سعودیہ میں پاکستانی قیدی رہا ہوتے ہوۓ

Annie

Moderator
پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان نے اپنی ہر انا کو روندھ کر کراؤن پرنس سلمان کی آمد پر بھری محفل میں اپنے پاکستانی مزدور
بھائیوں کیلئے نرمی مانگی وہ جو سعودیہ میں دھکے کھا رہے ہیں وہ جو وہاں جیلوں میں قید ہیں پرنس نے بھی فراخدلی کا مظاہرہ
کرتے ہوۓ دوہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا

یہ ویڈیو دیکھیں اور اس وزیرعظم کی التجا کا نتیجہ دیکھیں جب ہمارے غریب پردیسی بھائیوں کو سعودیہ جیلوں سے رہائی ملی وہی وزیرعظم جسکو بھیک منگا کہا جاتا ہے ہاں اس نے اپنے اور اپنی اولادوں کیلئے ملیں اور محل یا انوسٹمنٹ نہیں مانگی بلکے اپنے پاکستانی بھائیوں اور ملک کیلئے بھری محفل میں فائدہ مانگا
اور پچھلے حکمران وہ تھے 'میں' سے شروع اور 'میں' ہی پے ختم

https://twitter.com/x/status/1097757991288356864
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو آگ لگ جائے گی پر پاکستانی مزدوروں کے بارے میں بات کرتے عمران خان سچ میں قوم کے باپ ہی نظر آئے
اللہ پاکستانیوں کو اس سے بچائے کے کوئی ایسا کام کریں جو ان کو جیلوں تک پہنچائے دیار غیر میں اور ملک کا نام خراب ہو. ہر پاکستانی ملک کا نام بلند کرنے کا حصہ دار ہو
آمین
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے دشمنوں کان کھول کر سن لو
سعودی عرب کے شہزادے کا تعلق نون لیک سے نہیں ہے
لون لیکیوں پر اللہ کا عذاب نازل ہو، یہ پاکستان کے دشمن اول ہیں
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Imran Khan

Am happy that my country and my PM will take care of me in foreign lands. Today am feeling proud to be a Pakistani.

Pason se quomen nahi banti bharosy , atmaad Aur care se Quomen banti hain
 
Last edited:

Annie

Moderator
عینی! یہ اپنا دس نمبری زین آئی ڈی مانگ رہا ہے

:ROFLMAO: !لؤ کر لؤ گل ہُن
ڈاکٹر صاحب ایتھے فلحال سب گڑ بڑ ہے میری مسکین تھریڈ ہی مین پیج پر نظر نہیں آرہی
اے تے فیر کوئی گل نہ ہوئی
 
Annie

Moderator
خیر سے مجھے کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملا نہ ہی تھریڈ مین پیج پر نظر آرہی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ایتھے فلحال سب گڑ بڑ ہے میری مسکین تھریڈ ہی مین پیج پر نظر نہیں آرہی
اے تے فیر کوئی گل نہ ہوئی

مین پیج پر ہی ہے بھئ . میں نے تو وہیں سے ہی پڑھی تھی
عینک کہاں ہے ؟؟
 
Annie

Moderator
مین پیج پر ہی ہے بھئ . میں نے تو وہیں سے ہی پڑھی تھی
عینک کہاں ہے ؟؟

لگتا سائٹ پر ابھی مستری کام کررہے ہیں ابھی تھریڈ نظر آئ ہے اور آپکا نوٹیفیکشن ملا ہے پہلے کوئی نوٹیفیکشن بھی نہیں ملا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا سائٹ پر ابھی مستری کام کررہے ہیں ابھی تھریڈ نظر آئ ہے اور آپکا نوٹیفیکشن ملا ہے پہلے کوئی نوٹیفیکشن بھی نہیں ملا

مستری چائے پانی اور سوٹا لگا رہے ہونگے
 
zain10

Senator (1k+ posts)
عینی! یہ اپنا دس نمبری زین آئی ڈی مانگ رہا ہے

:ROFLMAO: !لؤ کر لؤ گل ہُن

ڈاکٹر صاحب ، دیہان نہ ڈلواؤ ، پاس ورڈ آگیا تو آپ کے بھی دو چار نا پسندیدہ کھوتا یوزر بلاک کر دوں گا
:p
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aur hamaray judges mulk ko lutney walo ko bails par bails de rehay hain..aur Khan Becharay ghareeb perdes mein jailay katney walo ko release karwa raha ha..
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Adeel Waseem
Unfortunately not able to fix the font neither I can quote or reply to member. I Deleted 2 of my posts. HELP please.

مائی نیم ایج ابڑاہم ، ابڑاہم لنکن
ایئ ایم فڑام بنگلوڑ
ہاو اڑ جو ٹو ڈے میڈم
پلیج
ریسٹارٹ یوڑ کمپیوٹر

face-with-stuck-out-tongue-and-winking-eye_1f61c.png