سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے:فروغ نسیم ،شہزاد اکبر کا اعلان

shazad-akbar-and-qazi-esa.jpg

سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے، فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کا اعلان

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا،ایکسپریس نیوز کے مطابق سرینا عیسی کی جانب سے مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کو خط لکھا گیا جس میں انہوں نے حکومتی شخصیات پر الزامات عائد کیے۔

وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور مشیر داخلہ نے سرینا عیسیٰ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور اسے مسترد کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا،مشترکہ اعلامیہ میں لکھا گیا کہ سرینا عیسی نے اپنے خط میں پس پردہ مقاصد کے لیے بے بنیاد الزام عائد کیے،اس قسم کے سنسنی خیر الزامات کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا،اب سرینا عیسی اور ان کے پیچھے موجود عناصر کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجیں گے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ سرینا عیسی اور دیگر عناصر کو الزامات کی بنیاد پر عدالت میں لے کر جائیں گے،سرینا عیسیٰ کے خط کا مقصد کسی بھی زیر التواء کیس یا مستقبل کی قانونی چارہ جوئی میں فائدہ اٹھانا اور احتساب سے بچنا ہے،فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے کہا کہ ہم نے ایک خاتون کے غیر سنجیدہ الزامات کو کافی حد تک برادشت کیا،اب ایکشن لیا جائے گا۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ مسز سرینا عیسیٰ نے چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر نیب کو خط لکھا تھا،جس میں انہوں نے لکھا کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے خلاف کارروائی سے بچنےکے لئے غیرقانونی اقدام کیا، وزیر قانون کا اقدام نیب آرڈیننس کے سیکشن نائن اے کی زد میں آتا ہے۔

خط میں کہا گیا کہ وزیر قانون نے منی بل کے ذریعے سیکشن 216 میں غیر قانونی ترمیم کی، یہ ترمیم خود کو بچانے کی کوشش اور اختیارات سے تجاوز ہے، وزیر قانون، سابق اٹارنی جنرل انور منصور، شہزاد اکبر اور اشفاق احمد کےخلاف کارروائی کی جائے،امید ہے میرے نام بتانے کے بعد آپ ان افراد کے خلاف کارروائی کریں گے، ان افراد نے پہلے اِنکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 216 کے برعکس کارروائی کی۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing will happen. qazi easy paisa should now be shot on sight. He has subverted justice so many times that now the only remedy is shooting him like a rabid dog.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑی چکر باز جوڑی ہے ابھی یہ کسی مشن پر ہوگی اس عورت کے دو نام ہیں اسکے اور اس کے خاوند کے کئی چہرے
قاضی فائز عیسی کی منی لاندرنگ کیس جس طرح ہمارے ملک کی عدلیہ کی بیعزتی ہوئی جو اس نے خود کمائی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہے ثابت ہو چکا قاضی اور اس کی دو ناموں والی بیوی نے منی لانڈرنگ کرکے لندن میں گھر بنائے ہیں یعنی انہوں نے یہ دھندہ کیا ہے لوگوں نے ساری دنیا کو لندن گھروں کی ویڈیوز دیکھا دی ججز اس سے منی ٹریل مانگنے کی جرات نہیں کر سکے بلکہ الٹا یہ جوڑی وہاں دیدہ دلیری سے سامنے بیٹھے ججز اور فوج عوام پاکستان سب کو گالیاں دیتے رہے لیکن ججز نے وہ حرکت کی جس پر بڑے بڑے لوگ شرمندہ ہو گئے کہ اس جج اور اس کی چرب زبان بیوی کو این ار او دے دیا اور ان کو ان کے دھندے سمیت قبول کر لیا اس کو اس مثال سے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت کمرے کا فرش صاف کرتی ہے اور سارا گند جھاڑو سے اکٹھا کرکے کمرے میں موجود چارپائی کے نیچے چھپا دہتی ہے عدلیہ کا بھی قاضی فائز عیسی اور اس کی دوناموں والی بیوی سرینا کے متعلق کچھ ایسا ہی فیصلہ تھا
 
thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)

Qazi ko baqi judges ki private life ka pta ha. Fir judges ki kya majal jo qazi ke against koyi faisla dete. Pori ki pori dal kali ha
 
mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
بھائ ان میاں بیوی کے خلاف کچھ کرو بھی۔ان بے غیرتوں نے عدلیہ کو مال بنانے کیلئے خوب استعمال کیا