@4:00 انیس سو تئیس میں خلافت عثمانیہ ختم کرنے ساتھ ساتھ ترکی کے اسلامی تخشص کو ختم اور معاشی طور پر کمزور رکھنے کے لیے کن ہتھکنڈوں کا استعمال کیا گیا
@8:00 جنگ عظیم دوئم جرمنی بمقابلہ دیگر یورپی ممالک تھی لیکن مجرم جرمنی کو نہیں ترکی (مسلمانوں) کو ٹہرایا گیا
@10:40 ماضی میں یہودیوں کا کردار، عالمی سامراج مستقبل کے لئے کیا پیش بندی کر رہا ہو گا
@15:00 فتح الله گولن اور موجودہ ترکی کی منقسم عوام
@17:40 ناکام فوجی بغاوت
@23:00 عوامی ذہن سازی کے لیے اردگان کی حکمت عملی
@26:30 ترکی کی نیٹو میں شمولیت، اسرائیل کے ساتھ تعلقات سو سالہ معاہدے کا حصہ ہیں
@34:10 طیب اردگان پر نظام باطل (جمہوریت) کا حصہ بننے کا الزام
@36:20 پاکستان ترکی قربتیں، سعودیہ کی پریشانی
@41:20 پاکستانی جمہوریت اور الیکٹرانک میڈیا کا المیہ
@44:40 ترک مسلمانوں کی پاکستان سے محبت