سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید 24 مئی کو ہوگی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
99244431_62406919.jpg


ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نہیں آیا ،24مئی بروز اتوار منائی جائے گی ۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہوگا جبکہ عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔


خیال رہے کہ پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔دوسری جانب وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی 25مئی کو عید منانا چاہتی ہے۔ سائنس کے جدید دور میں رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔
SOURCE: http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/13788-1590087600
 
Last edited: