ساڑھے سات ہزار حجاج شہید

khan_sultan

Banned
تھریڈ سٹارٹر(thumbsdown)، خبر کے مطابق جھوٹا ہے. اعداد و شمار کچھ اور کہانی بتا رہے ہیں

جھوٹے تو تم ہمیشہ کی طرح ثابت ہوے ہو جو اس نے لکھا ہے اس کو سمجھے بغیر ہی اپنی بے تکی مارنے لگے کبھی تعصب سے ہٹ کر بھی دیکھا کرو
 

ejaz

Voter (50+ posts)
acha main wazaia kar deta hoon mina main sab se ziada shaheed saudi arab k log howay hain dosray no. pakistan k log phir wazaia kar deta hoon main nay ghair mulki nahi use kia
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
shukria correction ka. LIKEN ISI KHABIR KO LAIN TU YAHAAN PAR TOTAL GINTI HEI GALT BANTI HAIN :

515 pakistan+1511 saudi+444 egyptian+321 irani+316 indian+307 nigarian & others+453 indonsian+1507 un-identified
TOTAL : 5374

AB YEH SOCHNA PAREY GA KEH BAQI 2125 KI TAFSEEL KIYA HAI


باقی اس کے اندر ہیں

ویسے میں اتفاق نہیں کرتا اس فگر سے ، اور نہ ہی سرکاری فگر ٹھیک ہے ، سانحہ بڑا تھا لیکن اتنا بھی بڑا نہیں جتنا اس خبر میں ہے
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
الفلاح بھائی - پہلے تو معذرت کہ دیر سے جواب دے رہا ہوں - کسی کو بھی بین کرنے سخت خلاف ہوں حتا کہ اس نے بہت حد تک اخلاقی حدود کو پار نہ کیا ہو یا بار بار وارننگ دینے کے باوجود ووہی غلطی دوبارہ کرے - کسی کو بھی بین کرنے سے پہلے کی بار سر کھجاتا ہوں جب ہوا لگتے تو بین کرتا ہوں - میرے لئے آپ اتنے ہی عزیز ہیں جتنے دوسرے -