سب کچھ ناخالص، بس اسلام خالص؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان گجراتی چوروں کو دیکھیے، اسدن تک یہ سوے رہے جب تک کہ ان کے خلاف کرپشن کے کیسز نہیں بنے۔ جونہی نیب نے ان کو کرپشن اور حرام کی کمای کے متعلق جوابدہی کیلئے طلب کیا ہے ان کے اسلام کے دفاع میں بیانات ہیں کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے، پنجاب اسمبلی میں جہاں بزدار پہلے ہی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے چند مخصوص ملاز کی رہنمای میں اسلامی بل دھڑادھڑ بنوا رہا تھا ان گجراتی چوروں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا شروع کردیا ہے ، ایک عجیب سا نام ہے تحفظ بنیاد اسلام بل۔ کیا اسلام اس بل کے بغیر ختم ہوجاے گا؟
اسلام تو ایک خالص دین پہلے سے ہی ہے اسے خالص بنانے کی بجاے اپنے آپ پر غور کریں۔ بندے تب خالص ہوتے ہیں جب اسلام کی تعلیمات پر عمل کریں، جھوٹ نہ بولیں، حرام نہ کمائیں نہ کھائیں، ملاوٹ نہ کریں، ٹیکس چوری نہ کریں، منی لانڈرنگ نہ کریں، کھانے پینے کی اشیا مہنگی نہ کریں کیونکہ غربا بے چارے بھوکے مرجائیں گے
ان چوہدری برادران کا باپ ایک پولیس انسپکٹر تھا مگر ان کے ڈیرے پر مقامی کوکا کولا ایجنسی کا ٹرک بوتلوں کا بھر کے روزانہ آتا اور خالی بوتلیں لے جاتا۔ یہ کرپشن کے ذریعے امیر ہوے اور پھر اپنی حکومت کے دور میں یہی بلیک منی انہوں نے اسپین وغیرہ شفٹ کرکے وہاں اربوں کی جائیدادیں اور فیکٹریاں لگا لیں
تم لوگوں کو شرم آنی چاہئے تمہاری ہر چیز ناخالص ہے مگر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ تمہارا دین خالص ہو؟؟
ہو ہی نہیں سکتا؟
ان ریاکاروں کو جلد پکڑا جاے اور انہیں اسلام سے پنگے لینے سے بھی روکا جاے کیونکہ ان کا یہ حق نہیں ہے۔ ان کا اسلام کے بارے میں بنیادی علم بھی نہیں ہے ان کو صرف اتنا پوچھ لیا جاے کہ شریعت سود کے متعلق کیا اعلان کرتی ہے تو لگ پتا جاے گا
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب اسمبلی میں جہاں بزدار پہلے ہی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے چند مخصوص ملاز کی رہنمای میں اسلامی بل دھڑادھڑ بنوا رہا تھا ان گجراتی چوروں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا شروع کردیا ہے ، ایک عجیب سا نام ہے تحفظ بنیاد اسلام بل۔ کیا اسلام اس بل کے بغیر ختم ہوجاے گا؟

مجھے چودھری برادران سے کوئی ہمدردی نہیں یہ ایک مسجد پر فوٹو شوٹ پر یہ سارے بلبلا اٹھے اور پریس کانفرنس کر ڈالی- لیکن درخت اکھاڑنے کی خلاف شریعت حرکت پر ان کی زبان حرکت میں نہ آئ- لیکن میں سو فیصد "تحفظ بنیاد اسلام قانون" کے حق میں ہوں- یہ وقت ہے کہ مسلمانوں کو اپنے آپس کے اختلاف بھلا کر مسلم اتحاد کی طرف قدم بڑھانا ہے اور نفرتوں کو ختم کرنا ہے - اسکا سیدھا سا حل ہے عقیدہ صرف اور صرف قرآن سے قائم کیا جا ۓ اور ایسی بات جو کسی کی بھی کتاب میں ہو جو کہ آپس میں نفرت کا سبب بنے اسے چھوڑ دینا چاہئیے - مثال کے طور کوئی کتاب چاہے شیعہ کی ہو سنی کی ہو یہ لکھتی ہے کہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کے ساتھ نا انصافی کی گئی تو یہ سمجھ کر کہ وہ بیٹی جو رسول اللہ ﷺ کی گود میں پروان چڑھی ہو ، جسے رسول اللہ نے ﷺ جنت میں عو رتوں کی سرداری کی بشارت دی ہو وہ کیسے دنیاوی مال کے لیئے رنجیدہ ہو سکتی ہے - اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو وہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کی شان میں در حقیقت گستاخی کر رہا ہوتا ہے

بعض ناقدین اس بل کی تنقید میں تضحیک کے طور پر کہتے ہیں کہ کیا اسلام کو خطرہ تھا جو اس بل کو نافذ کرنے کی ضرورت پڑی - تو ان کے لئے جواب ہے کہ اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ
الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے مسلمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے اور آۓ دن جو نقص امن کا خطرہ رہتا ہے اس کا بھی سد باب ہو سکے گا

مزید پڑھئیے........مزید پڑھئیے
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام کو کسی کے تحفظ کی ضرورت نہیں ہے اسلام کو تحفظ خالق کائنات نے دیا ہوا ہے بل تو سب چورکے بچوں سزا کے متعلق لانا چاہئے تا کہ انکو سزا دے کر اسلامی معاشرے کو اس گندگی سے پاک کیا جائے
 
کسی دیوبندی مولوی کا کالم پیسٹ کرنے کا شکریہ، انہی لوگوں نے اسلام کو زک پنہچای ہے، آج پوری دنیا میں بلکہ یورپ اور امریکہ میں اسلام محفوظ ہے صرف پاکستان میں ہی یہ غیرمحفوظ کیوں ہے؟
یورپ و امریکہ میں بسنے والے مسلمان تو یہ مطالبہ نہیں کرتے کہ کافروں میں رہتے ہوے انہیں تحفظ اسلام بل کی ضرورت ہے مگر اٹھانوے فیصد مسلمانوں کے دیس میں اسلام کو زبردست خطرات لاحق ہیں، کیوں؟
اب یہ حرکات نہیں چلیں گے، اس ملک میں مذہب کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر اب آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور آئیندہ ان حرامزادوں کا ہم پورا گھیراو کریں گے اور اسلام کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر ان کی شلواریں اتاری جائیں گی
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

یورپ و امریکہ میں بسنے والے مسلمان تو یہ مطالبہ نہیں کرتے کہ کافروں میں رہتے ہوے انہیں تحفظ اسلام بل کی ضرورت ہے مگر اٹھانوے فیصد مسلمانوں کے دیس میں اسلام کو زبردست خطرات لاحق ہیں، کیوں؟
یورپ و امریکہ میں بسنے والے مسلمان تو یہ مطالبہ نہیں کرتے لیکن مذہب سے بددل ہو رہے ہیں۔
اسلام الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے اپنے بابوں سے منسوب کتابوں کے مطابق یہ عقیدہ بنا لیا کہ اللہ تعالیٰ سے براہ راست دعا مانگنے کے بجاۓ کسی مردہ بابے کی قبر پر جا کر دعا مانگو- کچھ نے مغرب میں بھی جا کر اپنی روش نہ بدلی اور محرم کے دنوں میں بازاروں میں چھریوں کا ماتم اور ہندؤں کی طرح تعزیے نکالنے شروع کر دئیے- مغرب کی نئی نسل ان مضحکہ خیر عقائد کی وجہ سے کنفیوژ ہے اور مذہب سے ہی بد دل ہو رہی ہے- اسلام سیدھا سادھا آسان دین ہے جو کہ فطرت کے قریب ترین ہے- اس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے - رسول اللہ کی نیچے بیان کی گئی حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ بغیر قبروں پر سجدہ کئے، بغیر جاہل نام نہاد پیروں کی مریدی کئے کتنی آسانی سے جنت کا حصول کیا جا سکتا ہے

آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے کم سے کم کیا عمال کئیے جائیں

مالک بن انس نے ابو سہیل سے ، اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے حضرت طلحہ بن عبیداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سےسنا ، وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس اہل نجد میں سے ایک آدمی آیا ، اس کے بال پراگندہ تھے ، ہم اس کی ہلکی سی آواز سن رہے تھے لیکن جوکچھ وہ کہہ رہا تھا ہم اس کو سمجھ نہیں رہے تھے حتی کہ وہ رسو ل اللہ ﷺ کے قریب آ گیا ، وہ آپ سے اسلام کے بارے میں پوچھ رہا تھا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’دن اور رات میں پانچ نمازیں ( فرض ) ہیں ۔ ‘ ‘ اس نے پوچھا : کیا ان کے علاوہ ( اور نمازیں ) بھی میرے ذمے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : ’’نہیں : الا یہ کہ تم نفلی نماز پڑھو اور ماہ رمضان کے روزے ہیں ۔ ‘ ‘ اس نے پوچھا : کیا میرے ذمے اس کے علاوہ بھی ( روزے ) ہیں ؟ فرمایا : ’’نہیں ، الا یہ کہ تم نفلی روزے رکھو ۔ ‘ ‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے اسے زکاۃ کے بارے میں بتایا تو اس نے سوال کیا : کیا میرے ذمے اس کےسوا بھی کچھ ہے ؟ آپ نے جواب دیا : ’’نہیں ، سوائے اس کے کہ تم اپنی مرضی سے ( نفلی صدقہ ) دو ۔ ‘ ‘ ( حضرت طلحہ نے ) کہا : پھر وہ آدمی واپس ہوا تو کہہ رہا تھا : اللہ کی قسم ! میں نے اس پر کوئی اضافہ کروں گا نہ اس میں کوئی کمی کروں گا ۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’یہ فلاح پا گیا اگر اس نے سچ کر دکھایا ۔ ‘ ‘

Sahih Muslim - 100 - Islam360

آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے لازمی کس بات سے بچا جاۓ

(Qur'an 4:48) إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَ‌ٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
بے شک الله اسے نہیں بخشتا جو اس کا شریک کرے اور شرک کے ماسوا دوسرےگناہ جسے چاہے بخشتا ہے اور جس نے الله کا شریک ٹھیرایا اس نے بڑا ہی گناہ کیا

مزید پڑھئیے۔۔۔۔۔۔۔