سندھ کی تقسیم کیطرف پہلا قدم

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
I was once a student of Mehran. Mehran mein bohot masla ho jata hai. Aaj bhi urdu speaking students ko buses se utar lia university nahein janay dia. Aur university mein telecom department mein se urdu speaking students ko utha k le gaye. Main khud abhi university se hi ho kar aaraha hon. Lekin kioun k main apni car mein tha aur kuch tesachers k sath tha to mujhay kisi ne kuch nahein kaha.
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Aur yeh pehla qadam nahein hai Mehran University mein qoum parast jamaatein 1 arsay se yeh mutalba kar rahi hain k sindh ko Pakistan se azaad kia jaye, is k liye jab bhi koi kisi kisam ki strike karni hoti hai to party karkun students ko chutti k time ghair lete thay aur sab ko administration building k samnay bitha dete thay.

In qoum parast jammat k karkunon ko University k kuch senior teachers ki backing hasil hai. Woh teachers apnay maqasid in karkunon se pooray karwatay hain.
 
hferoz

Citizen
aram sy apni zindagi basar kur raha tha .... MQM k wajood mein aaney sy pehle ... MQM k baad sirf MQM hi aram sy hai ....
 
jhootaylog

MPA (400+ posts)
سندھ کی تقسیم کی بات پہلے ایم کیو ایم نے شروع کئی
مہاجر صوبہ
یہ سب ری ایکشن ہے سندھی عوام کا۔
سندھی پنجابی کا کوئی جھگڑا نہیں
یہ زتائی جھکڑے تھے
جو حل بھی ہوگے
رہا مہران کا ، اگر مہاجر جئیے سندھ کی ریلی پہ فائرنگ کریں گے
کیا سندھی مہاجرورں کوپھول پہانے گے۔۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Punjabi-Sindhi-Blouchi-Pashtoon- sab urdu boltey hai urdu bolnay waley sidhi kayou nahi boltey jab ke altaf bhai kehtay hai ke mai sindh ka beta hoo per rehta London mei hoo aur London mei English Bolta hoou aur Koshish kerta hoou ke British leagha hoo....................................?:lol:[hilar](clap)(cry)[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

HOOUR CHOOPO....?ALTAF NE KARACHI KEY URDU BOLNAY WALO KO BAND GALI MEI DHAKAIL DIYA HEI.....

آپ انسانی فطرت کے خلاف بات کر رہے ہیں۔

انسانی فطرت میں یہ بات ہے کہ وہ مادری زبان کے علاوہ ایک نئی زبان فقط اور فقط "ضرورت" کے تحت سیکھتا ہے۔ آپ کچھ انفرادی لوگوں کو تو نئی زبان سکھا سکتے ہیں، مگر "ماس لیول" پر عوام کی اکثریت کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ نئی زبان سیکھیں۔

انسانی فطرت کا ایک اور پہلو یہ ہے کہ انسان فقط اور فقط اپنی زبان سے زیادہ ترقی یافتہ کلچر کی زبان سیکھتا ہے۔

مثال کے طور پر جب تک بگلہ دیش مشرقی پاکستان کی حیثیت سے موجود تھا، وہاں کے لوگوں کو اردو نہیں آتی تھی۔ مگر بعد میں ہندی فلموں نے اتنی یلغار کی کہ آج بنگالیوں کی بہت بڑی اکثریت اردو یا ہندی سمجھنے یا بولنے لگ گئی ہے۔

اسی طرح نیپال اور افغانستان کا مسئلہ ہے۔ افغانستان کی لڑکیاں جو کہ یورپ میں بڑی ہو رہی ہیں، وہ بہت آسانی سے اردو سمجھ رہی ہیں۔ اسکی وجہ انکا بڑی تعداد میں انڈین فلمیں دیکھنا ہے۔ جبکہ انکی پرانی نسل فقط پشتو یا دری زبان ہی بول پاتے ہیں۔

انسانی فطرت کا ایک اور پہلو یہ ہے کہ اگر وہ بہت اقلیت میں ہے تو وہ جلد اپنے کلچر کو بھول بھال کر نئے کلچر میں ڈھل جاتا ہے اور نئی زبان سیکھ لیتا ہے۔

مگر جب انسان قلیل اقلیت میں نہ ہو، بلکہ یہ اقلیت ہزاروں لاکھوں لوگوں پر مشتمل ہو، اور انہیں آس پاس اپنی زبان میں میل جول رکھنے میں پرابلم نہ ہو رہی ہو، تو پھر بھی وہ نئی زبان نہیں سیکھتا۔

سندھی زبان بولنے والوں کا ارتکاز اندرون سندھ ہے، جبکہ اردو بولنے والوں کا ارتکاز کراچی و حیدر آباد میں ہے۔

جو مہاجر اندرون سندھ رہتے ہیں، انکی نئی نسلوں نے سندھی سیکھی ہے، مگر کراچی اور حیدر آباد کے لوگوں کی نئی نسلیں سندھی زبان نہیں سیکھ پاتے (حالانکہ سکول میں سندھی بطور سبجیکٹ پڑھائی جاتی ہے)۔

بہرحال، تین چار نسلوں کے بعد یہ کلچر اور زبانیں ایک دوسرے میں ضم ہو جائیں گی۔ اگر مہاجر سندھی نہیں سیکھیں گے تو سندھی اردو سیکھ لیں گے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اردو زیادہ ترقی یافتہ زبان ہے اور انسانی فطرت کے مطابق انسان کی نئی نسلیں ہمیشہ اپنے سے زیادہ ترقی یافتہ کلچر اور زبان کی طرف سفر کرتی ہیں۔

انڈیا میں سب سے زیادہ ترقی ہندی نے کی کیونکہ یہ سب سے زیادہ ترقی یافتہ زبان سمجھی گئی۔ مگر اس ہندی سے بھی زیادہ ترقی یافتہ زبان انگریزی ثابت ہو رہی ہے اور انڈین نئی نسلیں ریجنل زبانیں اور ہندی وغیرہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر فقط اور فقط انگریزی زبان کی طرف آہستہ آہستہ منتقل ہو رہے ہیں۔

Scorpion

Banned

Yahi ghundoun ki zehniat hai jis ki waja sa shammat ghareeb ki aahti hai . . . . MQM or is ooper walay bhai ki souch ma ziada furq nahi . . . .

Aik hi sikaay ka dou rukh hain . . . .
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
Punjabi-Sindhi-Blouchi-Pashtoon- sab urdu boltey hai urdu bolnay waley sidhi kayou nahi boltey jab ke altaf bhai kehtay hai ke mai sindh ka beta hoo per rehta London mei hoo aur London mei English Bolta hoou aur Koshish kerta hoou ke British leagha hoo....................................?:lol:[hilar](clap)(cry)[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

HOOUR CHOOPO....?ALTAF NE KARACHI KEY URDU BOLNAY WALO KO BAND GALI MEI DHAKAIL DIYA HEI.....

Allah karay kay yeh qehqahoon ka silsila mulk totnay say pehlay toot jai.
 
woofer

Banned
punjabi-sindhi-blouchi-pashtoon- sab urdu boltey hai urdu bolnay waley sidhi kayou nahi boltey jab ke altaf bhai kehtay hai ke mai sindh ka beta hoo per rehta london mei hoo aur london mei english bolta hoou aur koshish kerta hoou ke british leagha hoo....................................?:lol:[hilar](clap)(cry)[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

hoour choopo....?altaf ne karachi key urdu bolnay walo ko band gali mei dhakail diya hei.....

imran khan ap ko waziristan main dhakail kay ga.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

آپ انسانی فطرت کے خلاف بات کر رہے ہیں۔

انسانی فطرت میں یہ بات ہے کہ وہ مادری زبان کے علاوہ ایک نئی زبان فقط اور فقط "ضرورت" کے تحت سیکھتا ہے۔ آپ کچھ انفرادی لوگوں کو تو نئی زبان سکھا سکتے ہیں، مگر "ماس لیول" پر عوام کی اکثریت کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ نئی زبان سیکھیں۔

انسانی فطرت کا ایک اور پہلو یہ ہے کہ انسان فقط اور فقط اپنی زبان سے زیادہ ترقی یافتہ کلچر کی زبان سیکھتا ہے۔

مثال کے طور پر جب تک بگلہ دیش مشرقی پاکستان کی حیثیت سے موجود تھا، وہاں کے لوگوں کو اردو نہیں آتی تھی۔ مگر بعد میں ہندی فلموں نے اتنی یلغار کی کہ آج بنگالیوں کی بہت بڑی اکثریت اردو یا ہندی سمجھنے یا بولنے لگ گئی ہے۔

اسی طرح نیپال اور افغانستان کا مسئلہ ہے۔ افغانستان کی لڑکیاں جو کہ یورپ میں بڑی ہو رہی ہیں، وہ بہت آسانی سے اردو سمجھ رہی ہیں۔ اسکی وجہ انکا بڑی تعداد میں انڈین فلمیں دیکھنا ہے۔ جبکہ انکی پرانی نسل فقط پشتو یا دری زبان ہی بول پاتے ہیں۔

انسانی فطرت کا ایک اور پہلو یہ ہے کہ اگر وہ بہت اقلیت میں ہے تو وہ جلد اپنے کلچر کو بھول بھال کر نئے کلچر میں ڈھل جاتا ہے اور نئی زبان سیکھ لیتا ہے۔

مگر جب انسان قلیل اقلیت میں نہ ہو، بلکہ یہ اقلیت ہزاروں لاکھوں لوگوں پر مشتمل ہو، اور انہیں آس پاس اپنی زبان میں میل جول رکھنے میں پرابلم نہ ہو رہی ہو، تو پھر بھی وہ نئی زبان نہیں سیکھتا۔

سندھی زبان بولنے والوں کا ارتکاز اندرون سندھ ہے، جبکہ اردو بولنے والوں کا ارتکاز کراچی و حیدر آباد میں ہے۔

جو مہاجر اندرون سندھ رہتے ہیں، انکی نئی نسلوں نے سندھی سیکھی ہے، مگر کراچی اور حیدر آباد کے لوگوں کی نئی نسلیں سندھی زبان نہیں سیکھ پاتے (حالانکہ سکول میں سندھی بطور سبجیکٹ پڑھائی جاتی ہے)۔

بہرحال، تین چار نسلوں کے بعد یہ کلچر اور زبانیں ایک دوسرے میں ضم ہو جائیں گی۔ اگر مہاجر سندھی نہیں سیکھیں گے تو سندھی اردو سیکھ لیں گے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اردو زیادہ ترقی یافتہ زبان ہے اور انسانی فطرت کے مطابق انسان کی نئی نسلیں ہمیشہ اپنے سے زیادہ ترقی یافتہ کلچر اور زبان کی طرف سفر کرتی ہیں۔

انڈیا میں سب سے زیادہ ترقی ہندی نے کی کیونکہ یہ سب سے زیادہ ترقی یافتہ زبان سمجھی گئی۔ مگر اس ہندی سے بھی زیادہ ترقی یافتہ زبان انگریزی ثابت ہو رہی ہے اور انڈین نئی نسلیں ریجنل زبانیں اور ہندی وغیرہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر فقط اور فقط انگریزی زبان کی طرف آہستہ آہستہ منتقل ہو رہے ہیں۔

stfu
Very very few of new generation in urban areas of Punjab specailly in Lahore speak Punjabi, they all speak Urdu
They will probably understand or make sense you said in Punjabi but will always respond in Urdu....
 
Narcissist

Banned
MQM weeps for its own wounds, but when other people got similar treatment nobody voice for them. For instance, when Balochi liberalists kill Punjabi settlers, I hear no voice of condemnation from some corner of the country. Sindhi people are civilized compared to Balochi people, at least they do not kill Urdu speaking students.

For MQM supporters : If you think, you can separate a part of Sindh, and can make it a new Province. I wish you good Luck. Let me know, when it will happen.
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
کراچی میں ایم کیو ایم کی انتہا پسند کاروائیوں کے خلاف پھلا رد عمل

ایم کیو ایم کا طریقہ واردات یہی ہے، پہلے نفرت پیدا کرو، ردعمل پر مظلومیت کا لبادہ اوڑھ لو، ایک اپنا مرواؤ ایک دوسری پارٹی کا مارو. اردو سپیکنگ ایم کیو ایم کے وجود سے پہلے کم اور آج زیادہ مظلوم ہیں. کیوں کے ایم کیو ایم کے لیڈروں کی لیڈری مظلوموں کے خون کی بدولت ہے. خون نا بہے تو انھے لیڈر کون کہے

ایم کیو ایم نے کراچی کو دوسری زبان بولنے والوں کے لۓ نوگو ایرا بنا رکھا ہے، خود ایک یونیورسٹی پر بلبلا اٹھے
You are right on but still this should be condemned. No Pakistani should be treated any different because of race or language.
 
ealtaf

Minister (2k+ posts)
Ya Allah reham, Itnay fitnay kiyoun paida ho gaye hamari is dharti par, Ya Allah Pakistan par reham farma..... Ameen
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
I am trying to know what caused this problem, it is said that there was a fight between sindhi and punjabi speaking students in the department of Software Engineering which has caused this entire problem. I will update here the entire matter once I get the details.
 
moodali

MPA (400+ posts)
Yahi kuch APMSO Karachi kay colleges aur polytechnics main Non Urdu speaking ke saath karti rahi ha.

Ab mukafaate amal ka maza chakho.

Jahan tak Sindh ki taqseem ki baat ha to woh Altaf kaaap bhi nahi karwa sakta. Sindhi us ke ander ghus kar phat jayen gay.
pappoo cant dance.
 
Last edited by a moderator: