سشما سوراج شاہ محمودقریشی کو دیکھ کر بوکھلاگئی

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے تیری عزت

پائلٹ واپس، امن کا پیغام
ایران سے بہتر تعلق مگر ایران اور شیعہ پی پی پی پھر بھی پاکستان سے نفرت
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
یار تمہارے جیسے نمونے بھی کم ہی ہوں گے۔ تم نے شیطانی جوکر کو اپنا اواتار اسی طرح کی چولیاں مارنے کے لئے تو نہیں بنایا۔

اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے
یہ ہے تیری عزت

پائلٹ واپس، امن کا پیغام
ایران سے بہتر تعلق مگر ایران اور شیعہ پی پی پی پھر بھی پاکستان سے نفرت
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
بوکھلاہٹ تو کوئی محسوس نہیں ہوتی، بلکہ وہ شاہ جی کے ساتھ کھڑی ہونا چاہتی تھی لیکن دیگر حاضرین نے بتایا آپ کی جگہ ذرا آگے ہے۔ ایسے گروپ فوٹوز میں آپ کے کھڑے ہونے کی جگہ مقرر ہوتی ہے۔
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Brother, there was nothing like that. The photo organizer changed her position due to her short height. You can see him requesting her to change her place.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Brother, there was nothing like that. The photo organizer changed her position due to her short height. You can see him requesting her to change her place.




ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ

ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ

.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں

!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Oh come on. She was shown the door by the Russian Foreign Minister Sergie Larof who wanted to stand with our FM as both enjoy good relationship and mutual respect.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے

ہمارا دین اس بات کی اجازت نہیں دیتا ، کیا خاتم النبیین حضرت محمّد صلّ اللہ علیہ و آل وسلم نے ایسی مثال قائم کی یا اسکی اجازت دی. سر کاٹنا صرف کاذب اور جھوٹے نبوت کے دعوئے دار کی اجازت ہے . جیسے قادیانی مرزائی احمدی بھیا دجالی.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بات کا بتنگڑ بنایا جا رہا ہے
صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ اک بندہ سب کو بتا رہا ہے کہ کس نے کہاں کھڑا ہونا ہے.

بے غیرت میڈیا



.
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ

ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ

.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں

!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم
Almost felt as if she was pushed around by taller men for being a tiny woman, but since it's sushma swaraj, can't care less.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ

ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ

.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں

!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم


بوکھلاہٹ نہیں بلکہ اس عورت کی جہالت کا پتہ چلتا ہے اس کلپ سے۔۔۔
کیونکہ ساروں کے لیئے کوئی نمبر یا اشارہ موجود تھا۔۔تبھی اپنے شاجی شروع سے سر جھکائے آرہے تھے تاکہ اپنی جگہ پر کھڑے ہوسکیں۔۔
اور اس لمبے شخص نے بس اتنا ہی کہا کہ او بھینس ۔۔تم یہاں کہاں۔۔یہ تو میری جگہ ہے۔۔