سراپا چھوٹ اور فتنہ

pak-pak

Senator (1k+ posts)

سراپا چھوٹ اور فتنہ
قرضے معاف کروانے والوں میں عمران خان کا نام شامل







 
Advertisement

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اقوالِ مولانہ مردودی صاحب

مسلم لیگ، خدا سے بےخوف اور اخلاق کی بندشوں سے آزاد جماعت ہے، جس نے ہمارے اجتماعی ماحول کو بیت الخلا سے بھی زیادہ گندا کر دیا ہے

اقتباس: جماعت اسلامی کی انتخابی جدوجہد صفحہ ۱۶

 

pak-pak

Senator (1k+ posts)
اقوالِ مولانہ مردودی صاحب

مسلم لیگ، خدا سے بےخوف اور اخلاق کی بندشوں سے آزاد جماعت ہے، جس نے ہمارے اجتماعی ماحول کو بیت الخلا سے بھی زیادہ گندا کر دیا ہے

اقتباس: جماعت اسلامی کی انتخابی جدوجہد صفحہ ۱۶



وہی عمران کی طرح جھوٹ اور مکاریاں اس کتاب کا اسکرین شوٹ پیش کرو اور ویسے بھی اس ہی مسلم لیگ ن کو آپ کے اباواجداد ووٹ دیتے آئے ہیں ہم نہیں
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
کسی سر پھرے نے اعتراض کیا تھا کہ عمران نے قرضہ معاف کروایا جس اعتراض کو ریٹرنگ افیسر نے غلط کہتے ہوئے اعتراض ریجکٹ کر دیا۔۔۔یعنی کہ عمران نے قرض نہیں معاف کروایا۔۔۔۔۔۔
۔۔۔


اس پر تھریڈ لکھنے کی کیا ضرورت تھی
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
وہی عمران کی طرح جھوٹ اور مکاریاں اس کتاب کا اسکرین شوٹ پیش کرو اور ویسے بھی اس ہی مسلم لیگ ن کو آپ کے اباواجداد ووٹ دیتے آئے ہیں ہم نہیں

اوئے مولانا مردودی کی ٹٹی کےکیڑے
جس اعتراض پر تھریڈ بنایا پہلے اس کا ثبوت تو پیش کرو، اور رہی بات ووٹ دینے کی تو پاکستانی عوام جماعت کو کتنے ووٹ دیتی اس کا اندازہ لاہور کے بائی الیکشن میں دیکھا جا سکتا ہے، صرف ۵۹۲ ووٹ

:D
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
looto sai yad aya wesy PMLN k buniyad NS looty nahi hi rekhi thi jo pahlye tahrek e istqlal phir PML main aya or waha sai PMLN nikal ker loto ko ikatha kiya
 

pak-pak

Senator (1k+ posts)
کسی سر پھرے نے اعتراض کیا تھا کہ عمران نے قرضہ معاف کروایا جس اعتراض کو ریٹرنگ افیسر نے غلط کہتے ہوئے اعتراض ریجکٹ کر دیا۔۔۔یعنی کہ عمران نے قرض نہیں معاف کروایا۔۔۔۔۔۔
۔۔۔

اس پر تھریڈ لکھنے کی کیا ضرورت تھی

اوئے مولانا مردودی کی ٹٹی کےکیڑے
جس اعتراض پر تھریڈ بنایا پہلے اس کا ثبوت تو پیش کرو، اور رہی بات ووٹ دینے کی تو پاکستانی عوام جماعت کو کتنے ووٹ دیتی اس کا اندازہ لاہور کے بائی الیکشن میں دیکھا جا سکتا ہے، صرف ۵۹۲ ووٹ


Khawaja Asif Calls Imran Khan Meesna (Cunning) in National Assembly
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
:p:p:p:p:p:p:p yani ke 592 voton walo ko bi pm ki kursi nazar anney lagee wahh jamatiun abi ap log hamarey shikar nahi ho abo ala modudi ne qaid eazam ko kafar e azam kaha abi sabar karo betey rahi qaraz maafi ki to imran khan ye DNA nahi kashmir or afghanistan ke jahad pe chalney wali jammat
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)



ایم ایم اے کی بحالی کے بعد لوٹا مافیا اور خاندانی سیاست کے پجاریوں کے ہاں صف ماتم ہے ، ان سب کو پکڑے جانے کا خوف ہے ، انتظار کریں لوٹا الیکشن کیا نتائج دکھاتا ہے ، یہ لوگ کامیاب بھی ہو جائیں ،ان کا پیچھا اسمبلی میں بھی کیا جائے گا
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
میں درخواست کروں گا اپنے دوستوں سے کے جماعت غیر اسلامی کے پروپوگنڈ ے میں ہر گز مت آئیں یہ جماعت طالبان کی ہمنوا ہے ہمارے ملک کو انہوں نے آمروں کے ساتھ مل کر تباہ کیا اور دہشتگردوں کو پناہیں دیں سری لنکا ٹیم پر حملے کرنے والے بھی ان کے ہاں رکے تھے ان کے ناظمہ کے گھروں سے بھی دہشتگرد پکڑے گئے ان کا سابقہ امیر فوجیوں کو ہمارے شہید نہیں مانتا بلکہ طالبانوں کو مانتا ہے یہ فضل الرحمن کے ساتھ مل کر بھی مزے لے چکے تحریک انصاف کو بھی دھوکہ دیا الله پاک ہم سب کو ان کے شر سے محفوظ کرے امین
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں