سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کے دوران مستحق خاندانوں کی مدد کا بڑا فیصلہ

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
کتنا بڑافیصلہ ہے عمران خان کے پاس منفی بجٹ ہے اور وہ ایک کروڑ خاندانوں کو تین ہزار ماہانہ دی رہا ہے اور یہ ایک لاکھ خاندانوں کو بھی نہیں دے رہے، اس سے تو سندھ کا کوئی چھوٹا شہر بھی نہیں پورا ہوگا