Resident Evil
Senator (1k+ posts)
کتّے بھونکتے ہوئے پیچھے رہ جاتے ہیں، اورسننے میں آ رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اب صرف اوورسیز سپورٹرز ہی عمران خان نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ پاکستان میں رہنے والے پی ٹی آئی کے سپورٹرز یہ سمجھ چکے ہیں کہ بہت زیادہ بے روزگاری کی وجہ نالائق ٹیم ہے۔ عمران نیازی کی پاکستان کے اندر سے سپورٹ کم سے کم ہو رہی ہے۔
لیکن سوشل سیکیورٹی پر پلنے والے بیرونی دنیا میں بیٹھ کر جاہلانہ سوچ کے حامل یوتھیے ابھی بھی نیازی صاحب کی اندھی تقلید کر رہے ہیں۔
کاروان اُس پر دُھول اور گرد اُڑاتا ہؤا سامنے سے گزر کر اپنی منزل تک پہنچ جاتا ہے