سال کا پہلا دن ہی حکومت کیلئے منحوس

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I am not convinced this is possible. Foreign embassies and their assets enjoy diplomatic immunity. You can even kill someone and get away with it, you can kidnap someone take him to foreign embassy and the Metropolitan Police cannot do jack about it. I find it hard to believe that bank account of Pakistani High Commission could be blocked like this.
Time for tit for tat.
بھک منگے بے وقوفوں کو کوی امیونیٹی نہیں ملتی، اس حکومت کے مراسم دشمنوں سے خراب تو ہونے تھے مگر دوست ممالک سے بھی بگڑ چکے ہیں برطانیہ کی فلایٹس بین کردی ہیں اوپر سے ان کو تڑیاں لگا رہے تھے کہ نوازشریف کو واپس کرو ورنہ ہم یہ کردین وہ کر دیں گے انہوں نے تھوڑا سبق سکھایا ہے ان کو یہ جب ان کے پاوں پڑ جائیں گے تو معاملہ سلجھ جاے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے پاس کوئی دلیل نہی ہوتی۔ ان کی چابی بھر دی جاتی ہے وہ بغیر سوچے وہی ورد کرتے رہتے ہیں جو ان میں پروگرام کر دیا جاتا ہے۔ خدا جانے یہ ذہنی طور پر ماقوف کیوں ہیں۔ تجھے میں نے ندیم بابر بارے اور فرنس آئل بارے دلیل سے جواب دیا تھا۔ جب تمہارے پاس میرے لکھے کا جواب نہی بن پڑا تو وہاں سے بھاگ کر یہاں پر وہی بات دہرا رہے ہو چابی والے کھلونے کی طرح۔ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ھوتی ہے۔ اگر کوئی دلیل ہے تو اس مسئلے پر میرے لکھے کے مخالف دلیل دو ورنہ تمہارا لکھا ہر لفظ بے معنی اور رنڈی رونے سے زیادہ کچھ نہی۔
مجھے نسواریوں کو سمجھانے کی ضرورت نہیں جو لکھا تھا اس پر قائم ہوں اور جب یہ منحوس رخصت ہوجائیں گے تو نیب میں تم حاضری دیا کرنا کیونکہ دوئل نیشنل وزیر تو رکیں گے نہیں
عمران خان نے ندیم بابر کو خوب لتاڑا ہے مگر خوشامدی میں نہ مانوں کی رٹ پر قائم و دائم ہیں
 
zain10

Senator (1k+ posts)
سال کا پہلا دن اور حکومت نے اپنی نحوست کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوے عوام کو سال نو کے موقع پر ایک اور منحوس خبر کا تحفہ دیا ہے جس سے سلیکٹرز کو سمجھ آجانی چاہئے کہ یہ حکومت باقی کے تین سو پینسٹھ دن کیا کیا گلا کھلاے گی حکومت کے پاس ڈھای سال تھے مگر یہ اس معاملے کو اس لئے نظرانداز کرتے رہے کیونکہ یہ مشرف کا کیا دھرا تھا، اتنی بھی کیا بوٹ چاٹی؟

براڈ شیٹ کیس: لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اکاؤنٹ منجمد

براڈشیٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اعلیٰ سفارتی ذرائع کے مطابق لندن کی مصالحتی عدالت کے حکم پر لندن میں پاکستانی سفارتخانے کے اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے۔

لندن کی مصالحتی عدالت نے 2018 میں نیب کے خلاف 2 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے رقم ادا نہ کی جس پر پاکستانی ہائی کمیشن کا اکاؤنٹ منجمد کیا گیا۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن کی مصالحتی عدالت نے دو کروڑ 9 لاکھ ڈالر 30 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے چار ارب روپے بنتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصالحتی عدالت نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ عدم ادائیگی پر اکاؤنٹ منجمد کرکے رقم یک طرفہ طور پر منہا کی جائے۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی کمیشن لندن کے اکاؤنٹ سے رقم منہا نہیں کی گئی۔

سورس
سال کا پہلا دن اور اس پٹواری کا یہ چول تھریڈ

?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ندیم بابر کی بوی فصل کونسا عمران نے کاٹنی ہے اس کے تو بل بھی ترین بھرتا تھا اب کو ی دوسرا مل گیا ہوگا ، سنا ہے ایک سو بائیس ارب کے بعداب تیس ارب کا مزید ٹیکا لگوا دیا ہے؟
آپ یہ کہیں کہ عمران کی بوی فصل کس کس کو کاٹنی پڑے گی؟

ابھی پڑھا کہ اس کا جواب شاہد صاحب آپ کو پہلے ہی دے چکے تھے ..
ایک بات یاد رکھیں ..ایک ہوتی ہیں غلطیاں اور ایک ہوتے ہیں جرم ..غلطیاں تو ہر کسی کی معاف کی جا سکتی ہیں لیکن جرم نہیں ..جرم دیدہ دانستہ ہوتے ہیں .
رہی بل بھرنے کی بات ..میرے پاس اس کے شواہد نہیں ..نہ ہی عمران یا ترین نے اقرار کیا ..اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے تو کم از کم قوم کے خزانے سے بل نہیں بھرے ..اپنی جیب سے جو مرضی کوئی کسی کے لئے کرے ..اب اس میں کیا ...
ایک اور بات ..عمران کے ارد گرد بہت سے وہ لوگ ہیں جو چلتی گاڑی میں سوار ہوئے تھے ..مشکل یہ تھی کہ حکومت میں ائے بغیر ملک کے حالات نہیں سنوارے جا سکتے تھے ..اس لئے یہ کڑوا گھونٹ پینا پڑا ..لیکن دیکھنا یہ ہے کہ عمران کیا انہیں غلطی / جرم دیدہ دانستہ کرنے دیتا ہے ؟...میرا خیال ہے ایسا نہیں ہے ..ایک سچا کھرا آدمی ہر کسی پر اعتبار کرتا ہے ..کیونکہ اس کے تصور میں بھی نہیں آتا کہ دوسرا جھوٹ بھی بول سکتا ہے ..لیکن آپ نے بھی دیکھا ..جیسے ہی معاملہ نوٹس میں آتا ہے ..انکوئری ہوتی ہے ..نشان دہی ہوتی ہے اور معاملہ متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا جاتا ہے ..معافی کسی کے لئے نہیں ..بادشاہت ہوتی تو عمران خود انہیں الٹا لٹکا دیتا ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اور اقبال کی۔۔ نہ اقبال خواب دیکھتے، نہ قائد ملک بناتے، نہ ایوب و ضیا الحق جنرل اور پاکستان کے صدور بنتے، نہ ذوالفقار جیسے اقتدار کے بھوکے اور نواز، زرداری جیسے ڈاکو پاکستان کے حکمران بنتے اور نہ پاکستان کرکٹ کا ورلڈکپ جیتا اور نہ عمران وزیراعظم بنتے اور نہ ان کو یہ دن دیکھنا پڑتا۔۔

اب سب کی غلطیوں کے سدھار کا وقت آگیا ہے ...الله نے چاہا تو عمران اگلی ٹرم میں بھی حکمران ہوگا ..اس کے بعد جب سارا نظام ڈیجیٹل ہو جائے گا ..ایک سسٹم بن جائے گا ..اس کے بعد کوئی اس طرح لوٹ مار نہیں کر سکے گا ..عمران کی اصل توجہ اسی پر ہے ..وہ بھی جانتا ہے کہ وہ ساری عمر حکمران نہیں رہ سکتا ..وہ بھی جانتا ہے کہ وہ فانی ہے ..اس لئے وہ کچھ کر کے جانا چاہتا ہے جس سے آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی ..اسے دعا دیں یا نہ دیں ..اس کا صلہ اسے الله دے گا .وہ وقتی مقبول فیصلے نہیں کر رہا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ ان بے شرم پٹواریوں کی ذہنیت کا اندازہ لگائیں کہ پاکستان کو نقصان ہوتا دیکھ کر یہ لوگ کتنے خوش ہوتے ہیں
(لعنت ہے ایسی سوچ پر اور ایسے پاکستانی ہونے پر (اگر پاکستانی ہیں؟
پہلے وہ ایک محمد حفیظ نام کا پٹواری تھا جو ایسی حرکتیں کر کے خوش ہوا کرتا تھا اب یہ کام اس نے اور دھرتی ماں کا بھاشن دینے والے سپوت راجہ راول نے پکڑا ہوا ہے
آپ کی بات صحیح ہے کہ کرے کوئی بھرے کوئی

یہ بات میں بھی نوٹ کرتی ہوں ..پاکستان بارے کوئی بری خبر آئے تو نونیوں کی خوشی دیدنی ہوتی ہے ..یہ سمجھ نہیں پاتے کہ نقصان ان ہی کا ہے ..یہ ملک ان ہی کا ہے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چوروں حرامُخوروں کو این آر او دینے والے اور خنزیر ی کتے فضلو اور ہماری فوج۔ پر بھونکنے والے ۔۔۔زادے کو شہید وں کیٗزمین اپنے باپ کی سمجھ کر بانٹے والے اور اس کتے فضلو کو راتب ڈال کر پالنے والے جر نیل کے اکاؤنٹ میں کروڑوں ڈالر عربی شاہوںُ نے این آ ر او کے بدلے اس کے اکاؤنٹ میں ڈالے وہ اس سے وصول کرو تاکہ اگر موجودہ جرنیلوں میں بھی کوئی حرامُخور فراڈیا اور این آر او کا حامی ہے جو اس قوم کا لوٹا پیسے کو اپنے باپ کا مال سمجھ کر معاف کر کے کوئی حرام زدگی ملک دشمنی اور کرپشن دوستی کا ناپاک اور ملک دشمن منصوبہ عربوں کے کروڑ وں ڈالر کے لالچ میں سوچ رہا ہے تو اس حرام خور این آ ر او دے کر ملک دشمنی کرنی والے کعنتی کا منصوبہ ناکام بنایا جائے

یہ ہی کچھ میں لکھنا چاہتی تھی ..لیکن اپنے الفاظ میں ..جو بھی جرمانہ حکومت پاکستان کو بھرنا پڑے ..کسی کی دیدہ دانستہ غلطی کی وجہ سے ..وہ اس فرد کے اکاونٹ سے بھرا جانا چاہئے ..لیکن کتھوں .....یہ ملک لوٹنے والے جرمانہ کیوں بھرنے لگے
کوئی قانون بنانا چاہئے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھک منگے بے وقوفوں کو کوی امیونیٹی نہیں ملتی، اس حکومت کے مراسم دشمنوں سے خراب تو ہونے تھے مگر دوست ممالک سے بھی بگڑ چکے ہیں برطانیہ کی فلایٹس بین کردی ہیں اوپر سے ان کو تڑیاں لگا رہے تھے کہ نوازشریف کو واپس کرو ورنہ ہم یہ کردین وہ کر دیں گے انہوں نے تھوڑا سبق سکھایا ہے ان کو یہ جب ان کے پاوں پڑ جائیں گے تو معاملہ سلجھ جاے گا

ایک خود مختار ملک کا سربراہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ..ممیا کر نہیں ..خان نے بلکل صحیح کیا
اب دیکھ لو سعودیہ کے پیسے واپس کئے تو اب چل کر خود پاکستان آیا ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی پڑھا کہ اس کا جواب شاہد صاحب آپ کو پہلے ہی دے چکے تھے ..
ایک بات یاد رکھیں ..ایک ہوتی ہیں غلطیاں اور ایک ہوتے ہیں جرم ..غلطیاں تو ہر کسی کی معاف کی جا سکتی ہیں لیکن جرم نہیں ..جرم دیدہ دانستہ ہوتے ہیں .
رہی بل بھرنے کی بات ..میرے پاس اس کے شواہد نہیں ..نہ ہی عمران یا ترین نے اقرار کیا ..اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے تو کم از کم قوم کے خزانے سے بل نہیں بھرے ..اپنی جیب سے جو مرضی کوئی کسی کے لئے کرے ..اب اس میں کیا ...
ایک اور بات ..عمران کے ارد گرد بہت سے وہ لوگ ہیں جو چلتی گاڑی میں سوار ہوئے تھے ..مشکل یہ تھی کہ حکومت میں ائے بغیر ملک کے حالات نہیں سنوارے جا سکتے تھے ..اس لئے یہ کڑوا گھونٹ پینا پڑا ..لیکن دیکھنا یہ ہے کہ عمران کیا انہیں غلطی / جرم دیدہ دانستہ کرنے دیتا ہے ؟...میرا خیال ہے ایسا نہیں ہے ..ایک سچا کھرا آدمی ہر کسی پر اعتبار کرتا ہے ..کیونکہ اس کے تصور میں بھی نہیں آتا کہ دوسرا جھوٹ بھی بول سکتا ہے ..لیکن آپ نے بھی دیکھا ..جیسے ہی معاملہ نوٹس میں آتا ہے ..انکوئری ہوتی ہے ..نشان دہی ہوتی ہے اور معاملہ متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا جاتا ہے ..معافی کسی کے لئے نہیں ..بادشاہت ہوتی تو عمران خود انہیں الٹا لٹکا دیتا ...
آپ کا احترام ہے ، آپ کے لیڈر کا بھی احترام ہے اور امید کرتا ہوں کہ ایسے مفاد پرست جو چلتی گاڑی پر لٹک جاتے ہیں وہ بھی جب آپ کے لیڈر کی چاپلوسی کرنے کیلئے یا دوسرے لفظوں میں کسی مفاد کی خاطر عمران کے سامنے مریم نواز یا دیگر خواتین کو گندی گالیاں دیتے ہیں تو ان کی حوصلی شکنی کی جاے گی تاکہ ایک پڑھا لکھا اور مہذب معاشرہ تشکیل پاسکے
میں ان اندھی تقلید کرنے والوں کو نسوارئیے کہتا ہوں اب یہی شاہد صاحب جو بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل استعمال کرنے کی لولی لنگڑی توجیہات دے رہے ہیں ان کو سن کر ہنسی آتی ہے میں ایسے اندھوں کو کیا جواب دوں، فرماتے ہیں انڈسٹری کے پاس فرنس آئل کی سٹوریج کپیسٹی نہیں تھی اس لئے مجبوری تھی کہ اسی سے بجلی بنای جاتی ، اگر یہ وجہ ہے تو پھر فرنس آئل مہنگا کیوں لیا گیا اپنی مرضی کا ریٹ دے کر فرنس آئل اٹھاتے کیونکہ یہ دینا ان کی مجبوری تھی ، یا پھر اس کو ایکسپورٹ کردیتے ، عوام کیوں ان کی مجبوریوں کی قیمت ادا کریں۔ یہ مجبوری نواز دور میں کیون نہیں تھی ؟ جب تیل سستا ہوا تھا تو انہوں نے سٹور نہیں کیا اور عوام کو اس کا فائدہ نہیں دیا گیا اس کی بھی انکوائری چل رہی ہے جس کا کبھی کچھ نہ بنا نہ ہی بنے گا ، چینی، آٹا انکوائری کا کیا بنا ؟اعداد و شمار اور توجیہات پیش انہیں کریں جو مانگیں مگر عوام کو اعداد و شمار نہیں اپنے مسائل کا حل اور بڑے چوروں کی گردن چاہئے جیسے جہانگیر ترین ہے ۔ سب جانتے ہیں اسے این آر او دیا گیا ہے اور اسٹیبلشمینٹ نے ہی دلوایا ہے ۔ پھر آپ کہتی ہیں عمران بہت ایماندار ہے۔ اس کو پکڑے تو مانیں کہ ایماندار ہے؟ سوکھے اعداد و شمار کی کوی اہمیت نہیں کل میری اسی بات پر ندیم بابر اور دیگر کو موقف دینے کیلئے بلوایا گیا مگر وہ ے وہ اپنا موقف دینے کیلئے بھی نہیں آے یعنی شاہد صاحب جنکی سپورٹ میں لولے لنگڑے دلائل دے رہے ہیں وہ خود سچے ہونے کے باوجود غائب ہیں خبر یہ ہے کہ عمران نے اس کی سخت سرزنش بھی کی ہے یہ ایک افواہ نہیں باقاعدہ خبر تھی جس پر حکومت خاموش رہی اور کوی تردید نہیں کی
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی کچھ میں لکھنا چاہتی تھی ..لیکن اپنے الفاظ میں ..جو بھی جرمانہ حکومت پاکستان کو بھرنا پڑے ..کسی کی دیدہ دانستہ غلطی کی وجہ سے ..وہ اس فرد کے اکاونٹ سے بھرا جانا چاہئے ..لیکن کتھوں .....یہ ملک لوٹنے والے جرمانہ کیوں بھرنے لگے
کوئی قانون بنانا چاہئے
ماشاالہہ آپ بہت ذہین ہیں جو رانا صاحب کی گالیوں کے سیلاب میں سے اپنے موقف سے ملتا جلتا ایک تنکا غوطہ مار کر نکال لای ہیں ، مبارک ہو میں تو کہتا ہوں آپ ان کی شاگردی اختیار کرلیں گالیوں کے بغیر نادان اچھی نہیں لگے گی
?
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ماشاالہہ آپ بہت ذہین ہیں جو رانا صاحب کی گالیوں کے سیلاب میں سے اپنے موقف سے ملتا جلتا موقف ڈھونڈھ نکالا، مبارک ہو میں تو کہتا ہوں آپ ان کی شاگردی اختیار کرلیں گالیوں کے بغیر نسوارن اچھی نہیں لگے گی
?

ان کی پوسٹ پڑھنے سے پہلے میرا ارادہ یہ ہی لکھنے کا تھا .
کیا میں نے آپ کو کسی نام سے پکارا ؟
میں تہذیب کے دائرے میں رہ کر بات کرنا پسند کرتی ہوں ..لگتا ہے ایسا کرنا آپ کے لئے مشکل ہے ..اس لئے آپ کے لئے یہ میری آخری پوسٹ ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک خود مختار ملک کا سربراہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ..ممیا کر نہیں ..خان نے بلکل صحیح کیا
اب دیکھ لو سعودیہ کے پیسے واپس کئے تو اب چل کر خس پاکستان آیا ہے
ہاہاہا
ایسی کہانیاں الطاف حسن قریشی کے دور کی صحافت میں لکھی جاتی تھیں امیر المومنین نے احرام باندھ کر جب دعا کیلئے ہاتھ اٹھاے تو عرش تک عوام کے نعروں کو گونج جارہی تھی مرد مومن مرد حق کے فلک شگاف نعروں سے فضا یں بھی جگمگ جگمگ کرنے لگیں وغیرہ
جانے دیں کوی چل کر نہیں آتا پروٹوکول کے تقاضے ہوتے ہیں کہ ہیڈ آف سٹیٹ کو سفیر جاکر ہی ملتے ہیں، جسطرح عمران نے سفیر کو لان میں بٹھا رکھا ہے وہ بھی ایک کمزوری کی دلیل ہے۔ عمران اس کو کہتا کہ آپ کا بادشاہ تو ہمارے سفیر سے نہیں ملتا گوروں کو ہی ملتا ہے، آپ کی وزارت خارجہ کا کوی بہت ہی جونئیر افسر ہمارے سفیر کو ڈیل کرتا ہے تم بھی شاہ محمود سے جاکر مل لو یا کسی دوسرے افسر سے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی پوسٹ پڑھنے سے پہلے میرا ارادہ یہ ہی لکھنے کا تھا .
کیا میں نے آپ کو کسی نام سے پکارا ؟
میں تہذیب کے دائرے میں رہ کر بات کرنا پسند کرتی ہوں ..لگتا ہے ایسا کرنا آپ کے لئے مشکل ہے ..اس لئے آپ کے لئے یہ میری آخری پوسٹ ہے
میں نے نادان لکھنا تھا اب درستگی کردی ہے مگر آپ کو ایسے بندے کو قوٹ کرنا عجیب لگتا ہے جسے اس کے اپنے بھی قوٹ نہیں کرتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے نادان لکھنا تھا اب درستگی کردی ہے مگر آپ کو ایسے بندے کو قوٹ کرنا عجیب لگتا ہے جسے اس کے اپنے بھی قوٹ نہیں کرتے

آپ نے یہ بھی لکھا ہے کہ گالیوں کے بغیر نادان .
گالی تو بہت دور کی بات ہے ..میں نا شائستہ الفاظ بھی استعمال نہیں کرتی
میں اچھے کی امید رکھتی ہوں ..اسی امید پر انہیں کوٹ کیا کہ شاید کبھی وہ سمجھ سکیں کہ ان کا غصہ حق بجانب ..فرسٹریشن بھی جواز رکھتی ہے .جسے بھی ملک سے پیار ہوگا ..اسی طرح کڑھے گا ..لیکن اگر وہ یہ ہی موقف اچھے الفاظ میں بیان کریں تو زیادہ موثر ہو
میں ہر کسی کو ساتھ لے کر چلنے کی حامی ہوں ..اس وقت تک جب تک مجھ سے ڈائریکٹ بد تمیزی نہ کرے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا احترام ہے ، آپ کے لیڈر کا بھی احترام ہے اور امید کرتا ہوں کہ ایسے مفاد پرست جو چلتی گاڑی پر لٹک جاتے ہیں وہ بھی جب آپ کے لیڈر کی چاپلوسی کرنے کیلئے یا دوسرے لفظوں میں کسی مفاد کی خاطر عمران کے سامنے مریم نواز یا دیگر خواتین کو گندی گالیاں دیتے ہیں تو ان کی حوصلی شکنی کی جاے گی تاکہ ایک پڑھا لکھا اور مہذب معاشرہ تشکیل پاسکے
میں ان اندھی تقلید کرنے والوں کو نسوارئیے کہتا ہوں اب یہی شاہد صاحب جو بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل استعمال کرنے کی لولی لنگڑی توجیہات دے رہے ہیں ان کو سن کر ہنسی آتی ہے میں ایسے اندھوں کو کیا جواب دوں، فرماتے ہیں انڈسٹری کے پاس فرنس آئل کی سٹوریج کپیسٹی نہیں تھی اس لئے مجبوری تھی کہ اسی سے بجلی بنای جاتی ، اگر یہ وجہ ہے تو پھر فرنس آئل مہنگا کیوں لیا گیا اپنی مرضی کا ریٹ دے کر فرنس آئل اٹھاتے کیونکہ یہ دینا ان کی مجبوری تھی ، یا پھر اس کو ایکسپورٹ کردیتے ، عوام کیوں ان کی مجبوریوں کی قیمت ادا کریں۔ یہ مجبوری نواز دور میں کیون نہیں تھی ؟ جب تیل سستا ہوا تھا تو انہوں نے سٹور نہیں کیا اور عوام کو اس کا فائدہ نہیں دیا گیا اس کی بھی انکوائری چل رہی ہے جس کا کبھی کچھ نہ بنا نہ ہی بنے گا ، چینی، آٹا انکوائری کا کیا بنا ؟اعداد و شمار اور توجیہات پیش انہیں کریں جو مانگیں مگر عوام کو اعداد و شمار نہیں اپنے مسائل کا حل اور بڑے چوروں کی گردن چاہئے جیسے جہانگیر ترین ہے ۔ سب جانتے ہیں اسے این آر او دیا گیا ہے اور اسٹیبلشمینٹ نے ہی دلوایا ہے ۔ پھر آپ کہتی ہیں عمران بہت ایماندار ہے۔ اس کو پکڑے تو مانیں کہ ایماندار ہے؟ سوکھے اعداد و شمار کی کوی اہمیت نہیں کل میری اسی بات پر ندیم بابر اور دیگر کو موقف دینے کیلئے بلوایا گیا مگر وہ ے وہ اپنا موقف دینے کیلئے بھی نہیں آے یعنی شاہد صاحب جنکی سپورٹ میں لولے لنگڑے دلائل دے رہے ہیں وہ خود سچے ہونے کے باوجود غائب ہیں خبر یہ ہے کہ عمران نے اس کی سخت سرزنش بھی کی ہے یہ ایک افواہ نہیں باقاعدہ خبر تھی جس پر حکومت خاموش رہی اور کوی تردید نہیں کی

شاہد صاحب کے بارے میں آپ کو بتا دوں ..وہ انصافی ہر گز نہیں ہیں ..بہت پڑھے لکھے اور با خبر انسان ہیں ..وہ جو لکھتے ہیں ..دلائل کے ساتھ لکھتے ہیں ..حقائق بیان کرتے ہیں ..
آپ نے خود کہا کہ عمران نے ندیم بابر کی سرزنش کی ..یعنی عمران نے معاملہ جانے نہیں دیا
ترین بارے وہ کہہ چکا ہے کہ معاملہ وہاں بجھوا دیا گیا ہے جہاں جانا چاہئے تھا .
وہ عدالت نہیں ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا
ایسی کہانیاں الطاف حسن قریشی کے دور کی صحافت میں لکھی جاتی تھیں امیر المومنین نے احرام باندھ کر جب دعا کیلئے ہاتھ اٹھاے تو عرش تک عوام کے نعروں کو گونج جارہی تھی مرد مومن مرد حق کے فلک شگاف نعروں سے فضا یں بھی جگمگ جگمگ کرنے لگیں وغیرہ
جانے دیں کوی چل کر نہیں آتا پروٹوکول کے تقاضے ہوتے ہیں کہ ہیڈ آف سٹیٹ کو سفیر جاکر ہی ملتے ہیں، جسطرح عمران نے سفیر کو لان میں بٹھا رکھا ہے وہ بھی ایک کمزوری کی دلیل ہے۔ عمران اس کو کہتا کہ آپ کا بادشاہ تو ہمارے سفیر سے نہیں ملتا گوروں کو ہی ملتا ہے، آپ کی وزارت خارجہ کا کوی بہت ہی جونئیر افسر ہمارے سفیر کو ڈیل کرتا ہے تم بھی شاہ محمود سے جاکر مل لو یا کسی دوسرے افسر سے

میرے اور آپ کے خبروں کے سورس الگ الگ ہیں ..اس لئے جو خبریں آپ کو ملتی ہیں ..میں محروم ہوں ..آپ کا نقطہ نظر بھی الگ ہے ..ایک ہی معاملہ کو دیکھنے کے سو طریقے ہو سکتے ہیں