پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان نے اپنی ہر انا کو روندھ کر کراؤن پرنس سلمان کی آمد پر بھری محفل میں اپنے پاکستانی مزدور
بھائیوں کیلئے نرمی مانگی وہ جو سعودیہ میں دھکے کھا رہے ہیں وہ جو وہاں جیلوں میں قید ہیں پرنس نے بھی فراخدلی کا مظاہرہ
کرتے ہوۓ دوہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا
یہ ویڈیو دیکھیں اور اس وزیرعظم کی التجا کا نتیجہ دیکھیں جب ہمارے غریب پردیسی بھائیوں کو سعودیہ جیلوں سے رہائی ملی وہی وزیرعظم جسکو بھیک منگا کہا جاتا ہے ہاں اس نے اپنے اور اپنی اولادوں کیلئے ملیں اور محل یا انوسٹمنٹ نہیں مانگی بلکے اپنے پاکستانی بھائیوں اور ملک کیلئے بھری محفل میں فائدہ مانگا
اور پچھلے حکمران وہ تھے 'میں' سے شروع اور 'میں' ہی پے ختم