ کیونکہ تعلیمی ادارے گھٹیا ترین معاشی زندگی میں ناکام لوگوں کو استاد کا منسب سونپب دیتے ہیں پھر وہ پاکستانی طالبعلموں کے ساتھ وہ کتے والی کرتے ہیں جس کا وجود ہم سب اپنے پاکستانی بھائی بہنوں کے چہروں پر ڈگری لیتے وقت دیکھ سکتے ہیں۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے
اور
عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے بہتر ہے
حضرت علی
.
پاکستان میں آج کل عمل نہیں ہو رہا . اس کی کئی وجوہات ہیں مثلا عمل کرنے پر مناسب اجر نہ ملنا ، عالم لوگوں کا باہم مل کر کام نہ کرنا ، نالائق لوگوں کے لئے میدان چھوڑ دینا وغیرہ وغیرہ
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
There is only 1

علی ؓ کی بات سنتا کون ہے لوگ کانوں سے بات گزار دیتے ہے بےشرمی کے ساتھ

اجر کا تعلق اُس کی قدر سے ہے۔ اگر ہم کام کے قابل نہیں تو ہمیں صحیح اجر کی بات کرنا مناسب نہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
There is only 1

علی ؓ کی بات سنتا کون ہے لوگ کانوں سے بات گزار دیتے ہے بےشرمی کے ساتھ

اجر کا تعلق اُس کی قدر سے ہے۔ اگر ہم کام کے قابل نہیں تو ہمیں صحیح اجر کی بات کرنا مناسب نہیں
میری اجر سے مراد یہ تھی کہ یہاں کاروبار کے موقے نہیں ہیں اس لئے زہین بندے کو بھی انیس سو ساٹھ کے حساب سے رہنا پڑتا ہے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
میری اجر سے مراد یہ تھی کہ یہاں کاروبار کے موقے نہیں ہیں اس لئے زہین بندے کو بھی انیس سو ساٹھ کے حساب سے رہنا پڑتا ہے

اللہ کے بندے پاکستان میں پاکستانی کے لیے کاربار کے سب موقعہ ہیں، نہ کو نسل، شکل کی بنیاد پر تمہارے ساتھ کوئی برا سلوک کرے گا نہ تمہیں زبان کا کوئی مسعلہ۔ اور سب سے اُوپر آپ کو یہاں چھوٹے موٹے کام کے لیے لوگ سستے داموں میں مل جائیں گے۔


لیکن بندے کی قابلیت یہاں پر بہت نیچلے درجے کی ہے جس کا ذمےدار تعلمی ادارے اور ہمارے امیر لوگ ہیں پہلے لوگ دو نمبر تعلیم جب کے دوسرے نمبر پر لوگ نیا چیز میں انویسٹ کرنے کا جگر نہیں رکھتے۔
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن بندے کی قابلیت یہاں پر بہت نیچلے درجے کی ہے جس کا ذمےدار تعلمی ادارے اور ہمارے امیر لوگ ہیں پہلے لوگ دو نمبر تعلیم جب کے دوسرے نمبر پر لوگ نیا چیز میں انویسٹ کرنے کا جگر نہیں رکھتے۔

سارا مدعا یہی ہے
کہ لوگ پیسہ کیوں لگائیں جب ہر چیز میں دو نمبری ہو، اور آج تک اس دیس میں کبھی دونمبری کو فوجداری جرم نہیں تصور کیا گیا
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
سارا مدعا یہی ہے
کہ لوگ پیسہ کیوں لگائیں جب ہر چیز میں دو نمبری ہو، اور آج تک اس دیس میں کبھی دونمبری کو فوجداری جرم نہیں تصور کیا گیا

بےشک جب سمگلک سے مقابلے کا پروڈاکٹ کم قیمت پر مارکٹ میں موجود ہو تو کون بیوقوف مقابلہ کرے گا۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سارا مدعا یہی ہے
کہ لوگ پیسہ کیوں لگائیں جب ہر چیز میں دو نمبری ہو، اور آج تک اس دیس میں کبھی دونمبری کو فوجداری جرم نہیں تصور کیا گیا
اگر سوچ " مجھے نقصان نہ ہو " کی بجائے "میں نے کمزور لوگوں کا روزگار بنانا ہے " ہو تو بندہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال ہی لیتا ہے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سوچ " مجھے نقصان نہ ہو " کی بجائے "میں نے کمزور لوگوں کا روزگار بنانا ہے " ہو تو بندہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال ہی لیتا ہے
بات محظ احساس کی ہے، مگر تعلیمی نظام کو سیدھی لائن پر لانا حکومت کا کام ہے، ہم صرف بات کر سکتے ہیں
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar
Applications are open to apply for the Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar. The HBKU Scholarship in Qatar is a Fully Funded Scholarship & all cost will be covered under this scholarship. This scholarship is to complete Bachelors, Masters & Ph.D Scholarship in Qatar.
All Disciplines are available under 2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship. You can apply for Islamic Studies, Engineering, Social Sciences, Law & Public Policy, Health & Science. You Don’t Need to give IELTS. If Your institute language is not in English then you have to give IELTS, Else You can Make English Proficiency Certificate.

At Hamad Bin Khalifa University, our people are our greatest strength, and when you enroll in an academic program at HBKU you become part of a thriving community that is committed to excellence and innovation. Hamad Bin Khalifa University (HBKU), a member of Qatar Foundation for Education, Science, and Community Development (QF).
2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship Details

Country: Qatar
University: Hammad Bin Khalifa University
Course Level: Bachelors, Masters, PhD
Deadline: 01 April 2019

Scholarship Coverage

Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar is a Fully Funded Scholarship & they will provide the following benefits to the Students Under Qatar Scholarship.

Full scholarship MS and Ph.D. programs.

QAR 5000 Stipend/ Month+ Accommodation+ Return Ticket/Year (MS).
QAR 7500 Stipend/ Month+ Accommodation + Return Ticket/Year (PhD).
Family Accommodation is provided to Married Students.

Available Programs
College of Islamic Studies

Master of Arts in Islamic Studies
Master of Science in Islamic Finance
Master of Arts in Islam and Global Affairs
Master of Science in Islamic Art, Architecture and Urban ism
Ph.D. in Islamic Finance and Economy
College of Humanities & Social Sciences
Available Programs

Master of Arts in Translation Studies
Master of Arts in Audiovisual Translation
Master of Arts in Digital Humanities and Societies
Master of Arts in Women, Society, and Development
College of Science & Engineering
Available Programs

Bachelor of Science in Computer Engineering
Executive Master in Energy and Resources
Master of Science in Cybersecurity
Master of Science in Data Science and Engineering
Master of Science in Sustainable Energy
Master of Science in Sustainable Environment
Master of Science in Logistics and Supply Chain Management
Master of Data Analytics in Health Management
PhD in Computer Science and Engineering
PhD in Sustainable Energy
PhD in Sustainable Environment
PhD in Logistics and Supply Chain Management (LSCM)
College of Health & Life Sciences
Available Programs

Master of Science in Biological and Biomedical Sciences
Master of Science in Genomics and Precision Medicine
PhD in Biological and Biomedical Sciences
PhD in Genomics and Precision Medicine
Eligibility Criteria

The Eligibility Criteria & Admission Requirements is mentioned Under the Each Link Given above for Each Field. Read the detailed Admission Requirements, Criteria for each field.
Deadline

The last date to apply for the 2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar is 01 April 2019.
apply now:

https://hbku.edu.qa