سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے

Goldfinger

MPA (400+ posts)

_121849905_gettyimages-1236706440.jpg

سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے

محمد حنیف کا کالم

حکومت کے سر پر دھرنے کی دو نالی بندوق رکھ کر حال ہی میں کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والے تحریک لبیک کے قائد سعد رضوی کے بارے میں ابھی تک ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ انھیں علامہ کہا جائے یا فی الحال مستقبل کا وزیر اعظم کہہ کر کام چلایا جائے۔
یہ بات اس لیے سوچنے کی ہے کہ پاکستان میں کالعدم تحریکیں یہ نعرہ لگایا کرتی ہیں کہ ’دم ہے تو کالعدم ہے۔‘
اب جو تحریک کالعدم ہو کر پھر غیر کالعدم ہوجائے اور کالعدم کرنے والے پھولوں کے گلدستے لے کر بچھ جائیں اُس تحریک میں اور اس کے قائد میں کتنا دم ہوگا۔
ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے کہ علامہ خادم رضوی اپنے بیٹے سعد کا ذکر اپنے خطبات میں اُسی شفقت سے کرتے تھے جیسے اکثر باپ اپنی ہی لاڈ پیار سے بگڑی ہوئی اولاد کا کرتے ہیں۔
فرماتے تھے کہ میں نے اپنے بیٹے کو کسی سکول، کسی مدرسے نہیں بھیجا ساری تعلیم خود گھر میں دی۔ پھر جب سعد کو دین کی خدمت کے سلسلے میں پہلا کام ملا تو معاوضے کے ساتھ گھڑی، سوٹ اور نئے جوتے ملے تو علامہ نے جتایا کہ دیکھا بیٹا دین کی چوکیداری میں اجر ہی اجر ہے۔
سعد رضوی صاحب کو اپنے پہلے کام کے سلسلے میں گھڑی، سوٹ اور جوتے ملیں ہوں گے لیکن والد کی وفات کے ایک سال کے اندر اندر، دو چار دفعہ جیل جانے سے، ڈھائی دھرنے دینے سے، فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا نعرہ لگانے سے انھیں پورا بریلوی ووٹ بینک تحفے میں دیا گیا ہے۔
ایسا پکا پکا ووٹ بینک تو مریم نواز یا بلاول بھٹو جیسے جدی پشتی سیاستدانوں کو بھی نہیں ملا ہوگا
ہمارے سازشی ذہن کہیں گے کہ سعد رضوی کے مستقبل کا فیصلہ نہ علامہ خادم رضوی کی تعلیم نے کیا نہ تحریک لبیک کے بزرگوں نے بلکہ چاند والے مفتی منیب، کراچی کے ایک سیٹھ اور سپہ سالار نے چائے کے کپ پر مشاورت کی اور کہا یہ ہمارا ہونہار لڑکا ایسے ہی جیل میں پڑا ہوا علامہ اقبال کی نظموں کو رٹا لگا رہا ہے یا بقول عمران خان کے ایسے ہی پڑا ہوا ہے،اسے نکالو اور پھر تماشا دیکھو۔
زیادہ سنجیدہ اور مدبر تجزیہ نگار فرمائیں گے کہ پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں اتنے بڑے بریلوی فرقے کے جذبات کی ترجمانی کرنے والی کوئی سیاسی جماعت نہیں تھی، اس لیے تحریک لبیک کا سیاسی ظہور ایک قدرتی امر تھا۔
یہ کوئی نہیں بتائے گا کہ علامہ خادم رضوی کے ظہور سے پہلے بریلویوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ ان کے جذبات ہیں کیا (جس طرح انڈیا میں مودی کے ظہور سے پہلے ہمارے ہندو بھائیوں کو یہ پتا نہیں تھا کہ وہ تقریباً ایک ارب کی مظلوم اکثریت ہیں)۔

وہ تو بھلا ہو علامہ خادم رضوی کا جنھوں نے ہمیں بتایا کہ بھول جاؤ جماعتیوں کو اور جہادیوں کو کیونکہ تمھاری ہر گلی میں گستاخ گھوم رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان بھی سوچتے ہوں گے کہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر پوری دنیا کو مسلمانوں کے جذبات کے بارے میں انھوں نے بتایا، رحمتہ اللعالمین اتھارٹی انھوں نے بنائی اور اب یہ چھوٹا رضوی جیل سے چھوٹنے ہی اپنے جانثاروں کو بتا رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں ووٹوں سے ڈبے بھرنے ہیں۔
علامہ خادم رضوی نے اپنے صاحبزادے کی تعلیم کے دوران پاکستان کے تمام اچھے استادوں کی طرح علامہ اقبال کی نظموں کو رٹا تو لگوایا ہوگا جن کا استعمال وہ اب اپنے خطبات میں کرتے ہیں۔
ہمیں علامہ صاحب کی شاگردی تو نصیب نہیں ہوئی لیکن علامہ اقبال کی کچھ نظمیں زبانی یاد کرا دی گئیں تھیں۔ ان میں سے ایک ہمارے حسب حال تھی اس لیے پہلا شعر آج تک یاد ہے:
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کيا تو نے
وہ کيا گردوں تھا تو جس کا ہے اِک ٹوٹا ہوا تارا
تعلیم کے دوران استادوں نے گردوں کا مطلب نہیں بتایا تھا۔ اب کچھ اندازہ ہے کہ یہ کوئی آفاقی چیز ہے جو حرکت میں رہتی ہے۔
_121849911_6cc2c006-4127-4c91-bb5c-88cb189230fc.jpg

علامہ رضوی نے اپنے ولی عہد کو یہ سب اچھی طرح سمجھا دیا ہوگا۔ یہ بھی بتایا ہوگا کہ یہ جو پھولوں کے گلدستے لے کر آتے ہیں اور تیرے ساتھ تصویر بنواتے ہیں، ان کے پھولوں کو اچھی طرح سونگھ لینا۔ یہ تیرے کان میں کہتے ہوں گے کہ ہمیں جو بھی کہنا ہو کہہ لینا گستاخ نہیں کہنا۔ اور یہ جب تجھے گلے لگائیں تو خیال رکھنا کہ یہ ایک ہاتھ تیری جیب میں ڈال کر تیرا ووٹ بینک چرانے کی کوشش کریں گے۔
علامہ خادم رضوی جیسی رنگین پنجابی میں بات کرنے کی ہمت نہیں ہے ورنہ وہ ولی عہد کو پیار سے کوئی اچھا سا لقب دے کر کہتے کہ یہ ڈبے بھرنے والی پٹی تجھے کس نے پڑھائی ہے اگلے الیکشن تو مشینوں پر ہوں گے۔
صرف ایک ولی عہد کی ہی نہیں پوری جمہوریت کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے جا رہا ہے۔

 

ranaji

President (40k+ posts)
ضرورت کے وقت گدھے کو بھی باپ بنانا پڑتا ہے
اب اس میں کیا ؟ ایک خنزیر النسل کھا کھا کر پھٹا ہوا موٹا سور نورانی شیطانی حرام کا غلیظ ناپاک نطفہ جو بلوچستان جاکر کسی گشتی زاد کی طرح یہ بھونکتا تھا کہ ہ وہ نطفہ حرام موٹا سور چربی کا ڈرم بلوچستان کو پاکستان کی فوج سے آزاد کرانے آیا ہے اور جیسے اس گشتی زاد خنزیر النسل موٹے نورانی شیطانی ممیسئے اور مخنث کی ماں بلوچستان جہیز میں لے کر آئی تھی اور اس کا حرامی پین دیکھیں جن دیو نندیوں اہل حدیثوں کو یہ نورانی شیطانی ساری عمر کافر گستاخ رسول کہ کہ کر مسلمانوں کو لڑاتے رہے یہاں تک کہ ان کو کافر کہہ کر انکے پیچھے نماز پڑھنے کو حرام کہتے تھے خانہ کعبہ تک میں اپنی الگ جماعت تک کراتے تھے
اسی طرح اہل حدیث دیو بندی اور وہابی بھی ساری عمر بریلویوں کو مشرک قبروں کے پجاری
پیر پرست شرک اور بدعت کرنے والے اور ہر وعظ اور ہر خطبہ میں بار بار سارے بریلویوں کو مشرک کہ کر یہ کہنے والے کہ سارے گناہ معاف ہو جائیں گے شرک معاف نہیں ہوگا مشرک جہنمی ہیں اور کبھی جنت میں نہ جائیں گے اور سارے بریلویوں یعنی مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے اور یہاں تک کئ آئی ایس آئی نے ان سازش پکڑی تھی جس میں انہوں نے امریکئ طرز پر شیعہ سنی فساد کرایا ان میں سے دہشت گردوں نے اور امریکہ را کے پلانٹڈ لوگوں نے شیعہ اور سنی دونوں پر حملے کر کے الزام ایک دوسرے پر لگایا
اور اب وہی فضلو ڈیزل انکے بقول گستاخ رسول اور موٹا سور شیطانی نورانی بقول فضلو ڈیزل مشرک اور جہنمی ایک دوسرے کو ایک ماں کا خصم بنا کر عوام کو بیوقوف بنا کر قتل عام کرا کر اپنے اپنے لچ چلنے کی حرام زدگی پر نکلے ہیں ایسے خنزیری نسل اور لعنتی گشتیُ زاد ہیں یہ فراڈئے اسلام فرش کہ وچوں وچوں کھائی جاؤ اتوں ر ولا پائی جاؤ یہ نطفہ حرام فضلو خنزیری ڈیزل را کا پالتو کتا اور حرامی شیطانی نورانی کھا کھا کر پھٹا ہوا سور بہت بڑےلعنتی بے غیرت اور فراڈئے ہیں پ اب وہ بریلوی اس خنزیری نطفہ حرام فضلو را والے کے نزدیک نہ مشرک رہیں گے نہ جہنمی جو اس کے گروپ میں ہونگے مگر جو بریلوی سعد رضوی یا فضلو مخالف ہونگے وہ جہنمی مشرک پیر پرست قبر پرست ہونگے
 

ranaji

President (40k+ posts)
پیپلز پارٹی اور نواز لیگ نے جس طرح فرینڈلی اپوزیشن کی آڑ میں لوٹ مار کی۔ ایک دوسرے کی کرپشن میں سہولت کار بنے باہر لوگوں کو دکھانے کی طرح کتوں کی طرح بھونکتے اور لڑتے تھے مگر اندرون خانہ مل کر کھاتے تھے اور اس فرینڈلی اور لوٹ مار کی ہارٹنرز اپوزیشن اور حکومت نے ایک ویکیوم کری ایٹ کر دیا تھا۔ جس کو پی ٹی آئی۔ نے آکر پر کیا اور ایک حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرکے۔ ان کی لوٹ مار پر بند باندھا پر یہ اور بات ہے کہ کچھ سابقہ حکومتوں کے جو لوگ شامل کئے ان میں سے بھی کچھ لوٹ مار میں جٹ گئے اور کچھ نئے لوٹ مار والے مانیکے بزادری اپنے ساتھ رکھ کر اپنے پاؤں کلہاڑی ماری بلکہ پاؤں کلہاڑی پر مارا کاش عمران خان جیسے ایماندار بندے کو بزداری ٹیم کی جگہ کوئی اچھے قابل لوگ ملتے جو کچھ ہیں مگر ان کو سائیڈ لائین کر دیا گیا ان لوگوں کی لوٹ مار کے قصے بھی بہت جلد سننے کو ملیں گے
کاش عمران کو مانیکوں بزداروں کی صورت میں پورس کے ہاتھی نہ ملتے کاش
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
خرامی النسل خونی لبڑے لیبرا ڈار، خارجی، تکفیری، رافضی، دہرییے، دم کٹے روشن خیال، سب پیچھے پڑ گئے ہیں....سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے.....سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
incompetent government who can't handle anything is the real problem
We can't blame only government but all state organs. Like judiciary, Civil Administration, Military Industrial Complex and last but not least government.
Police persons lynched and not investigation done.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
We can't blame only government but all state organs. Like judiciary, Civil Administration, Military Industrial Complex and last but not least government.
Police persons lynched and not investigation done.
It's Chaos include Jahil and corrupt awaam in the above list as well Pakistan ka theek hona bohat mushkill hai
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It's Chaos include Jahil and corrupt awaam in the above list as well Pakistan ka theek hona bohat mushkill hai
Fawad Sahib
Its all because in Pakistan there is no threat of law.
Tahir ul Qadri is in Canada when was the time he did same kind of agitation in Canada like he did in Pakistan?
It's Pakistan where few lawyers can enter Hospital and kill patients and no action from state.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سعد رضوی کی اسلام کے لئے کیا خدمات ہیں سوائے اس کے کہ یہ منبر پہ گالیاں بکنے والے لنگڑے ملا کا بیٹا ہے جس نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے خون ناحق پر اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی اور اب یہ چرسی اس کا دنیاوی فائدہ اٹھا رہا ہے
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Fawad Sahib
Its all because in Pakistan there is no threat of law.
Tahir ul Qadri is in Canada when was the time he did same kind of agitation in Canada like he did in Pakistan?
It's Pakistan where few lawyers can enter Hospital and kill patients and no action from state.
That's what I am saying sab kuch kherab hai koi aik adara sahi kaam nai ker raha and awaam is also corrupt
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
That's what I am saying sab kuch kherab hai koi aik adara sahi kaam nai ker raha and awaam is also corrupt
We can't blame Awam. The purpose to have a government by humans was to protect weak from strong by implementing rules and regulations of a society. When I compare a developed country with under developed the only difference is rule of law.
Nigeria is one of top oil producer in African Subcontinent and yet a poor country. One of Nigerian used to work with me and had same views about his president what we have regarding Zardari or Nawaz. In my views the corruption of Zardaris+Shareefs won't be more than USD10b combined but look around and see the cost a nation paying for this USD10b.
Lets assume I am over speeding and fine for over speeding is Rs1000, the bribe I will pay to Police man won't be close to Rs1000. This might be the reason the punishment of bribe is Hell Fire as per Quran.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان میں فرقے بندی اور عقائد کی ایک مثال پاکستان میں کیسے لوگ وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بناتے ہیں اور فرقے بدلتے ہیں جنرل ضیا آدھا دیوبندی اور آدھا اہل حدیث تھا اور وہ صدر یا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بننے کے بعد بھی دیو بندی مسجد صدر مارکیٹ میں جمعہ پڑھنے جایا کرتا تھا اور آرمی ہاؤس میں بھی سابقہ بریلوی امام کو بدل کر دیوبندی امام مقرر کیا تھا
فضلو ڈیزل کے دیوبندی باپ کے کہنے پر اور اس کو اپنی حکومت میں شامل کرنے کے بعد اس کے کہنے پر شیعہ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیا ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے فضلو ڈیزل مفتی محمود کے کہنے پر اور اس کے ساتھ ساتھ اور بہت سے دیوبندیوں اور اہل حدیثوں کو اپنی حکومت میں شامل کیا
افغان جہاد میں ان دیوبندیوں کو شامل کرا کے امریکہ سے اربوں ڈالر امداد لے کر امریکی ہیسے سے دیو بندی مدرسوں کا جال بچھا دیا۔ اور ان کو اس دور میں اربوں روپے امریکہ سے بزریعہ سعودی عرب چندے کے نام پر افغان وار اور دہشت گردی کرانے کے لئے آتے رہے ان کو ایران کے خلاف امریکی مہرے کے طور پر شیعہ سنی فساد کرانے کے لئے استعمال کیا ایران نے بھی کچھ تنظیموں کو اسی طرح استعمال کیا
اور جنرل ضیا کی حکومت سے پہلے نواز شریف اینڈ کمپنی سارے بریلوی ہوتے تھے اور ایک بریلوی مسجد بھی بنا کر اس کا امام بریلوی علامہ طاہر القادر ی کو بنایاہوا تھا اور طاہر قادری کو حج کرانے اپنے ساتھ لیجاتے تھے حتئی کہ غار حرا تک یہ مولانا طاہر القادری کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر لے کر جاتے رہے ہیں شہباز اور نواز دونوں اور ان کے گھر بریلوی طرز پر باقاعدگی سے درود و میلاد کی محفلیں منعقد ہوتی تھیں مگر جب ان کو پتہ چلا کہ جنرل ضیا کے عقائد دیوبندی اور اہل حدیث ہیں تو انہوں نے بھی اپنے آپ کو دیوبندی بنا لیا طاہر قادری کی چھٹی کرادی اتفاق مسجد سے اور دیو بندی امام سے امامت شروع کرادی جبکہ جب تک یہ بریلوی بنے ہوئے تھے انکا باپ انکی ماں سارے گھر والے طاہر القادری کو پیر مانتے تھے اور گھر کی خواتین کسی سے پردہ نہ تھا طاہر القادری کا۔ مگر جب انہوں نے جنرل ضیا کی گڈ بک میں آنے کے لئے بریلوی سے دیوبندی بنا لیا اور پھر صوبائی وزیر وزیر اعلئی اور وزیر اعظم کا سفر دیو بندی بن کر کیا اور یہاں تک کہ بریلوی مولانا طاہر قادری سے کھلی جنگ ہوگئی اور اس وقت بھی انہوں نے اپنا پالتو کتا لاہور ہائی کورٹ کا جج طاہر القادری کے خلاف استعمال کرکے۔ اپنی مرضی کا فیصلہ لیا پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ یہ اپنے کِک بیک چوری فراڈ اور کمیشن کے پیسے کو منی لانڈر کرنے کی خاطر سعودی اور قطری حکمرانوں تک استعمال کرتے رہے اورپھر جب جنرل ضیا کا پلین کریش ہوگیا تو انکو سعودی شاہی خاندان کا مسلک اچھا لگنے لگ گیا اور یہ ان کے قریب ہونے کے لئے اپنے آپ کو اہل حدیث یا غیر مقلدین میں شامل ہوگئے اور اہلحدیث علامہ ساجد کو اپنی حکومت میں شامل کرلیا اور پھر یہ دیوبندی بھی بن گئے اور اہل حدیث بھی
اب جبکہ سعودی عرب میں شاہ سلمان کا بیٹا اصل حکمران ہے اور وہ مزہب سے دور ہے تو اب یہ بریلوی سے دیوبندی وہاں سے اہلحدیث اور وہابی سے ہوتے ہوا اب نواز شریف بٹ اور مریم نواز لبرل بن کر شاہ سلمان کے قریب ہونے کے چکر میں ہیُں اگر کل کو انکو اپنی دولت بچانے کے لئے دجال کا بھی ساتھ دینا پڑا تو یہ دجال کا مسلک بھی اپنا لیں گے
اب یہ لوگ ایک بار پھر شیعہ سنی فساد کرانے کی تیاری میں مصروف ہیں ڈیوائڈ اینڈ رول۔ مگر اب نہیں اب کوئی مزہبی کارڈ نہیں چلے گا اب صرف پاکستانیت چلے گی اور مسلمانیت چلے گی انشا اللہ