سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کامطالبہ، حکومت کا انکار

Siasi Jasoos

Minister (2k+ posts)

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مذاکرات کے دو آن لائن ڈیجٹل میٹنگ میں ہوئے۔ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں اخراجات کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی کی جائے، کورونا کے بعد جی 20 ملکوں میں سرکاری تنخواہیں 20 فی صد کم کی گئی ہیں، پٹرول سستا ہونے اور لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے خرچے کم ہوئے۔ پاکستان میں بھی کورونا کے بعد لوگوں کے خرچے کم ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کر سکتے، جی 20 ملکوں میں مہنگائی کی شرح محض 2 فی صد ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے موقف اپنایا کہ سرکاری ملازمین کو مہنگائی کی شرح سے محفوظ رکھنا ضروری ہو گا، پنشنرز کو مہنگائی کے شرح سے محفوظ رکھنا ضروری ہوگا۔

میٹنگ کے دوران آئی ایم ایف نے گریڈ 18 سے 22 تک تنخواہیں منجمد کرنے کی تجویز بھی دے دی۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہیں بڑھانے یا نہ بڑھانے کا ابھی تک ہوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت اسی وقت بحال ہوگی جب حکومت آئی ایم ایف کے میکرواکنامک فریم ورک کے مطابق آئندہ بجٹ پیش کرے گی۔

Advertisement

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
They should reduce the pay of parliamentarians who allegedly come to serve the nation. The best way to do qaum ki khidmat is to reduce their own expenditures.
 
Oldwish

Why reduce ? Anyone who is asking for the lockdown should not receive any pay till the end of lockdown. Let's play on the level field.
Its easy to be so called " human" when you have money and food.
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
Btw what happens Pakistan decides not to go with IMF program under this pandemic.
this is grey line, no one knows how they will respond, they could do to Pakistan what they did to Venezuela, but they won't, they Need Pakistan to not get too close to China, the U.S is still trying to get Pakistan to move away from China this is a benefit to Pakistan for now. let's see how IK Govt plays the cards in their hands.!
 
Desprado

Venezuela has no ties with IMF? What are you talking about?
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
بیس فیصد سرکاری ملازمین کی تنخواہ کٹوتی پاکستان میں ممکن نہیں ہے اگر حکومت ایسا کرے گی تو پورے ملک میں ہڑتالیں شروع ہو جائیں گی اور اپوزیشن اسے کیش کر کے حکومت کے ناک میں دم کر دے گی - یہی جمہوریت ہے کہ کسی بھی غیر مقبول فیصلہ پر عوام اور اپوزیشن آپ کو بیک فٹ پر لے جاتی ہے جبکے مارشل لاء میں آپ کو عوام کے ووٹ نہیں لینے ہوتے اسلئے آپ صرف امریکہ کو خوش کرنے میں لگے رہتے ہیں چاہے عوام اس پر کتنا بھی غصے ہو - ضیاء اور مشرف یہی کرتے رہے -
 
Venezuela had ties and loans with IMF in past which were cleared and then their relationship became sour and IMF left Venezuela and now it wants to get more loans but IMF is rejecting them due to their past behaviour with IMF!
 
Can IMF reject Pakistan?
 
Can IMF do same with Pakistan? I think no because Pakistan has no bad ties with USA.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بیس فیصد سرکاری ملازمین کی تنخواہ کٹوتی پاکستان میں ممکن نہیں ہے اگر حکومت ایسا کرے گی تو پورے ملک میں ہڑتالیں شروع ہو جائیں گی اور اپوزیشن اسے کیش کر کے حکومت کے ناک میں دم کر دے گی - یہی جمہوریت ہے کہ کسی بھی غیر مقبول فیصلہ پر عوام اور اپوزیشن آپ کو بیک فٹ پر لے جاتی ہے جبکے مارشل لاء میں آپ کو عوام کے ووٹ نہیں لینے ہوتے اسلئے آپ صرف امریکہ کو خوش کرنے میں لگے رہتے ہیں چاہے عوام اس پر کتنا بھی غصے ہو - ضیاء اور مشرف یہی کرتے رہے -

Wiki Leaks tells that Zardari kept happy America too on many matters
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Wiki Leaks tells that Zardari kept happy America too on many matters
Yes this is correct, his only target in 2008 government was to retain government during next five years therefore he kept both establishment and USA happy. Zaradri is not a popular leader in public not even in Sindh, he don't have a vote base; he gets vote in Sindh in the name of BiBI and Bhtto.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
kyun bahe baap ka maal hain sarkari mulazim ? jo pay kam ho gi ...
اب بے چارے سرکاری ملازم پرانی تنخواہ میں ہی خوشی سے گزارہ کریں گے کہ شکر ہے تنخواہ کم نہیں ہوئی۔یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ حکومت کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ حکومت میں آئی ایم ایف کی کسی بھی ڈیمانڈ کو رد کرنے کی نہ حوصلہ ہے نہ پوزیشن۔ لہذا اگر حکومت ویسے ہی تنخواہیں منجمد کر دیتی تو لوگوں نے شور مچا دینا تھا، مگر اب اسی بات پر مطمئن ہو جائیں گے کہ چلو کم تو نہیں ہو ئی۔
 
Green Inside

pay to increase ho gi ...
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں