سوال اگلے وزیراعظم کا؟

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
260px-Shahid_Afridi_in_2017.jpg


"حال میں عمران خان پر شاہد آفریدی نے تنقید قدر کم کر دی ہے۔ صرف وسیم بدامی کے شو میں یہ بولا "میں نہیں جانتا عمران خان کا نمبر ۱ یا ۲ کون ہے

اپنی زندگی پر حالیہ تصنف جو وجاہت سید نے تحریر کی اس پر آفریدی نے اپنے آپکو ایک طرح سے رہنما کیٹگری میں لانا چاہا ہے۔

ادھر عمران خان ضرور اپنی پارٹی کی قیادت کے مستقبل کے لیے فکر مند ہیں۔

ن لیگ اور پی پی پی تو ہرگز آفریدی کو وزیر اعظم نہ بنائے گی سوائے کہ نام نہاد طور پر یا اپنے مستقبل کو تھوڑا صاف کرنے کے لیے۔


بچی اب ادھر تحریک انصاف؟

فوج کے ذیلی ادارے ای۔ایس۔پی۔ار کی حالیے لیکچر اور تصویروں سے ظاہر ہے کہ فوج کا آفریدی کے متعلق کوئی پلین ہے۔

کیا عمران خان کے بعد تحریک انصاف کو آفریدی سمبھالے گا؟ جو انڈیا میں سیمی فائنل سے قبل دھونی کا نام سن کر حضرت کی ٹانگیں کانپ جاتی تھیں۔


کیا پاکستان کا مستقبل ایک چھکے کی نظر رہ گیا ہے؟


Game-Changer-1.jpg
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha...Afridi Ka brain itna nahi ha ke wo mulk chala sakay ya do teen English ke jumlay hi bool sakay..Haan ye zaror ha..Afridi jesay Tukka player ki Fata m bohat Bari blind support ha..Fata m Afridi ki politics ka scope majood ha..Aur phir Kuch chairty organisation Ka.
 

Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
260px-Shahid_Afridi_in_2017.jpg


"حال میں عمران خان پر شاہد آفریدی نے تنقید قدر کم کر دی ہے۔ صرف وسیم بدامی کے شو میں یہ بولا "میں نہیں جانتا عمران خان کا نمبر ۱ یا ۲ کون ہے

اپنی زندگی پر حالیہ تصنف جو وجاہت سید نے تحریر کی اس پر آفریدی نے اپنے آپکو ایک طرح سے رہنما کیٹگری میں لانا چاہا ہے۔

ادھر عمران خان ضرور اپنی پارٹی کی قیادت کے مستقبل کے لیے فکر مند ہیں۔

ن لیگ اور پی پی پی تو ہرگز آفریدی کو وزیر اعظم نہ بنائے گی سوائے کہ نام نہاد طور پر یا اپنے مستقبل کو تھوڑا صاف کرنے کے لیے۔


بچی اب ادھر تحریک انصاف؟

فوج کے ذیلی ادارے ای۔ایس۔پی۔ار کی حالیے لیکچر اور تصویروں سے ظاہر ہے کہ فوج کا آفریدی کے متعلق کوئی پلین ہے۔

کیا عمران خان کے بعد تحریک انصاف کو آفریدی سمبھالے گا؟ جو انڈیا میں سیمی فائنل سے قبل دھونی کا نام سن کر حضرت کی ٹانگیں کانپ جاتی تھیں۔


کیا پاکستان کا مستقبل ایک چھکے کی نظر رہ گیا ہے؟


Game-Changer-1.jpg
Now is not the time to worry who will b PM in 2033.
By the time IK is done with this nation InshaAllah many good options will b on the table to choose from.
IK is not benazir to groom zardari n he is not zardari to groom billo
He is not shareef either to groom his kids for future politics either so after his 15 years of rule he will leave behind plenty good choices. Trust me establishment wont have to look or create anybody