سندھ میں نیگلیریا وائرس 4 جانیں لے گیا، جانئے یہ وائرس ہے کیا؟

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی: کراچی میں نیگلیریا وائرس ایک اور جان لے گیا، 8 سالہ بچہ نیگلیریا کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس سے رواں سال سندھ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

کراچی میں وائرس نیگلیریا فاولری سے ایک اور ہلاکت سامنے آگئی، شادمان ٹاؤن کا رہائشی 8 سالہ بچہ زوہیب فاحد نیگلیریا کے باعث جاں بحق ہوگیا، زوہیب 3 روز قبل نجی اسپتال میں انتقال کرگیا، رواں سال سندھ میں نیگلیریا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

نیگلیریا وائرس ہے کیا؟ یہ کیسے پھیلتا ہے؟ اس سے بچاؤ کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوگی؟ یہ ویڈیو ضرور دیکھئے

 
Advertisement

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
It's so clear... Zardari gang is Negleria who neglected the poor of Sindh and suck their blood drop by drop.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی: کراچی میں نیگلیریا وائرس ایک اور جان لے گیا، 8 سالہ بچہ نیگلیریا کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس سے رواں سال سندھ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

کراچی میں وائرس نیگلیریا فاولری سے ایک اور ہلاکت سامنے آگئی، شادمان ٹاؤن کا رہائشی 8 سالہ بچہ زوہیب فاحد نیگلیریا کے باعث جاں بحق ہوگیا، زوہیب 3 روز قبل نجی اسپتال میں انتقال کرگیا، رواں سال سندھ میں نیگلیریا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

نیگلیریا وائرس ہے کیا؟ یہ کیسے پھیلتا ہے؟ اس سے بچاؤ کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوگی؟ یہ ویڈیو ضرور دیکھئے

ہاہاہا معاف کرنا بھائی صاحب مجھے نہیں جاننا یہ وائرس ہے کیا
براہ مہربانی اسے اور اسکی معلومات کو اپنے تک ہی رکھیں….شکریہ
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں