سندھ سرکار کی 200 روزہ کارکردگی کا پوسٹ مارٹم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Untitled-155.png

کراچی: پیپلز پارٹی نے 200 دنوں میں کیا کارنامہ انجام دیا ؟ آج نیوز نے سندھ سرکار کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کردیا۔

صوبائی حکومت کے 43 میں سے 25 محکموں نے ترقیاتی فنڈز کو ہاتھ ہی نہیں لگایا۔ محکمہ اطلاعات، ایگریکلچر، ماحولیات، انفارمیشن اینڈ سائنس اور سوشل ویلفیئر کے محکموں کی کارکردگی صفر رہی۔

کھلاڑیوں کی سُو روزہ کارکردگی پر سوال اٹھانے والے جیالوں کی 200 روزہ کارکردگی کا آج نیوز کو موصول دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

باتیں کروڑوں کی دُکان پکوڑوں کی، یہ محاورہ سندھ حکومت پر فٹ آتا ہے۔

سندھ میں تعلیم اور صحت کی ایمرجنسی ہے، مگر اس میں بھی ترقیاتی فنڈز صرف 20 فیصد استعمال ہوئے۔

بلدیات کی 418 اسکیموں کیلیے بھی کام نہ ہونے کے برابر رہا، 7 ماہ میں فنڈز کا استعمال صرف 18 فیصد رہا۔

سندھ میں ٹرانسپورٹ کا بُرا حال ہے، لیکن ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی 10اسکیموں کیلیے فنڈ کا صرف بیس فیصد استعمال ہوا۔

کچی آبادی، صنعت و تجارت اور اطلاعات کی کارکردگی بھی صفر رہی۔

صوبے کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، ہر سال ہیٹ اسٹروک کئی زندگیاں لے جاتا ہے. لیکن محکمہ ماحولیات کی کارکردگی بھی صفر ہے۔

سندھ ایک زرعی صوبہ ہے لیکن المیہ دیکھیں کہ سات ماہ میں محکمہ زراعت نے بھی ترقیاتی فنڈ سے ایک دھیلا تک استعمال نہیں کیا۔

آئی ٹی، سوشل ویلفیئر، ترقی نسواں اور معذور افراد کی بحالی کے منصوبوں پر بھی کام نہ ہوا۔

بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری سندھ بھی افسران کی کارکردگی سے ناراض ہیں، گزشتہ روز وزراء کی بھی ڈانٹ ڈپٹ ہوئی۔

http://urdu.aaj.tv/pakistan/200418/
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لیکن اومنی گروپ اکا زرداری کی شوگر ملز تو 100% پہ چل رہی ہیں نا اور سہراب جیسے قبر پرست مزاروں کے سامنے سجدہ رہے تھے اور بھنگڑے ڈالتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ 'زندہ ہے بھٹو زندہ ہے'۔
 
Yuv

Citizen
Untitled-155.png

کراچی: پیپلز پارٹی نے 200 دنوں میں کیا کارنامہ انجام دیا ؟ آج نیوز نے سندھ سرکار کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کردیا۔

صوبائی حکومت کے 43 میں سے 25 محکموں نے ترقیاتی فنڈز کو ہاتھ ہی نہیں لگایا۔ محکمہ اطلاعات، ایگریکلچر، ماحولیات، انفارمیشن اینڈ سائنس اور سوشل ویلفیئر کے محکموں کی کارکردگی صفر رہی۔

کھلاڑیوں کی سُو روزہ کارکردگی پر سوال اٹھانے والے جیالوں کی 200 روزہ کارکردگی کا آج نیوز کو موصول دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

باتیں کروڑوں کی دُکان پکوڑوں کی، یہ محاورہ سندھ حکومت پر فٹ آتا ہے۔

سندھ میں تعلیم اور صحت کی ایمرجنسی ہے، مگر اس میں بھی ترقیاتی فنڈز صرف 20 فیصد استعمال ہوئے۔

بلدیات کی 418 اسکیموں کیلیے بھی کام نہ ہونے کے برابر رہا، 7 ماہ میں فنڈز کا استعمال صرف 18 فیصد رہا۔

سندھ میں ٹرانسپورٹ کا بُرا حال ہے، لیکن ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی 10اسکیموں کیلیے فنڈ کا صرف بیس فیصد استعمال ہوا۔

کچی آبادی، صنعت و تجارت اور اطلاعات کی کارکردگی بھی صفر رہی۔

صوبے کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، ہر سال ہیٹ اسٹروک کئی زندگیاں لے جاتا ہے. لیکن محکمہ ماحولیات کی کارکردگی بھی صفر ہے۔

سندھ ایک زرعی صوبہ ہے لیکن المیہ دیکھیں کہ سات ماہ میں محکمہ زراعت نے بھی ترقیاتی فنڈ سے ایک دھیلا تک استعمال نہیں کیا۔

آئی ٹی، سوشل ویلفیئر، ترقی نسواں اور معذور افراد کی بحالی کے منصوبوں پر بھی کام نہ ہوا۔

بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری سندھ بھی افسران کی کارکردگی سے ناراض ہیں، گزشتہ روز وزراء کی بھی ڈانٹ ڈپٹ ہوئی۔

http://urdu.aaj.tv/pakistan/200418/
کیا اس کو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ پوری پارٹی کیا بولتی ہے ۔ سواے بک بک کے 11 سال میں کیا کام کیا ہے ۔
تجربہ کار پارٹی نے عمران خان کی اپنائی ۔اسٹریٹجی
100 دن میں وزرا کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ بلاوجہ بھٹو کا ۔
11 سال بعد ایک کام کیا وو بھی خان سے متاثر ہوکر حد ہی ہوگئی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Imran ko to mein nay sabaq sikha dia hay, Mein Sindh hakoomat ko bhi sa sabaq sikha doongi!:LOL:
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
This report shows the truth but those young leaders will call it a lie as usually. What embaresing thing for Pakistan and specially Sindhi.

First thing is to recognize the truth and than to work on it and if can’t fix it than gracefully resign and let someone capable do it.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Untitled-155.png

کراچی: پیپلز پارٹی نے 200 دنوں میں کیا کارنامہ انجام دیا ؟ آج نیوز نے سندھ سرکار کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کردیا۔

صوبائی حکومت کے 43 میں سے 25 محکموں نے ترقیاتی فنڈز کو ہاتھ ہی نہیں لگایا۔ محکمہ اطلاعات، ایگریکلچر، ماحولیات، انفارمیشن اینڈ سائنس اور سوشل ویلفیئر کے محکموں کی کارکردگی صفر رہی۔

کھلاڑیوں کی سُو روزہ کارکردگی پر سوال اٹھانے والے جیالوں کی 200 روزہ کارکردگی کا آج نیوز کو موصول دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

باتیں کروڑوں کی دُکان پکوڑوں کی، یہ محاورہ سندھ حکومت پر فٹ آتا ہے۔

سندھ میں تعلیم اور صحت کی ایمرجنسی ہے، مگر اس میں بھی ترقیاتی فنڈز صرف 20 فیصد استعمال ہوئے۔

بلدیات کی 418 اسکیموں کیلیے بھی کام نہ ہونے کے برابر رہا، 7 ماہ میں فنڈز کا استعمال صرف 18 فیصد رہا۔

سندھ میں ٹرانسپورٹ کا بُرا حال ہے، لیکن ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی 10اسکیموں کیلیے فنڈ کا صرف بیس فیصد استعمال ہوا۔

کچی آبادی، صنعت و تجارت اور اطلاعات کی کارکردگی بھی صفر رہی۔

صوبے کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، ہر سال ہیٹ اسٹروک کئی زندگیاں لے جاتا ہے. لیکن محکمہ ماحولیات کی کارکردگی بھی صفر ہے۔

سندھ ایک زرعی صوبہ ہے لیکن المیہ دیکھیں کہ سات ماہ میں محکمہ زراعت نے بھی ترقیاتی فنڈ سے ایک دھیلا تک استعمال نہیں کیا۔

آئی ٹی، سوشل ویلفیئر، ترقی نسواں اور معذور افراد کی بحالی کے منصوبوں پر بھی کام نہ ہوا۔

بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری سندھ بھی افسران کی کارکردگی سے ناراض ہیں، گزشتہ روز وزراء کی بھی ڈانٹ ڈپٹ ہوئی۔

http://urdu.aaj.tv/pakistan/200418/
JUST ONE CURE FOR PAKISTAN........delete all the corrupt political stooges.
Adopt Chinese law and keep doing till we see real leaders emerging from every part of Pakistan.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سندھ سرکار کی گزشتہ تاریخی کارکردگی کے نمونے

49400019_1241337749348403_6124193132926992384_n.jpg
15873455_1538548762826673_1422793100366920785_n.jpg
35889447_2137438062936201_1101384796157771776_n.jpg

Are you serious?

I am speechless, and I am stunned and at a loss to see these pics, specially the 1st picture.
The blow up of these pics need to be shown to Nafisa Shah, girlie Bilawal, and all other PPP jokers who appear on TV talk shows and keep on harping non stop about their achievements in Sindh. Wow!!!!