سندھ حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹ بند کی ہی نہیں تھی - وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پیپلز پارٹی والے پڑے شاتر ہیں ان کو پتا ہے دو قسم کی رائے مارکیٹ میں ہیں ایک سب کچھ بند کردو دوسری نہیں بند کرو لیکن سوچ سمجھ کر اب یہ وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں کبھی کہتے ہیں سب کچھ بند کر دیا ہے اب ہمیں سمجھ دار ہونے کا کریدٹ دیں پھر کہتے ہیں نہیں ہم نے تو سب کچھ بند نہیں کیا تاکہ دونوں قسم کے لوگوں کو اپنے جال میں پھنسائے رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی باتوں کی بات سعید غنی کرونا کا شکار کب ہوا اور ٹھیک کب حیرانگی ہے ان کے ڈراموں پر
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی تو پھر پولیس جو ٹرکوں کو کراچی میں روکتی اور مار پیٹ کرتی رہی وہ کیا تھا؟
کیا وہ وڈیوز اور ٹرانپسورٹرز کا احتیجاج بھی جعلی تھا ؟
میڈیا پر جو مکمل لاک ڈون اور جعلی کرفیو پر تالی بجی بھنگڑا ہوا کیا وہ بھی نقلی تھا ؟

میڈیا نے جب سے اس الو کو چوغاا پہنایا ہے یہ شخص نیم پاگل ہو چکا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

سنا ہے سعید غنی کرونا کا شکار بہت دیر سے تھا لیکن اسے بلکل
پتا نہیں تھا.....ہاہا جب پتا چلا تو ٹھیک ہو چکا تھا .....?
 
stoic

Minister (2k+ posts)
CM Murdar what is this? ? ??
Food officials, Sukkur police foil wheat smuggling bid
SUKKUR: The Sukkur Police and Food department officials foiled a bid of smuggling of six thousand bags of wheat on Monday. Report said District Food Controller Sukkur Vishan Das Talraija along with the police foiled a bid of smuggling of six thousand bags of wheat to Punjab at the Rohri Bypass in Sukkur. He said there was a ban on transportation of wheat from Sindh to any other province. The police and officials stopped trawlers carrying wheat to Balochistan and Punjab, and arrested the drivers. The police have started an investigation.

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے سعید غنی کرونا کا شکار بہت دیر سے تھا لیکن اسے بلکل
پتا نہیں تھا.....ہاہا جب پتا چلا تو ٹھیک ہو چکا تھا .....?
ایسا نہیں ۔۔۔ (بے) مرادی سندھ حکومت نے تین دن میں کرونا کا مکمل علاج ڈھونڈ لیا ہے : چوچے بلاول اور سعید غنی کا مشترکہ دعوا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو جی تو پھر پولیس جو ٹرکوں کو کراچی میں روکتی اور مار پیٹ کرتی رہی وہ کیا تھا؟
کیا وہ وڈیوز اور ٹرانپسورٹرز کا احتیجاج بھی جعلی تھا ؟
میڈیا پر جو مکمل لاک ڈون اور جعلی کرفیو پر تالی بجی بھنگڑا ہوا کیا وہ بھی نقلی تھا ؟

میڈیا نے جب سے اس الو کو چوغاا پہنایا ہے یہ شخص نیم پاگل ہو چکا ہے

میڈیا تو پہلے بھی بڑے الو کو شیروانی پہنا چکا ہے ۔ کیا خیال ہے کچھ حالات میں مثبت فرق نظرآیا ؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا تو پہلے بھی بڑے الو کو شیروانی پہنا چکا ہے ۔ کیا خیال ہے کچھ حالات میں مثبت فرق نظرآیا ؟
آپ سے کچھ چوک ہو گئی۔۔ آپکا عقیدہ و اصول یہی کہتا ہے کہ کوئی فتنہ افلاک میڈیا سے کہتا ہے۔ حکم و اشارہ ہوتا ہے تو چوغا شیروانی پہنائی جاتی ہے ۔ خود سے کچھ نہیں ہوتا ۔۔ عوام ہوں، میڈیا ہو، اور ہم سے بےمایہ ، سبھی طول و عرض میں پھیلے بونے ہیں، سب مجبور محض اور نا سمجھ کل پرزے ، فتنہ افلاک کوئی لوح و قلم پکڑ (کاشنکوف پڑھیے) پہلے سکرپٹ لکھتا ہے ، ڈوریاں ہلاتا ہے ۔۔۔ جب آپ جیسے جید بھی اپنے سیاسی مسلک سے ہٹ کر بات کرتے ہیں تو افسوس کیا ہونا شک گزرتا ہے ۔۔ آپ اپنی راہ لگے رہیں، یکسو ہیں ، اسی راہ چلیں جو راہ وفا ہے۔۔

ہاں یہ وائرس کی مصیبت آدھمکی ہے اسکے پھیلاوؑ اور پڑی افتاد کا الزام ملبہ بھی تو انہی سکرپٹ لکھنے والے صاحب توقیر پر پھینکنا ہے اور دو برس بھر تو یہی وضیفہ پڑھنا ہے کہ ۔۔ کیا سب اس ظالم کا تھا ، نام کیوں زیاد کا لیا ہے ۔۔۔۔ آپکے سیاسی مسلک کو مستقبل قریب یہی راہ اور راہ نجات ہے ۔ اسکی تیاری پکڑیں کوئی منتر یاد کریں ۔خط تعویز کشید کریں، صور با اثر ایجاد کریں کہ اس وائرس کی وبا سے کما حق مستفید ہوں اور وبائی فوائد سے بہرہ مند رہیں اور پھر اگر سکرپٹ لکھنے والوں کا دست شفقت ہوا معافی ملی تو یہ چوغا شیروانی چہ ، ہما سر بیٹھے گا ۔۔۔نا چیز پتلیوں کی تو ۔ دعا بےریا بھی ہے بے سود مگر پھر بھی دی ہے۔۔
۔
یہ آپ جیسوں کی صحبت کا کمال ہے۔ ہم رزیلوں پے احسان ہے۔ کہ بد عقیدہ (بلکہ کافر ملعون جانیں) کو بھی آپکے ہم مسلکوں کی کلام و تفسیر کے کمال و جمال اور فقہ۔ سکرپٹیا۔ کی تمہید و تدلیل اور سود سے واقفیت (بلکہ خاصہ ہی کہیے) عنایت ہے ۔ اگر وقت آئند میں کچھ بیان و زبان میں ذرہ برابر دقت در پیش ہو تو بندی حاضر ہے ۔ کچھ باب حیلہ اور تدوین سقم سے بھی شغف رہا ہے مایوسی نہ ہو گی ، تعویز اکسیر ہو گا۔۔ آپ اس چوغہ و شیروانی چھوڑیں ، یہ بات ہم ترا شے ( بقول آپکے خرید کردن) پتلوں تک رہنے دیں ۔۔ وبا ( آپ کیلیئے تو رحمت ہی کہیے) سے بہرہ مند ہونے کے جویا ہوں، اس قہر سے فوائد سمیٹیں۔ موت کا جو گدھ سر منڈلا رہا ہے اسے بھلا کر نظر با ہما رکھیں ۔۔
اگرآپ جیسے مسلک کے گھاگ بھی اس چوغے والے بے مرادی سے پلو جوڑنے کا خیا ل رکھتے ہیں تو گراں نہ گزرے تو عرض ہے بتقصیر ہیں ، پختگی میں کسر ہے ۔ یہ چوغے والا پیر فرتوت ہے عین پٹخ مارے دے گا۔ اور شیروانی والا وہیں کا وہیں
۔​
 
اللہ نظر نہ لگائے آئیان ، بخدا نثر میں بھی شاعری کرتی ہو ۔میں نے تو عقیدت کے پھول ، ابھی پابندل سلاسل کیے ہی نہیں تھے کہ ایک راھزن ، ایک ہی جنبش میں ھاتھوں سے لے اڑا ۔ بحرحال خیالات کا کیا نقصان ، انسانی ذھن کی آدھ دن کی مشق ہے ۔

اس مملکت خداداد میں ھر پریشانی کا حل ڈنڈہ ہے ۔ آزمالیں ، کرونا پیچھے پلٹ کر نہ دیکھے گا۔اس لکھاریوں ، اینکروں اور معاشی بدمستوں کے مزاج اول سے ایسے ہی ہیں ۔ ان کی مثال آکاش بیل کی ان شاخوں کی طرح ہے جو اپنا زرق اپنے محسن سے ہی چھینتے ہیں ، بہادر اتنے کہ ملک میں تین مارشل لا لگ چکے مگر راہ نجات کے منتظر ان کی راہ دیکھتے رہے ۔ عمران چاپلسوں کو پسند کرتا ہے ، دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ، چاپلوس بھی اسے پسند کرتے ہیں ۔