سب سے بڑا قرض خور قوم کا سب سے بڑا مجرم

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نیازی کے سنہرے قول کے مطابق سب سے بڑا مجرم سب سے بڑا قرض خواہ ہے اور اس قانون کے شکنجے میں اس کی گردن پھنستی ہے . کپتان نیازی اب تک چھے ماہ میں قرضوں کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے . ائی ایم ایف اور چین کے قرض کو ملا کر یہ اس قوم پر چھے ہزار ارب کا قرض چڑھانے جا رہا ہے جو پیپلز پارٹی کے پانچ سال اور نون لیگ کے آدھے قرض کے برابر ہے . یوں قوم کا سب سے بڑا مجرم کپتان نیازی بن گیا ہے لیکن کپتان نیازی کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا اس نے انگوٹھا چھاپ کے حوالے سب سے بڑا صوبہ دے دیا . اس نے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا سپیکر بنا دیا اس کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا . کرپٹ ترین عدالتی سزا یافتہ کرپشن کا مجرم اس کی حکومت چلاۓ مگر اس کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا
پوری قوم نے دیکھا ایک آتنگ گوادی اسلام آباد میں ڈی چوک پر بجلی کے بل ساڑ رہا تھا جی ہاں وہ ہی قوم کا غدار جس نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور بھارتی پائلٹ کو چھوڑ دیا اور بھارت کے پریشر پر مذہبی تنظیموں پر کرک ڈاؤن کیا . کپتان نیازی تم نے جو سول نافرمانی کی تحریک چلائی تھی اس پر ہم تمھارے خلاف غداری کا مقدمہ بنائیں گے اور جو جو دھرنے کے دوران تم نے گل کھلاۓ تھے ان سب کا حساب تمہیں دینا ہو گا . تم سے پہلے جو یہاں ایک تخت نشیں تھا اسے بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا . تم کس باغ کی مولی ہم نے بڑے بڑے ڈکٹیٹروں کا کام تمام کیا ہے . تم بھی بہت جلد قانون کے شکنجے میں پھنسو گے اور تمہیں اپنے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کی اربوں کی جائیداد کا حساب بھی دینا ہو گا . تمھاری بہنوں کی جائیدادوں کا حساب بھی تم سے لیا جاۓ گا .
کپتان نیازی اسی حساب سے قرضے لیتا رہا تو پانچ سال بعد اس ملک پر ساٹھ ہزار ارب کا قرضہ ہو گا . یہ ہو گی اصل تبدیلی جس میں اس قوم کی کھال بھی ادھیڑ لی جاۓ گی . کیا قوم اس کے پانچ سال کی متحمل ہو سکے گی بالکل نہیں . اس وقت ملک میں نہ تو کسی قسم کا دہشت گردی کا بحران ہے نہ کوئی سیاسی بحران ہے اور نہ ہی معاشی بحران ہے لیکن پھر بھی کپتان نیازی پچھلے قرضوں کے ریکارڈ توڑ رہا ہے جو اس قوم کے لیے زہر قاتل ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ابلیس کا میک اپ کر دیا جاۓ تو وہ بھی کپتان نیازی جتنا ہینڈ سم دکھے . اگر قوم اس میک اپ زدہ حسن سے محظوظ ہوتی رہی اور اس کی نا اہلیت کو نہ دیکھا تو سنگین بحران کا شکار ہو جاۓ گی . آج وقت آ گیا ہے کہ قوم جاگ اٹھے اور استعماری نظام کے ایجنٹ کپتان نیازی کو اس کے گھر سے گھسیٹتی باہر لا کر نشان عبرت بنا دے اور اس ملک میں عوامی راج قائم کیا جاۓ
 
زبانِ خلق

Politcal Worker (100+ posts)
پھٹی بلاول اور اُس کے باپ کی ہے مگر درد بھی شطرنجی کو ہو رہا ہے اور چیخیں بھی اسی کی نکل رہی ہیں۔ دھیرج رکھو جانی ٰ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ ابھی تو اس ڈنڈے نے کافی اندر تک جانا ہے۔
 
بگ باس

MPA (400+ posts)

بھائی تیرے دکھ کافی ہیں۔۔۔ تو ایسا کر ٹائم نکال کر مر جا
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
31st March transgender day. Don't forget Bilawal Zardari to wish

ڈونٹ فار گیٹ ہز اصلی کزن اور اصلی بھٹو جو امریکہ میں روز یہ دن مناتا ہے

بھٹو کی روح بھی جہنم میں تڑپتی ہو گی ان کے کرتوتوں پہ
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
پھٹی بلاول اور اُس کے باپ کی ہے مگر درد بھی شطرنجی کو ہو رہا ہے اور چیخیں بھی اسی کی نکل رہی ہیں۔ دھیرج رکھو جانی ٰ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ ابھی تو اس ڈنڈے نے کافی اندر تک جانا ہے۔
ایک ہی سال میں چھے ہزار ارب قرضے کا ڈنڈا جو قوم کے اندر تک جانا ہے اس کا کیا ہو گا .... ایسی شعبدے بازیوں سے ملک نہیں چلے گا اب .. اب اس قوم کو کرپشن کے نام پر مزید برباد نہیں ہونے دیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہی سال میں چھے ہزار ارب قرضے کا ڈنڈا جو قوم کے اندر تک جانا ہے اس کا کیا ہو گا .... ایسی شعبدے بازیوں سے ملک نہیں چلے گا اب .. اب اس قوم کو کرپشن کے نام پر مزید برباد نہیں ہونے دیں گے
یہاں تو تمہیں جوتے پڑتے ہی دیکھتا ہوں کیا تم نے اپنی پھپھی کا نام قوم رکھا ہوا ہے؟
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں تو تمہیں جوتے پڑتے ہی دیکھتا ہوں کیا تم نے اپنی پھپھی کا نام قوم رکھا ہوا ہے؟
میں خود دشمنوں کے علاقے میں آ کر کمانڈو ایکشن کرتا ہوں .. کسی مہان نے کہا میں خود کشی کر لوں گا
اور اس کے ضمیر نے خود کشی کر لی