#سرفراز_کو_گھر_بھیجو

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
#سرفراز_کو_گھر_بھیجو۔ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے قومی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار بالخصوص کپتان سرفراز احمد کو ٹھہرایا جنہوں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔۔ میچ سے ایک دن پہلے پاکستانی کھلاڑیوں کی شیشہ کیفے آمد پر بھی شائقین کافی سیخ پا نظر آئے۔۔

شائقین نے بھڑا س نکالتے ہوئے کہا کہ اس ٹیم کو او ایل ایکس پر بیچ دو۔ کسی نے لعنت بھیجنے والے کلپ شئیر کئے تو کسی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کافروں کی ایجاد ہے اسلئے سرفراز دنیا میں نہیں آخرت میں جیتنا چاہتے ہیں

Advertisement
Last edited:

aamirbilal

Citizen
Jab sifarshi team mein ho to aisa he Captain ho ga. Har baar yeh banda CHAMPIONS TROPHY k naam k peechay chup jata hai.
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Allah k shukar hyy myy ny match nyy dekha i know their low class mentality non serious behaviour selfish playing for dollars and fame pak iz not their priority our crazy cricket fever nation has destroyed our beautiful national game hockey and squash cricket gave us depression and these shameless players these r untouchable creatures nobody can touch them they will play forever as a nation timorrow we will forget defeat
 
jani1

خُدا گواہ ہے۔۔اس ورلڈ کپ کا ایک بھی میچ نہیں دیکھا۔۔ اگرچہ ایک ہفتے کی چھٹی پر تھا۔۔
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
خُدا گواہ ہے۔۔اس ورلڈ کپ کا ایک بھی میچ نہیں دیکھا۔۔ اگرچہ ایک ہفتے کی چھٹی پر تھا۔۔
Jani bhai u did well like me there r lot of games who need a bit of money and sponsorship and our hard working players in those games can put our flag high our stupid nation spending billions on cricket and getting depression in return i think we deserve this depression
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
خُدا گواہ ہے۔۔اس ورلڈ کپ کا ایک بھی میچ نہیں دیکھا۔۔ اگرچہ ایک ہفتے کی چھٹی پر تھا۔۔
جانی بھنائی لیکن آپ ماہرانہ تبصروں پر مبنی تھریڈ تو ایسے بنا رہے ہیں جیسے ساری رات پاکستانی ٹیم کی جرابیں دھو دھو کر پھونکو سے سوکھاتے رہے؟
اور
آپکو کرکٹ بورڈ نے ایک ہفتے کی "مینٹلی سک لیو" پر کیوں بھیجا؟
ظالموں نے یہ بھی نہیں سوچا کہ آپکے بعد جرابیں کون سوکھائے، گا، یہ کام تو کوئی مینٹلی سک پرسن ہی کر سکتا ہے؟
 
Zaidi Qasim

یار آپ اسکی جان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں ، کوئ عشق جاودانی ہے ۔ لیکن یہ تو صرف جانی ہے 🙂 ۔

nasir77

Minister (2k+ posts)
Is ko wapis bhejo aur maal bhi wapis kerwao. Maal bana rehay hain aur shopping aur sonay kay elawa ko kaam nahin. Aur us Patakhay ko bhi thuday maar ker bahir nikalo jis nay 10 over main 90 runs day dai. Laanti Kerdar.....
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
یار آپ اسکی جان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں ، کوئ عشق جاودانی ہے ۔ لیکن یہ تو صرف جانی ہے 🙂 ۔
یہ کھوتی کا کھر خود کو بہت بڑا فلسفی اور چلتی پھرتی دانشگاہ سمجھتا ہے۔ پتا اسے اتنا بھی نہیں کہ نسوار کھا کر کتنا تھوکنا ہے اور کتنا نگلنا ہے
سیاست، سائنس، سوشل اشوز، کھیل ہر معاملے میں بونگیاں اور پھوسیاں مارنا اسکا جیسے دینی فریضہ ہو۔ عجیب ٹوٹ بٹوٹ سا بندہ ہہے یہ، الٹا لیٹا ساری ویب سائٹ اپنی لاتوں پر اٹھائے پھرتا ہے (اپنے تئیں)۔ ستم بالائے ستم یہ کہ اس نے یہ روگ بھی پال رکھا ہے کہ یہ کوئی بہت بڑا لیکھک اور مفکر ہے۔ سوچ اور فکر تو اسکی اندھی، اوندھی (اپ سائڈ ڈاؤن) ہے ہی املا بھی اسکی اوقات کی طرح ناقابل برداشت ہے
مجھے سمجھ نہیں آتا اسکا دماغ زیادہ خراب ہے یا املا؟
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
everyone blaming captain what about selectors and management
why Inzi looking pitch and deciding everything?
Reality will come later what was going on?
 
Sponsored Link

Featured Discussions